الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام و عليكم
اس شخص کے بارے میں کیا حکم ہے جو نماز لگاتار نہیں پڑھتا۔۔ کبھی پڑھتا کبھی نہیں اور بار اپنے اس عمل سے تو بہ کرتا ہے پھر کچھ دن نماز پڑھتا پھر چھوڑ دیتا پھر توبہ کرتا اور نماز شروع کرتا ہے۔ تو کیا جب وہ نماز نہیں پڑھتا وہ کافر ہوتا ہے؟ اور اس طرح کا عمل کیا مقبول ہوتا ؟ اس طرح کے...
ایک ساتھی کا انٹرنیٹ میں کسی خاتون سے رابطہ ہوگیا کسی گروپ کے ذریعہ اور دونوں میں گفتو کا سلسلہ شورع ہو گیا۔۔ اور لڑکی نے نکاح کی بات کی تو لڑکا نے کہا کہ ان شاء اللہ اشطتاعت ہوی تو نکاح کر لوں گا۔ یہ سلسلہ تین سال چلا اس دوران یک سال تکدونوں میں کچھ بھی بات نہیں ہوی اب لڑکا اس لڑکی سے نکاح...
السلام عليكم
Shaykh Ek Sawal Ek bhai apne family ke sath ek hi room mein rehata aur uska ek chota bhai bhi hai dono ki umar shadi ki hogayi woh log shadi nahi kar paa rahe kyun alag alag room nhi aur unke pass itna paisa nahi aur na hi itna amdani hai ke new ghar ya rent main ghar le sake...
کسی نے ایک مولانا صاحب سے سوال کیا کہ اگر نماز کی حالت میں میرے سامنے شیر آ جائے تو میں اپنی نماز مکمل کروں یا توڑ دوں ؟
مولانا نے جواب دیا : اگر تمہارا وضو باقی رہ جائے تو نماز مکمل کر سکتے ہو،
کیا اس قسمکا مذاق کر سکتے ہیں ؟
ایک سوال کافی اہم ۔۔۔
اگر صحابہ کی غلطی بیان کرنا غلط ہے تو محدیثین نے کیوں انکی کے خلاف روایت بیان کی؟؟؟
اس طرح کے سوال علی مرزا کے مقلد کرتے اس کا جواب چاہیے
*عاشورہ کا روزہ، بعض شبہات واعتراضات، اور اس کے جوابات*۔
اعدائے اسلام اور ان کے افکار سے متاثر بعض لوگوں کو جب اسلامی احکام وتعلیمات کی حکمت وگہرائی سمجھ میں نہیں آتی ہے تو فورا اسلامی تعلیمات پر تناقض کا حکم لگا دیتے ہیں، اور اپنی مزعومہ آراء کو عقلی دلائل سے مزین کرتے ہیں، کچھ صحیح احادیث کو...
اللہ کا گھر۔
ہر وہ جگہ جو اللہ کو سجدہ کرنے کیلئے خاص کی جائے اسے مسجد کہتے ہیں، اور وہی اللہ کا گھر کہلاتا ہے، مساجد شعائرِ اسلامیہ کا ایک حصہ ہوتی ہیں، فرشتوں کا مرکز، ذکرِ الٰہی کا ماوی، قرآن وسنت کی تعلیم کی عظیم درس گاہ، پند و نصائح کا منبع، اور بے قرار دلوں کو سکون بہم پہنچانے کا اہم...
عاشورہ کا روزہ کب رکھیں؟
از:فاروق عبد اللہ نراین پوری
احادیث مبارکہ میں عاشورہ کے روزے کی بڑی فضیلت اور تاکیدآئی ہوئی ہے۔ یہ روزہ گزشتہ ایک سال کے گناہوں کا کفارہ ہے۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد ہے: صيام يوم عاشوراء، أحتسب على الله أن يكفر السنة التي قبله۔ (صحيح مسلم 1162)۔...