• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. م

    سیرت حسین رضی اللہ عنہ مع سانحہ کربلا

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ مندرجہ بالا کتاب لنک میں موجود ہی نہیں ہے جناب عالی اس کا کوئی حل تو بتائیں ؟؟؟
  2. م

    کتاب و سنت کے مطابق نماز

    السلام علیکم وحمۃ اللہ وبرکاتہ بھائی میرا سوال یہ ہے کہ بچہ پہلی صف میں اپنے والد یا بھائی کے ساتھ کھڑا ہو سکتا ہے ؟قران و سنت کی روشنی میں راہنمائی فرمائیں
  3. م

    روتی ہوئی عورت اور ہنستے ہوئے مرد پر کبھی بھروسہ نہ کرو !!!

    جزاک اللہ خیرا کثیرا یہ بہت اچھا لکھا ہے آپ نے (ایسے بے مقصد کاموں میں الجھنے کی بجائے اپنا آپ مثبت اور نیکی کے کاموں میں کھپائیے کہ روز قیامت 'وقت اور جوانی' متعلق بھی سوال ہونا ہے)
  4. م

    روتی ہوئی عورت اور ہنستے ہوئے مرد پر کبھی بھروسہ نہ کرو !!!

    مثلاً وہ دوباتیں کون سی ہیں بھائی ذرا ان کی بھی وضاحت ہو جانی چاہیے :حافظ عمران الٰہی صاحب نے کوئی ایسا قابل اعتراض لکھا تو نہیں مجھے لگتا ہے آپ نے ان کی تحریر غور سے نہیں پڑھی ؟
  5. م

    روتی ہوئی عورت اور ہنستے ہوئے مرد پر کبھی بھروسہ نہ کرو !!!

    اور مجھے تو بڑا تعجب ہوا ان احباب پر جنہوں بغیر سوچے سمجھے مندرجہ بالا تحریر کو ناپسند کیا یہ محض ان کی لاعلمی یا کم علمی ہی کا نتیجہ ہے ورنہ عمران صاحب آپ نے بات تو خدا لگتی لکھی ہے ۔اور میں اس کے متعلق یہی کہوں گا ہم نے تو دل کو جلا کر سر عام رکھ دیا اب جس کا جی چاہے پائے روشنی
  6. م

    روتی ہوئی عورت اور ہنستے ہوئے مرد پر کبھی بھروسہ نہ کرو !!!

    السلام علیکم محترم آپ نے کس وجہ سے لا حول ولا قوۃ الا باللہ لکھا لگتا ہے آپ کو بات سمجھ نہیں آئی کیا خیال ہے ؟؟؟؟؟
  7. م

    روتی ہوئی عورت اور ہنستے ہوئے مرد پر کبھی بھروسہ نہ کرو !!!

    واہ جی واہ کیا خوب لکھا ہے محترم حافظ عمران الٰہی صاحب آپ نے تو دل خوش کر دیا جزاک اللہ خیرا کثیرا اور جہاں تک مجھے یاد پڑتا ہے یہ تحریر چوہدری افضل حق مرحوم کی کتاب ’’زندگی ‘‘ سے آپ نے اخذ کی ہے اس میں کوئی شک نہیں اے عورت کی آنکھوں کے آنسوؤ!! تم سحرِ سامری سے زیادہ پر اثر ہو، وہ بہادر جو سیلِ...
  8. م

    ولیمے کا مسنون طریقہ اور اس کی خرافات

    ماشاءاللہ بہت خوب لگتا ہے میرے بھائی نے اپنے ولیمے کی تیاریوں کا آغاز کر دیا ہے۔ جزیتَ خیرًا وزوجتَ بکِرًا
  9. م

    میرے پسندیدہ اشعار

    آپ کا شکریہ ادا کرنے سے پہلے میں یہ اشعار اپنے احباب کو سنا کے آیا ہو
  10. م

    اور جس دن ہم سب کو اکٹھا کریں گے

    بارک اللہ لک ولاہلک ومالک واولادک وازواجک
  11. م

    اور جس دن ہم سب کو اکٹھا کریں گے

    جزاک اللہ خیرا کثیرا وبارک اللہ
  12. م

    ادارہ بیت القرآن کی قرآن فہمی کے حوالہ سے خدمات

    اسکے علاکئی ایک اور بھی اشتہارات ہیں جو الف اعلان کی ویب سائٹ پر ملاحظہ کیے جا سکتے ہیں (http://www.alifailaan.pk/)
  13. م

    ادارہ بیت القرآن کی قرآن فہمی کے حوالہ سے خدمات

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ میں تمام دوستوں کی توجہ ایک خاص بات کی طرف مبذول کروانا چاہتا ہوں وہ یہ کہ گزشتہ ایک سال سے ہمارے گورنمنٹ سکولوں کو اپ گریڈ کرنے کے نام پر الف اعلان کی طرف سے (http://www.alifailaan.pk/)انتہائی پرکشش اشتہارات اور مراعات کے اعلانات ہمارے قومی اخبارات اور ٹیلی ویژن...
  14. م

    ادارہ بیت القرآن کی قرآن فہمی کے حوالہ سے خدمات

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ ورحمۃ اللہ وبرکاتہ محترم خضرحیات صاحب میں ادارہ بیت القراآن میں گزشتہ آٹھ برسوں سے شعبہ تحقیق سے منسلک ہوں اور مغلپورہ لاہور میں سوسائیٹی پبلک سکول میں عربی اور اسلامیات ادارہ بیت القرآن کے اسلوب کے مطابق پڑھاتا ہوں اور اسکے علاوہ چوک یتیم خانہ میں واقع جامع مسجد مدثر میں...
  15. م

    محدثین کا ائمہ اربعہ کی طرف انتساب اور اس کی حقیقت

    جزاک اللہ خیرا کثیرا محترم حافظ صاحب آپ نے بہت اچھے موضوع پر اپنی قلم کو جنبش دی ہے
  16. م

    ادارہ بیت القرآن کی قرآن فہمی کے حوالہ سے خدمات

    ادارہ بیت القرآن کے زیر اہتمام لاہور میں مختلف مقامات پر قرآن فہمی کے کورسز جاری ہیں ۔
  17. م

    ادارہ بیت القرآن کی قرآن فہمی کے حوالہ سے خدمات

    ادارہ بیت القرآن کی کتابوں کا مکمل تعارف
  18. م

    ادارہ بیت القرآن کی قرآن فہمی کے حوالہ سے خدمات

    الحمد للہ ادارہ بیت القرآن کے اب تک ایک سے لےکر بائیس تک اور دو آخری پارے پرنٹ ہو کر مارکیٹ میں آچکے ہیں اور یہ ادارہ بیت القرآن کی ویب سائٹ سے پی ڈی ایف فارمیٹ میں ڈاؤن لوڈ بھی کیے جاسکتے ہیں ۔
  19. م

    ادارہ بیت القرآن کی قرآن فہمی کے حوالہ سے خدمات

    ادارہ بیت القرآن گزشتہ 12سالوں سے پروفیسر عبدا لرحمن طاہر حفظہ اللہ کی سربراہی میں خدمت میں مصروف عمل ہے ۔اور پروفیسر عبدا الرحمن طاہر حفظہ اللہ پنجاب یونیورسٹی کے شعبہ تعلیم وتحقیق میں استاد ہیں ۔ اور ہم قرآن فہمی کے کورسز بذریعہ علامات کرواتے ہیں ۔اور حال ہی میں ادارہ بیت القرآن نے...
Top