الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
یہ Akram Unicodeسے ملتا جلتا فانٹ ہے
الحمدللہ مطلوبہ فانٹ مل گیا ہے جس کا نام AlQalam Alvi Nastaleeq ہے تاکہ دوسرے احباب بھی جان سکیں۔
اب کورل ڈرا x6 جس بھائی کے پاس ہو ضروشئیرکردیں
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
اگرکسی بھائی کے پاس یہ فانٹ ہو تو ضرورشئیرکریں
اس فانٹ میں جیسے ی کا سٹائل بنایا گیا ہےکی کے ی کا رزق کے ق کا۔
اور دوسرا کسی کے پاس کورل ڈرا x6 ہو ٹرائل version نہ ہو
مکمل version ہو وہ بھی ضرور شئیرکریں
شکریہ
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ:
کسی کے پاس یہ دعا اعراب میں ہے تو عنائیت فرمادیں۔ اگر کوئی لنک ہے اعراب میں یا احباب اگر اعراب لگا کے دے دیں تو بہت بہت نوازش ہوگی۔
دعا یہ ہے
یا کثیر الخیر یا دائم المعروف
جزاک اللہ خیرا
انٹرویو کے لیے وقت نکالنے پر آپ کا بہت بہت شکریہ
اور انٹرویو کرنے پر ساجد بھائی کا بہت بہت شکریہ
سب سے اہم بات مجھے جیسا آپ کے بارے میں معلومات تھیں ماشاء اللہ آپ میری معلومات سے زیادہ پرُاثر شخصیت ثابت ہوئے۔
جیسا کہ اوپر کنعان بھائی نے بھی کہا کہ انٹریو میں ایک جگہ کچھ باتیں بہت...