الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
اسلام علیکم
شیخ زبیر علی زئی رحم الله کی اضواء المصابیح فی تحقیق مشکوۃ المصابیح کی تمام جلد درکار ہیں- جو کتاب یہاں لائبریری میں موجود ہے وہ صرف پہلا جلد ہے. برائے مہربانی باقی جلد بھی اپلوڈ کر دیں-
السلام علیکم -
حال ہی میں ایک کتاب جس کا نام "دفاع صحیح بخاری" ہے- جو مولانا محمد ابو القاسم سیف بنارسی کی تالیف ہے- اسکی تقدیم مولانا ارشاد الحق اثری اور مولانا محمد وزیر شمس نے لکھی ہے- مولانا ارشاد الحق اثری نے اپنی تقدیم جمود تقلید پر بات کرتے ہوئے مولانا اشرف علی تھانوی کا ایک اقتباس نقل...
جزاک الله خیر بھائی-
شیخ البانی رحم الله کا جو حوالہ آپ نے دیا ہے اس میں ١٢٤،٠٠٠ والی حدیث ضعیف ہے- جس حدیث کو شیخ نے صحیح کہا ہے اس میں ١٢٤،٠٠٠ کا ذکر نہیں- انبیاء کی تعداد والی احادیث کو محدثین نے ضعیف کہا ہے-
جزاکاللہ خیر بھائی-
اسلام میں مراقبہ meditation کا کیا حکم ہے؟
روحانیت کو اسلام میں کیا درجہ حاصل ہے؟
ایک ہندو کا دعوی ہے ہے کہ جو لوگ روحانی نہیں ہوتے وہ الله سے ڈرتے ہیں،جیسے کہ مسلمان اور جو لوگ روحانی ہوتے ہیں وہ الله سے ڈرتے نہیں بلکہ الله سے محبت کرتے ہیں جیسے کہ ہندوں-
اگر علماء چند علماء کے ا قول کو ہی حجت قرار دیتے ہیں، تو پھر ان علماء کے قول کا بھی ذکر کریں نہ جنہوں نے میلاد کو بدعت کہا ہے اور اسکے خلاف لکھا ہے- بھائی یہ دوغلا پن کیوں؟
اور لگتا یہ ہے کہ آپنے شتر مرغ کی طرح سر ریت کے اندھر کر لیا ہے، اور ان علماء کے اقوال کو جان بھوج کر نظر انداز کر...
بھائی اگر اس بات میں اتفاق ہے کہ رسول الله صلی الله علیہ وسلم پیر ہی کے دن وفات پا گئے تھے، اور اوپر دیے گئے دلائل سے یہ ثابت ہوتا ہے کہ تاریخ وفات ١٢ ربیع الاول تھی - تو یہ اپنے آپ ثبوت نہیں ہے؟ ہاں اگر آپ کا مطلب یہ ہے کہ میں کوئی mathematical ریسرچ آپکے سامنے پیش کروں، تو معذرت خواں ہوں-
اے الله تو اپنے بندے پر اور اسکے خاندان پر رحم فرما- اے الله تو انکو شفا دے اور انکی اس مشکل کو آسان فرما- بے شک تو سننے والا اور شفا دینے والا ہے- امین
السلام علکم !
اگر سائل یہ بھی بتا دیتے کہ اس تحریر کا مقصد کاے ہے- تو سمجھنے مں اور جواب دینے مںک کافی آسانی ہوتی-
جہاں تک تحریر سے پتا چلتا ہے اور جو نقطہ انس نظر بھائی نے بھی اجاگر کا ہے، اس سے ہمں یہ پتا چلتا ہے کہ صاحب تحریر نے یہ ثابت کرنے کی کوشش کی ہے- ، کہ١٢ ربعھ الاول کو رسول...
دئیے گئے لنک پر شیخ الا سلام کے شاہکار ملاخظہ کریں- خود بھی اس فتنے سے بچیں اور دوست وہ احباب اور رشتہ داروں کو اس فتنے سے بچا یں -
Tahirul Qadri Exposed-Reality
بالكل صحيح کہہ رہیں ہیں آپ- نہ صرف یہ لنکس بلکے دوسرے سائٹس پر جہاں جہاں اس بندے کی شرکیہ عقائد کے ویڈیوز ہیں وو سارے بری بری delete کے جا رہیں ہیں. تا کہہ عوام سے اس بندے کا شرکیہ عقیدہ چھپایا جا سکے- لیکن میں نے اس کی شرکیہ تقاریر کی پوری لسٹ اپنے پاس محفوظ کی ہے-
ایک دفعہ امام ابو حنیفہ نے خواب میں رسول للہ صل الله علیہ وسلم کی ہڈیوں کو بھکرے ہوئے دیکھا - آپ بہت پریشان ہوئے- آپ جلدی سے دوڑے، اور ہڈیوں کو اکھٹا کیا- اگلے دن آپ ابن سیرین رحم الله کے پاس گئے اور یہ خواب سنایا- تو ابن سیرین رحم الله نے آپ کو بشارت دی- کے مبارک ہو ابو حنیفہ- تم رسول کے دین...