الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
والسلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاۃ
سچ بتاؤں مجھے اپنے مواحد بھائیوں سے مل کر ایک خاص خوشی ملتی ہے کیونکہ میں ایک ایسے علاقہ میں رہتا ہوں جہاں لوگوں کی اکثریت مختلف کفر و شرک، بدعات و خرافات میں مبتلا ہے، اللہ ان لوگوں کو بھی صراط مستقیم پر چلا دے جس طرح اس نے مجھے کفر وشرک کے اندھیروں سے نکال کر...
والسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
جی بھائی جان کافی عرصہ سے فیس بک اور واٹس ایپ پر ہی دعوتی کام کر رہا ہوں
مصروفیت کی وجہ سے اسپیشل کسی فورم پر جانا مشکل ہو گیا ہوا ہے!
بسم اللہ الرحمن الرحیم
سیکولرز اور لبرلز ملحدین کی طرف سے آئے روز اسلامی تعلیمات کے خلاف پروپیگنڈے دیکھنے کو ملتے رہتے ہیں جن میں اسلامی تعلیمات کو نشانہ بنایا جاتا ہے اچھے بھلے لوگ بھی ان کے پروپیگنڈہ کے شکار ہو جاتے ہیں کیونکہ وہ کرتے ہی ایسے انداز سے ہیں جن میں بظاہر معاشرتی برُائی کو ننگا...
یہ تاریخ کی کونسی کتاب سے پیش کی گئی ہے؟؟؟
انتہائی متعصب سیکولر کی تحریر ہے کہ جو اسلام کے دشمن اتاترک کو عزت کے ساتھ لکھ رہا ہے اور علماء اور خلفاء کو انتہائی بدتمیزی کے ساتھ لکھ رہا ہے کیا یہ سیکولر بھی متشدد نہیں ہے؟؟؟
پہلی بات کا جواب یہ کہ مجھے بھی پتا چل گیا تھا کہ یہ سوال 2 سال پرانہ ہے تقریبا
اس سے پہلے وقت نہیں ملا اگر ملا تو یاد نہیں رہا مصروفیت کی وجہ سے انسان بھول بھی سکتا ہے یہ اعتراض میرے تھرید میں تھا لہذا اس کا جواب دینا بنتا تھا جلد یا دیر سے۔
میں نے ان کے سوال کا ہی جواب دیا تھا مگر آپ اس پہلو...
صوفی صاب اگر آپ جمہوریت کے کفریہ نظام کو اسلامی نظام سمجھتے ہیں تو آپ پر لازم ہے اس پر اپنے دلائل پیش کریں نہ کہ ایسی زبان استعمال کریں جس سے آپ کی شخصیت نکھر کر سامنے آئے۔
دور کی کوڑیاں قرآن اور صحیح حدیث کو بولنا آپ کے تعصب کی اعکاسی کر رہا ہے میں آپ سے گزارش کرونگا کہ آئندہ ایسے الفاظ استعمال...
کفار جن کے خلاف متحد ہوئے وہ خلافت کا نظام
منافقین جن خلاف متحد ہوئے وہ خلافت کا نظام
خلافت کے نظام کو جن کے آباؤ اجداد نے کافروں کے ساتھ مل کر ختم کیا
ان کو خلافت میں اپنی موت ہی نظر آئے گی
مت وج گئی اے ایناں دی
کفریہ آئین کی بالادستی قائم کرنا چاہتے ہیں تو اسلام کے آئین کو کون نافذ کرے گا؟
جمہوریت کے کفریہ نظام کو قائم کرنا چاہتے ہیں تو اسلام کے نظام حکومت کو کون قائم کرے گا؟ ؟؟
بسم اللہ الرحمن الرحیم
دینِ اسلام جہاں محبت و اخوت، بھائی چارہ و برداشت، احسان و قربانی، سچائی و ایمانداری سکھا تا ہے وہیں یہ پیارا دینِ اسلام ہم کو دوسروں کی عزت و اکرام کرنا بھی سیکھاتا ہے بے شک وہ کافر اور مشرک ہی کیوں نہ ہو کسی کے ساتھ بھی بداخلاقی کی اجازت نہیں دیتا مگر افسوس کے کہ ہم لوگ...
اللہ أکبرُ ، اللہ أکبر ، اللہ أکبرُ کَبِیراً ،
اللہ أکبرُ اللہ أکبر ، لا اِلہَ اِلَّا اللہُ ، و اللہ أکبرُ ،اللہ أکبرُ ،و للہ الحَمد،
اللہ أکبرُ ،اللہ أکبر ، اللہُ أکبرُ لا اِلہَ اِلَّا اللہ، و اللہ أکبرُ ، اللہ أکبرُ و للہِ الحَمدُ
آصف بھائی آپ بھی اپنا تبصہ کرسکتے ہیں جن دو بھائیو کا نام لیا ہے ان کو اس لیے بولا ہے کہ یہ بھائی جمہوریت کے نظام میں حصہ داری کو جائز سمجھتے ہیں،
آپ ضرور اس بارے کچھ کہنا چاہیں تو کہیں
اللہ آُ کو جزا دے