الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
ماشاء اللہ یہ ایک اچھی کاوش ہے سلفی نوجوانوں کیلئے۔ بہت سے نوجوان جو لکھنے میں بہت ہی مہارت رکھتے ہیں لیکن ان کے پاس سوشل میڈیا کے علاوہ کوئی اور پلٹ فارم نہیں ہوتا۔
جزاکم اللہ خیراً
باقی میں نے دعوت اسلامی والوں کی ایک پوسٹ کی حقیقیت جاننے کیلئے آپ سے تحقیق حدیث میں ایک سوال کیا تھا، جس مین کان کے بجنے کی وجہ نبی کریم ﷺ کا قبر میں امتی امتی پکارنا تھا۔
اس سلسلے میں روایات مجھے شیخ الحدیث عبد السلام بستوی رحمہ اللہ کی کتاب الدعاء المقبول المعروف اسلامی وظائف، جس کی تحقیق و...
السلام علیکم ورحمة اللہ و برکاته
محترم شیخ @اسحاق سلفی میں نے تحقیق حدیث کے سیکشن میں آپ سے ایک دعا کی تحقیق کا پوچھا تھا کہ آیا وہ دعا سنت سے ثابت ہے یا نہیں، جس کے جواب میں آپ نے ایک اور تھریڈ کا حوالہ دیا تھا (جو کہ میں پہلے پڑھ چکا تھا)۔ اس تھریڈ سے یہ بات سمجھ آئی کہ اس دعا کے پڑھنے میں...
السلام علیکم و رحمة اللہ و برکاته
اس روایت کی تحقیق بتادیں؟
حضرت انس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ چند عورتیں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت مین حاضر ہوئیں اور عرض کرنے لگیں جہاد فی سبیل اللہ کے ذریعہ مرد عورتوں سے آگے بڑھ گئے ہمارے لیے کوئی ایسا عمل ہے جس سے اللہ کے راستے کے مجاہدوں کے عمل کا...
فضائل رمضان کی روایات کی تحقیق آپ ماہنامہ ضرب حق: شمارہ نمبر 40، ص 30 پر دیکھ سکتے ہیں باقی شعبان اور رجب کی روایات کی تحقیق میں ڈھونڈ رہا ہوں کہ کس شمارے میں ہیں۔ ان شاء اللہ آپ کو جلد بتا دوں گا۔
السلام علیکم و رحمة اللہ و برکاته
اس روایت کی حقیقت بتادیں۔ کیا ایسی کوئی روایت ہے؟
”نبی کریم ﷺ ارشاد فرماتے ہیں: جب میں انتقال کروں گا تو صور پھونکنے تک قبر میں ”امتی امتی“ پکاروں گا۔
“
اس کتاب کی روایات کی تحقیق حافظ محمد یونس اثری حفظہ اللہ نے پیش کی تھیں ماہنامہ ضرب حق میں، اس طرح انہوں نے الیا قادری کی دوسری کتابوں کی روایتوں کی تحقیق بھی پیش کی ہے، جن میں شعبان کی فضیلت اور رمضان کی فضیلت کی روایتیں شامل ہیں۔
السلام علیکم و رحمة اللہ و برکاته
ایک ویب سائیٹ پر” بسم اللہ کے فضائل“ سے متعلق ایک مضمون دیکھا۔ اس میں کچھ روایات پیش کی گئی ہیں۔ ان روایات کی صحت کے بارے میں آپ کیا کہتے ہیں۔
السلام علیکم و رحمة اللہ و برکاته
شیخ اس پوسٹ کی کیا حقیقت ہے؟ کیا کسی دعا کو اس طرح لکھ کر رکھنا اور لٹکانا مسنون ہے؟
اس کی تحقیق اور تجزیہ پیش کریں۔ اور ساتھ ہی رزق حلال کیلئے قرآن و احادیث سے رہنمائی فرمائیں۔
السلام علیکم و رحمة اللہ و برکاته
محترم شیخ @اسحاق سلفی اور دیگر اہل علم سے گزارش ہے کہ عبقری کے اس خودساختہ وظیفہ پر کچھ روشنی ڈالیں۔
اور ساتھ ہی اس بارے میں قرآن و صحیح احادیث سے جواب بھی دیں۔
نبی کریم ؐ نے خواب میں بتایا اولاد نرینہ کا وظیفہ
اس عمل کی برکت سے اللہ نے اپنا فضل کیا اور حضور...