• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ج

    داعش کا حقيقی چہرہ

  2. ج

    جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ میں یوم الوطنی کی تقریب!

    يه امت خرافات مين كهوكئى حقيقت روايات مين كهوكئى
  3. ج

    تجویز فرقہ واریت کے خاتمہ کے لئے اچھا پلیٹ فارم

    جو شخص رسول الله صلى الله عليه وسلم كى حديث جاننى كى بعد بهى كسى كى قول بر عمل كرى اور حديث كو ترك كردى تو صحت و عدم صحت كى بات الك اسكا تو ايمان خطرى مين هى كيونكه اسكا ايمان رسول الله صلى الله عليه وسلم بر نهين ارشاد بارى هى فلا و ربك لا يؤمنون حتى يحكموك فيما شجر بينهم ثم لايجدوا فى انفسهم...
  4. ج

    خوش آمدید ، سید کلیم بخاری صاحب

    ايمان لانيوالاسب سي اخرى صحابى كون هى معلومات دينى بر بهت بهت شكريه
  5. ج

    شرح حدیث ھرقل

    ادا كان عند احد منكم شرح حديث هرقل للشيخ ثناءالله الامرتسرى فترسلوا الى وجزاكم الله خير الجزا
  6. ج

    نحو و صرف سیکهنے کے لیے کتاب اور معلم کی ضرورت

    چاند میاں ! کس نحوی نے مصدر کو اسم کا قسم بتایا ہے ذراحوالہ دیکر بات کیجئے گا اور کس نحوی نے یہ کہا ہے کہ اسم صرف علم ہوتا ہے اس کے لیے بھی حوالہ مطلوب ہے۔ آپ نے لکہا ہے کہ مصدر اسم کی تین قسموں میں سے ایک ہے تو اسم کی تین قسموں میں اسم ،فعل ، اور حرف آتاہے مصدر تو اس میں شامل نہیں ۔ جب آپ کو یہ...
  7. ج

    تجویز

    مولانا خضر صاحب !یہ قاعدہ آپنے کہاں سے نکال لیا کہ علماء کی اصل یہی ہے کہ وہ علماء حق ہوتے ہیں اور آپنے طبقات و تراجم کی مثال تو دیدی لیکن ان کتابوں کا مطالعہ نہیں کیا اگر کیا ہوتا تو ایسی بات نہ لکھتے ابتدائی تین صدیوں کے بعد جب متکلمین اور صوفیاء کا دور شروع ہواہے اس وقت سے لیکر آج تک ان لوگوں...
  8. ج

    تجویز

    جناب من ! آپ نے لکھا کہ :آپ لوگوں نے پہلے سے یہ طے کر رکھا ہے کہ حنفی مسلک کی تردید کرنی ہے ۔تو سن لیجئے الحمدللہ میں رب کی حیثیت سے اللہ کی ذات پر ایمان رکھتا ہوں اور نبی کی حیثیت سے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پر ۔آپ کی لائی ہوئی شریعت پر مکمل ایمان ہے اور عمل بھی ہے بالکل اسی طرح جس طرح...
  9. ج

    تجویز

    بھٹی میاں !پہلے یہ بتائے کہ کس مفسر نے لکھا ہے کہ مذکورہ آیت سورہ فاتحہ نہ پڑھنے کے بارے میں نازل ہوئی ہے مکمل حوالہ چاہئے نیز یہ بھی بتائے کہ مذکورہ آیت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پر نازل ہوئی اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ہی فرمایا :لاصلوۃ لمن لم یقرا بفاتحۃ الکتاب ۔اس کے علاوہ دوسری صحیح...
  10. ج

    تجویز

    بھٹی میاں ! میں تو الحمدللہ ہوش میں ہوں لیکن حق دیکھکر آپ کا ہوش ضرور خراب ہو گیا ہے کہ آپ کو اتنا بھی شعور نہیں کہ قولی اور فعلی حدیث کسے کہتے ہیں اور دونوں میں کیا فرق ہے ۔آپ نے کہا ہے کہ حدیث ضعیف ہے اورقرآنی نص کے خلاف ہے لیکن نہ حدیث ضعیف ہے اور نہ قرآنی نص کے خلاف ہے ہاں اتنا ضرور ہے آپ کا...
  11. ج

    تجویز

    محترم بھٹی صاحب !آپ جب بھی قرآن و سنت کے نصوص کی تشریح میں کسی عالم یا کسی فقیہ کا کوئی قول دیکھیں تو یہ دیکھیں کہ وہ مفردات کے معنی بیان کرنے یا نص کی تشریح میں کس قدر اقرب الی الصواب ہیں کیونکہ کچھ تو ایسے ہوتے ہیں کہ وہ پہلے سے ایک نظریہ رکھتے ہیں اور اسی نظریہ کے مطابق اس نص کی تشریح کرتے...
  12. ج

    تجویز

    محترم بھٹی صاحب ! استفادہ سے مراد یہ ہے کہ مثال کے طور پر رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم نے فرمایا :لا صلاۃ لمن لم یقرا بفاتحۃ الکتاب ۔ یہ نص ہے اور اپنے معنی و مفہوم میں بالکل واضح ہے یہ قولی حدیث ہے اور دوسری روایت فعلی ہے جس میں ہے کہ آپ نماز فجر پڑھارھے تھے مقتدی بھی پیچھے کچھ پڑھ رہے تھے تو...
  13. ج

    سلسلة الأحاديث الضعيفة والموضوعة-اردو میں

    عبدالمنان صاحب آپکی کوشش قابل صد مبارکباد ۔ میری ایک راے یہ ہے کہ علل کی تفصیل کے بجاے اسکے حوالے پر اکتفاء کریں تو بھتر ہے البتہ اسکی جگہ موضوع اور ضعیف روایتوں کاخطرناک اثرمسلم افکاروخیالات اور مسلم سماج پرکس قدر ہے اسکو بیان کریں تو اس کا اچھا اثر ہوگا اس سلسلے میں ڈاکٹر عابدی کی کتاب ۔موضوع...
  14. ج

    تجویز

    محترم کون عالم دین کا خادم ہے اور کون دین کا مخالف اسکی تمیز ضروری ہے پھر۔۔ اقوال علماء سے استفادہ الگ چیز ہے اور اقوال علماءکو حجت بنانا الگ چیز ہے آج امت مسلمہ کی اکثریت قرآن و سنت کے واضح نصوص کو چھوڑکراور اقوال علماء کو حجت بنانے کے نتیجے میں مختلف گروہوں اور فرقوں میں بٹ گئی اور کل حزب بما...
  15. ج

    دفاع حدیث

    جس کا صحیح ایمان اللہ اور اسکے کلام یعنی قرآن پر نہیں ہوگا اس کا ایمان کبھی بھی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اور آپکے اقوال و افعال پر نہیں ہو سکتا ایسا ہی شخص اپنے باطل افکار و نظریات کو بنیاد بنا کر قرآن و حدیث کے حقائق کو شک کی نگاہ سے دیکھکر ان پر نوع بنوع اعتراضات کرتا رہے گا اللہ انہیں...
  16. ج

    تجویز

    جناب طارق صاحب آپکیتجویز بہتر ہے اور بہتر طریقہ یہی ہے کہ آپ جو بھی مسئلہ لکھیں اسے صرف قرآن وحدیث کی روشنی میں لکھیں اور فقہی آراء کو ترک کردیں دلیل میں صرف قرآن وسنت پیش کریں کیونکہ اسلام صرف قرآن و سنت کا نام ہے اقوال علماء نہیں ،بلکہ اقوال علماء ہی اختلاف اور افتراق و انتشار کا سبب ہیں ۔
  17. ج

    شرح اسماءِ حسنٰی

    شیخ اسحاق سلفی صاحب نے ۔ خلق ۔ کا معنی صحیح لکھا ہے اور آپنے ،تخلقون افکا۔کا معنی صحیح نہیں لکھاہے کیونکہ وہ لوگ اپنی طرف سے جھوٹی باتیں گھڑکر بیان کرتے تھے اس غلط بیانی کو قرآن نے ۔تخلقون افکا۔سے تعبیر کیا ہے ۔وہ لوگ اندازہ نہیں کرتے تھے ۔فافھم و جزاک اللہ
  18. ج

    شرح اسماءِ حسنٰی

    (خلق) کے معنی پیدا کرنے کے آتے ہیں اسکے تمام مشتقات میں اہل لغت نے ۔۔اندازہ کرنا۔۔ کا معنی نہیں دیا ہے اسلئے اسکا ۔اندازہکرنا۔ معنی صحیح نہیں معلوم ہوتا ہے بلکہ اس کے لئے عربی لغت میں ۔قدر ۔ کا لفظ آتا ہے ۔۔ اسی طرح آپنے ۔ ودود۔ کا جو معنی لکہا ہے اس میں اور شیخ اسحاق سلفی نے ۔ ودود۔کاجو معنی...
  19. ج

    شرح اسماءِ حسنٰی

    (الخالق ) کے معنی پر نظر ثانی کی ضرورت ہے
Top