• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. م

    شیطان کی کہانی شیطان کی زبانی

    آسمانی دنیا کا دھوکا سنتا ہوں کہ انسانی دنیا کے بعض تاریخ دان اصحاب میرے متعلق ایک نہایت ہی دلچسپ رائے رکھتے ہیں انکا خیال ہے کہ مجھے فرشتوں نے قید نہیں کیا تھا بلکہ ان کی رائے میں واقعہ یوں تھا کہ قوم اجنہ کی بد افعالی اور گناہوں کو دیکھ کر عزازیل یعنی میں نے گوشہ تنہائی کو اپنے لئے پسند کیا...
  2. م

    شیطان کی کہانی شیطان کی زبانی

    دنیا کی ابتداء چونکہ مجھے دنیا کی مکمل تاریخ نہیں لکھنی بلکہ صرف اپنی زندگی کے حالات شائع کرنا ہیں اس واسطے میں تمام واقعات چھوڑ کر صرف اپنی قوم کا ذکر کروں گا اور اس سے میرے حسب و نسب کے متعلق بھی معلومات ہوسکے گی سب سے پہلے یہ معلوم کیجئے کہ میں فرشتہ نہیں ہوں بلکہ قوم اجنا میں سے ہوں میرے...
  3. م

    شیطان کی کہانی شیطان کی زبانی

    انسانوں کی ایک محفل میں گناہوں کا ذکر چھڑ گیا ایک بولا اگر دنیا میں شیطان کا وجود نہ ہوتا تو کوئی شخص گناہ نہ کرتا ۔ دوسرے نے کہا ۔ شیطان کو کیوں بدنام کرتے ہو ، گناہ خود انسان کرتا ہے شیطان کا اس مین کیا قصور ۔؟ بات کہیں سے کہیں پہنچ گئی سوال اٹھا یہ شیطان ہے کیا بلا کسی نے کہا فرشتہ تھا ، کسی...
  4. م

    دنیا

    شکریہ ارسلان بھائی ایسا تو ہر گز نہیں کہ مجھے شاعری پر عبور حاصل ہے جب میں لوگوں کی شاعری دیکھتا ہوں تو اپنے کو بہت ہی بونا محسوس کرتا ہوں مگر یہ ہے کہ اللہ کا شکر ہے کبھی غرور نہیں کیا شکریہ۔
  5. م

    دنیا

    دنیا جب میرے پاس ایک حسین و جمیل عورت کی صورت میں آئی تو میرے اور اس کے درمیان جو کچھ مکالمہ ہوا ان تصورات کو میں نے الفاظ کی شکل میں ڈھالنے کی کوشش کی ہے شاید کسی اللہ کے بندے کے کام آجائے ، یہ میری ایک ناکام سی کوشش ہے جس میں میں نے دنیا کا اصل چہرہ دکھانے کی کوشش کی ہے یہ آپ لوگ بتائیں گے کہ...
  6. م

    مشکل گھڑی

    ان تمام دوستوں کو جنہوں نے میری اس پوسٹ "مشکل گھڑی" کو پسند کیا بہت بہت شکریہ قبول ہو۔
  7. م

    مشکل گھڑی

    یہ کلام میں نے اس وقت لکھا تھا جب میں بے روزگار تھا جوب لیس تھا اور بہت پریشان تھا اس کلام کے کچھ عرصے بعد ہی میری ساری مشکلیں اللہ نے حل کردیں میں اس کلام کو اللہ کے نام کرتا ہوں۔ مشکل گھڑی میرے مولا یہ کیا مشکل گھڑی ہے مصیبت ہے کہ منہ کھولے کھڑی ہے تجھی سے التجا ہے تجھ سے امید...
  8. م

    20 رکعات تراویح یا 8 رکعات

    جناب یہ دین ہے کوئی مذاق نہیں ہے جو آپ اس طرح کے سوالات پوچھ رہے ہیں خدا کی قسم کھا کر کہیں کیا آپ کو یہ ساری باتیں جو آپ نے پوچھی ہیں ان میں سے ایک بھی نہیں معلوم اگر نہیں معلوم تو میں جواب دے دون گا اور اگر آپ دین کی باتوں پر استہزا فرما رہے ہیں تو توبہ کریں جس شخص کے دل میں دین کی یہی عظمت...
  9. م

    20 رکعات تراویح یا 8 رکعات

    ایک طرف ایسی معصومیت کہ آپ کہیں : میں کسی کو صحیح یا غلط ثابت نہیں کر رہا فیصلہ قارئیں کے اوپر ہے اور دوسری ہی سانس میں ایسی زبردستی کہ فرماتے جائیں : تو پھر ماننا پڑے گا کہ جو لوگ تراویح پڑھتے ہیں انہیں‌20 رکعات ہی پڑھنی چاہئیں کیوں کہ 8 رکعات تراویح نہیں ہوتیں۔ میں نے ایک علمی نکتہ بیان کیاہے...
  10. م

    20 رکعات تراویح یا 8 رکعات

    ہمارے ہاں بعض دینی مسائل میں کافی اختلافِ رائے پایا جاتا ہے اسی میں سے ایک تراویح کی رکعات بھی ہے۔ بعض فرقوں کے نزدیک 8 رکعات تراویح مسنون ہیں جبکہ اہلسنت 20 تراویح پر زور دیتے ہیں اور اسی پر دلائل ہیں جبکہ دونوں فریق اپنے دعوی کے لیئے احادیث صحیح کی اسناد پیش کرتے ہیں لیکن پھر بھی یہ مسئلہ جوں...
  11. م

    انکار حدیث کرنے والوں سے 50 سوالات

    السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ ایک اہم کتاب ’’انکارِ حدیث کرنے والوں سے 50 سوالات‘‘ لے کر حاضر خدمت ہوں۔ اُمید کرتا ہوں کہ ہر شخص اس سے فائدہ حاصل کرے گا۔ بسم اللہ الرحمن الرحیم انکارِ حدیث کرنے والوں سے 50 سوالات ناشر دائرہ نورُالقرآن وقاص سینٹر شاپ نمبر 8 محمد بن قاسم روڈ نزد...
  12. م

    عقیدہ اہل سنت والجماعت

    http://www.youtube.com/watch?v=-V1DBEkzml0
  13. م

    شکریہ بھائی میں بھی آپ سے دوستی کا خواہش مند ہون

    شکریہ بھائی میں بھی آپ سے دوستی کا خواہش مند ہون
  14. م

    امام ابو حنیفہ کے شاگردوں نے امام ابو حنیفہ کی ٢/٣ مسائل میں امام کی مخالفت کی ہے

    جی ہاں لیکن یاد رکھئے مجتہد کی مخالفت صرف وہی کر سکتا ہے جو خود مجتہد ہو وہ لوگ خود مجتہد تھے اس لئے مخالفت کی لیکن ہم نہیں کر سکتے کیوں کہ ہم لوگ مجتہد نہیں ہیں
  15. م

    نماز تسبیح-کیا یہ حدیث صحیح ہے

    جی با لکل سہی ہے عمل کر سکتے ہیں اور کسی اچھے عمل کے لئے پوچھنے کی ضرورت نہیں ہوتی اچھا عمل بذات خود اچھا ہوتا ہے
  16. م

    الصَّلاةُ وَالسَّلامُ عَلَيْكَ يَا رَسُولَ اللهِ پکارنا غلط ہے

    شز صاحب مجھے آپ کی علمیت میں زرہ بھی شک نہیں اور آپ نے جو علمی باتیں کی ہیں وہ یقینا آپ ہی جیسے کسی عالم سے متصور ہو سکتی ہیں پورے علم اسسلام میں مجھے کسی ایک صحابی یا کسی ایک حدیث سے ثابت کر دیں کہ یا رسول اللہ کہنا جائز نہین پیر مہر علی شاہ کو تو سب مانتے ہیں ان کی کسی کتاب سے ثابت کردییں...
  17. م

    سحری کھانا مستحب ہے واجب نہیں ہے

    آپ چاہتے ہیں کہ مسلمان سحری کرنا ختم کردیں آپ حضرات ہر اس کام کے پیچھے کیوں پڑ ے ہوئے ہیں کہ جس کام سے دین کا شعا ر ظاہر ہوتا ہو اور دین کی شان نظر آتی ہے
  18. م

    کچھ حنفی علماء کا حدیثیں گھڑنے کا ثبوت

    حسیب صاحب ہم چاہیں گے کہ آپ ہمیں جاء الحق میں مفتی احمد یار خان نعیمی رح کی وہ آیت دکھا یئے جس کا آپ نے دعوی کیا ہے ورنہ آپ اپنی اس بے بنیاد بات کی معافی مانگئے جو آپ نے کہی ہے
  19. م

    کچھ حنفی علماء کا حدیثیں گھڑنے کا ثبوت

    دوست باتیں بنا نا دنیا کا سب سے آسان کام ہے جن لوگوں نے غلط احادیث پھیلائی ہیں ہم ان کا دفاع نہیں کر رہے خدا ہمیں اس سے محفوظ رکھے لیکن سر دست میرے پاس صرف ایک ہی کتاب ہے جاءالحق اور میں اسی کو چیک کر سکتا ہوں اگر آ پ مہر بانی فرمادیں تو میری بھی اصلاح ہو جائے گی اگر آپ کا مقصد اصلاح کرنا ہی ہے...
  20. م

    کچھ حنفی علماء کا حدیثیں گھڑنے کا ثبوت

    بھائی لفظ پکڑنے سے اصل حقیقت چھپ نہین جاتی آپ آیت ہی دکھا دیں باب اور صفحہ نمبر کے ساتھ تاکہ مجھے بھی تو جھوٹ اور سچ کا پتہ چلے
Top