• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. محمد طالب حسین

    مجھے کتا ب الدین الخالص قسط 1 او 2 کا لنک بھیج دیں

    مجھے کتا ب الدین الخالص قسط 1 او 2 کا لنک بھیج دیں
  2. محمد طالب حسین

    اسلام میں داڑھی کا مقام

    اسلام میں داڑھی کا مقام امام الہند شاہ والی اللہ دہلوی حجة اللہ البالغلہ صفحہ 152 جلد 1 میں فرماتے ہیں۔ داڑھی کو کاٹنا مجوسیوں کا طریقہ ہے اور اس میں اللہ تعالی کی پیدائش اور بناوٹ کو بدلنا ہے۔ اور اس طرح داڑھی کو مونڈنا اپنے آپ کوعورتوں کے مشابہ کرنا ہے۔جس پر سخت وعید آئی ہے۔ اسلام میں داڑھی...
  3. محمد طالب حسین

    گیارہویں شریف

    http://www.kitabosunnat.com/kutub-library/ghunia-tul-talibeen غنیۃ الطالبین
  4. محمد طالب حسین

    رفع الیدین کرنے کےدلائل

    آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا۔ ﴿ صلو ا کما رایتمونی اصلی﴾ نماز اس طرح پڑھو جس طرح تم مجھے پڑھتے ہوئے دیکھتے ہو۔ ﴿ صحیح بخا ری ، کتاب الاذان ، للمسافرین اذا کانو ا جماعة والاقامة ﴾ رفع الیدین کے معنی ، اس کا طریقہ اور کب کرنا چاہئے؟ رفع الیدین کامعنی دونوں ہاتھوں کا اٹھانا ہے اس کا...
  5. محمد طالب حسین

    برمودا تکون اور دجال

    کسی بھائی کے پاس اس کتاب کا لنک ہے برمودا تکون اور دجال
  6. محمد طالب حسین

    ُپاسوورڈ کی تبدیلی

    یہ سب کرنے کے بعد ایرر آ جاتا ہے محدث فورم [Mohaddis Forum] - ایرر You did not complete the CAPTCHA verification properly. Please try again.
  7. محمد طالب حسین

    ُپاسوورڈ کی تبدیلی

    اسلام و علیکم مجھے اپنا پاسورڈ بھول گیا ہے تبدیل نہیں ہو رہا برائے مہربانی میری مدد کیجئے میں فیس بک کے ذریعے لاگ ان ہوا ہوں شکریہ
  8. محمد طالب حسین

    رد تقلید احادیث کی روشنی میں

    عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: سب زمانوں سے بہتر میرا زمانہ ہے پھر جو اس کے بعد ہوگا ، پھر جو اس کے بعد ہوگا ، پھر ایسے لوگ آئیں گے جو گواہی سےپہلے قسم کھائیں گے اور قسم سےپہلے گواہی دیں گے ۔ ( ترمذی ، المناقب، ماجاء فضل من رای النبی صلی...
  9. محمد طالب حسین

    رد تقلید احادیث کی روشنی میں

    کتاب: تقلید کی شرعی حیثیت: http://forum.mohaddis.com/threads/تقلید-کی-شرعی-حیثیت-تخریج-شدہ-از-حافظ-جلال-الدین-قاسمی.24136/
  10. محمد طالب حسین

    رد تقلید احادیث کی روشنی میں

    کثیر ابن قیس نے کہا: کہ میں ابو الدرداء رضی اللہ عنہ کے پاس مسجد دمشق میں بیٹھا تھا کہ ایک شخص آیا اور اس نے کہا کہ اے ابو درداء میں آپ کے پاس نبی کے شہر مدینہ سے ایک حدیث کے لیے آیا ہوں مجھے خبر ملی ہے کہ تم اسے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہو۔ ابودرداء نےکہا : تم کسی تجارت کےلیے آئے...
  11. محمد طالب حسین

    رد تقلید احادیث کی روشنی میں

    مروان بن حکم نے کہا میں حضرت عثمان اور حضرت علی کے دور میں موجود تھا حضرت عثمان اپنی خلافت میں حج تمتع ارو حج قران سے منع کرتے تھے ۔ حضرت علی نے یہ دیکھ کر یوں احرام باندھا لبیک بعمرۃ و حجۃ قران کیا ) اور فرمایا کہ میں کسی کے کہنے کی وجہ سے نبی کی سنت نہیں چھوڑ سکتا ۔( بخاری ، الحج ، التمتع و...
  12. محمد طالب حسین

    رد تقلید احادیث کی روشنی میں

    شام سے ایک شخص عبداللہ بن عمر کی خدمت میں آیا اور ان سے حج تمتع کے بارے میں سوال کیا تو آپ نے فرمایا : حج تمتع جائز ہے تو شامی نے کہا لیکن آپ کے والد عمر بن خطاب نے تو حج تمتع سے منع کیا ہے۔ تو عبداللہ بن عمر نے کہا کہ بتاو اگر میرے باپ نے منع کیا ہو اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے کیا ہو تو...
  13. محمد طالب حسین

    رد تقلید احادیث کی روشنی میں

    جابر سے روایت ہے کہ انہوں نے کہا کہ ہم نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس تھے آپ نے ایک خط کھینچا پھر اس خط کے دائیں طرف دو خط کھینچے اور اس کے بعد اس خط کے بائیں طرف دو خط کھینچے پھر درمیان والے خط پر اپنا ہاتھ رکھا اور فرمایا: یہ اللہ کا راستہ ہے پھر یہ ایت تلاوت کی ( وان ھذا صراطی مستقیما فاتبعوہ...
  14. محمد طالب حسین

    تقلید کی کہانی مولانا رشید احمد گنگوہی کی زبانی

    واعلیکم السلام بھائی دراصل نیٹ کی سہولت نہ ہونے کی وجہ سے اور اس کے علاوہ بخاری شریف کا مطالعہ شروع کیا ہوا تھا
  15. محمد طالب حسین

    تقلید کی کہانی مولانا رشید احمد گنگوہی کی زبانی

    مولانا اشرف علی تھانوی کی رنجیدگی: مولانا اشرف علی تھانوی مقلدین سے رنجیدہ ہو کر خون کے آنسو یوں بہاتے ہیں: مقلدین نے اپنے ائمہ کو معصوم عن الخطا و مصیب و جوباِ اور مفروض الاطاعت تصور کر کے عزم بالجزم کیا کہ خواہ کیسی ہی حدیث صحیح ، مخالف قول امام ہو اور مستند قول امام کا بجز قیاس کے امر دیگر نہ...
  16. محمد طالب حسین

    تقلید کی کہانی مولانا رشید احمد گنگوہی کی زبانی

    دیوبندی حکیم الامت ان کی سوانح عمری ( تذکرۃ الرشید : 121 ،ط: بلالی پریس سادھوڑہ ) میں لکھتے ہیں : مقلد ین عوام بلکہ خواص اس قدر جامد ہوتے ہیں کہ اگر قول مجتہد ( یعنی اپنے مذہب کے امام کے خلاف کوئی آیت یا حدیث کان میں پڑتی ہے تو ان کے قلب میں انشراح و انبساط نہیں رہتا بے چین ہو جاتے ہیں ) بلکہ...
  17. محمد طالب حسین

    رد تقلید احادیث کی روشنی میں

    جابر سے روایت ہے کہ حضرت عمر تورات کا ایک نسخہ لے کر اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آئے ار عرض کیا اے اللہ کے رسول یہ تورات کا ایک نسخہ ہے ۔ یہ سن کر آپ چپ رہے تو حضرت عمر اسے پڑھنے لگے ار رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا چہرہ بدلنے لگا تو حضرت ابو بکر نے کہا کہ رونے والیاں تجھ پر روئیں...
  18. محمد طالب حسین

    رد تقلید احادیث کی روشنی میں

    عرباض رضی اللہ عنہ بن ساریہ سے روایت ہے کہ ایک دن رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمارے درمیان کھڑے ہو کر ایک بلیغ نصیحت فرمائی جس سے دل دھڑک اٹھے اور آنکھیں بہہ پڑیں لوگوں نے عرض کیا کہ اے اللہ کے رسول آپ نے تو ایسی نصیحت کی ہے جیسے ایک رخصت ہونے والا نصیحت کرتا ہے تو ہمیں آپ کوئی نصیحت فرمائیے...
Top