الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
جزاک اللہ خیرا ،محمد ارسلان بھائی حدیث کا حوالہ یہ ہے: -حدثنا أبو سلمة الخزاعي قال أخبرنا عبد العزيز بن محمد عن عمرو بن أبي عمرو عن المطلب عن أبي موسى الأشعري قال( قال رسول الله صلى الله عليه وسلم من أحب دنياه أضر بآخرته ومن أحب آخرته أضر بدنياه فآثروا ما يبقى على ما يفنى)"مسند أحمد -...
و علیکم سلام ورحمتہ اللہ! اردو زبان سورۃ العصر کی تفسیر " مولا نا حمید الدین فرہی نے کی ہے ۔جو " مجموعہ تفاسیر فراہی ""میں موجود ہے ۔اسکے بعد آپ کے شاگر د "مولانا امین احسن اصلاحی صاحب نے اپنی" تفسیر تدبر قرآن " تفصیلی تفسیر لکھی ہے ۔اور اپنے استاد مولانا حمید الدین فراہی کے افادات کو بھی شامل...
اسلام علیکم محترم الیاسی صاحب آپ کے نزدیک " انسان " ساری مخلوق سے افضل ہے ؟ یا دیگر مخلوق ؟؟
جناب عبد الماجد دریا بادی مرحوم نے انگریزی ترجمہ و تفسیر کے بعد اردو ترجمہ و تفسیر بھی لکھی ۔سورۃ بنی اسرائیل کی آیت :"وَلَقَدْ كَرَّمْنَا بَنِي آدَمَ وَحَمَلْنَاهُمْ فِي الْبَرِّ وَالْبَحْرِ...
السلام علیکم ! محترم انس نضر صاحب ،مولانا یحیی گوندلوی صاحب کی مذکورہ کتاب عرصہ قبل " مولانا عطاء اللہ حنیف صاحب کی لائبریری واقع شیش محل روڈ لاہور میں دیکھی تھی ۔کتاب ٤ جلدوں پر مشتمل ہے ۔مکتبہ کا نام مجھے اب یاد نہیں ۔
لائبریری سے رابطہ کرنے پر معلومات مل سکتی ہیں ۔
السلام علیکم ! اس روایت کی تحقیق چاہیے ۔
"" اِذَا تَزَوَّجَ الْعَبْدُ فَقَدِ اسْتَکْمَلَ نِصْفَ الدِّیْنِ فَلْیَتَّقِ اللّٰہَ فِی النِّصْفِ الْبَاقِیْ ""
حضرت انس رضی اللہ عنہ کہتے ہیں رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ’’جب کوئی شخص نکاح کر لیتا ہے تو اپنا آدھا دین مکمل کر لیتا ہے لہٰذا اسے چاہیے کہ باقی...
السلام علیکم ! ایک کتاب"" مروجہ نظام زمینداری اور اسلام "" مصنف : محمد طاسین "" نظر سے گذری ۔ کیا آڑہت اور مزارعت جائز ہے ؟؟ مروجہ آڑہت اور مزارعت میں ناجائز صورتیں کیا ہیں ۔علماء رہنمائی فرمائیں ۔ جزاک اللہ
السلام علیکم ! درج ذیل روایت کا متن چاہیے ممنون ہوں گا ۔جزاک اللہ
’’کوئی شخص جانتے بوجھتے ہوئے سود کا ایک درہم کھالے تو یہ چھتیس دفعہ کئے جانے والے زناسے بدترین گناہ ہے۔‘‘[مسند امام احمد بن حنبل]
بسمہ اللہ الرحٰمن الرحیم
تفویض
فَسَتَذْكُرُونَ مَا أَقُولُ لَكُمْ وَأُفَوِّضُ أَمْرِي إِلَى اللَّهِ إِنَّ اللَّهَ بَصِيرٌ بِالْعِبَادِ : سورۃ المومن : آیت 44
ترجمہ: سو تم جلدی یاد کرو گے جو میں تمہیں کہتا ہوں اور میں اپنا کام اللہ کو سونپتا ہوں ،بیشک اللہ بندوں کو دیکھنے والا ہے ۔
عن البراء...
السلام علیکم ! درج ذیل احادیث کا متن و تحقیق چاہیے !!
١۔)حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت کیا گیا ہے کہ رسول اللہ نے فرمایا:
""جمعہ کے دن کی وہ ساعت جس میں دعا قبول کی جاتی ہے دن کی آخری ساعت ہے غروب شمس سے پہلے جس وقت لوگ سب سے زیادہ غفلت میں ہوتے ہیں۔" ﴿الترغیب والترہیب حدیث ۲۵۰۱﴾...
السلام علیکم !
قرآن کی مندرجہ ذیل آیات میں نماز کے اوقات کی طرف اشارہ کیا گیا ہے۔
١)۔وأقم الصلاة طرفى النهار وزلفا من الليل ۔۔۔سورۃ ھود
اور نماز قائم کرو دن کے دونوں کناروں پر ( فجر اور مغرب ) اور کچھ رات گذرنے پر یعنی عشاء
٢۔)اقم الصلاة لدلوک الشمس الی غسق اللیل وقران الفجر ان قران...
السلام علیکم ! کوئی بھائی بتا سکتا ہے "" نوک "" NOOK پر محدث لائبریری کی کتب کو کیسے پڑھا جاسکتا ہے ۔ میں نے اپنی " نوک " میں کتاب ڈائلوڈ کی تو وہ صرف پہلے دو صفحات دکھاتا ہے باقی صفحات خالی نظر آتے ہیں ۔ اس سلسلے میں کو ئی بھائی رہنمائی کرسکتا ہے ۔
السلام علیکم ! جزاک اللہ خیرا ! ارسلان بھائی ، کیا یہ ممکن ہے کہ ان اصطلاحات کے ساتھ ، وضاحت کے لیے ایک ایک حدیث بھی مثال کے طور پر لکھ دی جائے ۔ تاکہ اصطلاحات کو سمجھنے میں آسانی ہو ۔ جزاک اللہ
السلام علیکم ! محترم الیاسی صاحب یہ کسی نے نہیں کہا کہ بنی اسرائیل دنیا جہان کے لوگوں سے افضل ہے ۔ اوپر آیت کو غور سے پڑھیے ۔ وہاں انکو اس وقت فضیلت دی تھی ۔ کسی مترجم نے یہ نہیں کہا جو آپ اخذ کر رہے ہیں ۔
اور سورۃ البقرہ کی آیت نمبر ٤٧ میں بنی اسرائیل میں بھی انکو انکے زمانے کے لوگوں پر فضیلت...
السلام علیکم ! درج ذیل کتب ممکن ہو تو محدث لائبریری میں شامل کی جائیں ۔
١۔) وحدت الوجود ایک غیر اسلامی نظریہ ، مصنف : الطاف احمد اعظمی
٢۔)۔ قرآن اور علم جدید ، ڈاکٹر محمد رفیع الدین
٣۔) نقوش رسول نمبر ١٣ جلدیں ، ناشر ادارہ فروغ اردو لاہور ۔
نمبر ٤ تا ١٤ کتب عربی زبان میں ہیں اگر انکے اردو...
بِسۡمِ ٱللهِ ٱلرَّحۡمَـٰنِ ٱلرَّحِيمِ
أَتَأۡتُونَ ٱلذُّكۡرَانَ مِنَ ٱلۡعَـٰلَمِينَ (١٦٥) سورۃ الشعراء
العلمین کا ترجمہ اکثر نے " جہان " کیا ہے ۔
١۔)۔ مولانا مو دودی نے سورۃ الشعراء کی آیت ١٦٥ کا ترجمہ یہ کیا ہے "" کیا تم دنیا کی مخلوق میں سے مَردوں کے پاس جاتے ہو۔""
٢۔)۔اور حافظ صلاح...
بِسۡمِ ٱللهِ ٱلرَّحۡمَـٰنِ ٱلرَّحِيمِ
١۔) أَتَأۡتُونَ ٱلذُّكۡرَانَ مِنَ ٱلۡعَـٰلَمِينَ (١٦٥) سورۃ الشعراء
ترجمہ :-کیا تمام دنیا جہان والوں میں سے تم (یہ حرکت کرتے ہو کہ) مردوں سے فعل کرتے ہو۔
٢۔) يَـٰبَنِىٓ إِسۡرَٲٓءِيلَ ٱذۡكُرُواْ نِعۡمَتِىَ ٱلَّتِىٓ أَنۡعَمۡتُ عَلَيۡكُمۡ وَأَنِّى...