الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
اسلام علیکم دوست
عرض یوں ہے کے میرے اپنے حالات بہت تنگ ہیں اور قرض لینے کی غلطی کر بیٹھا ہوں
باحالت مبجوری کمیشن پر کام کر رہا ہوں
اگر آپکی کوئی مدد کر سکتا ہوں تو حاضر ہوں دوست آپ 923323553076+ پر واٹس ایپ کریں
قرض ادھار لینے کے بعد مجھے نہ نیند آتی ہے نہ دن میں سکون
بس اللہ پاک سے دعا و امید...
فرمان باری تعالی ہے
آج میں نے تمہارے لئے دین کو کامل کردیا اور تم پر اپنا انعام بھرپور کردیا اور تمہارے لئے اسلام کے دین ہونے پر رضامند ہوگیا۔ المائدة
اور فرمایا "جو شخص اسلام کے سوا اور دین تلاش کرے، اس کا دین قبول نہ کیا جائے گا"العمران
جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ نبی کے خطبہ حجۃ الوداع کے...
ماشاءاللہ بجائے دلائل سے جواب دینے کے طنز کو دفاع میں پیش کرنا مجبوری ٹھرا
بہرحال, امام مالک کے ادب سے جھک جانے کی کوئی تصویر خاکہ پیش نہیں کیا گیا٬ یہ ایسا ہی ہے کے جیسے کوئی کہے کہ سجدہ میں ماتھا زمین سے لگنا دیکھا گیا٬ اب ماتھے کا زمین سے لگنے کے کئی انداز نکالے جاسکتے ہیں٬ صحیح کونسا ہوگا؟...
آپ حضرات کا بہت بہت شکریا
انشورنس کی حیثیت پر روشنی ڈالنے اور فتاویٰ شیئر کرنے کے لئے٬ میرے لئے بہت مددگار ثابت ہوئے اور میں نے یہ کام پروفیشن چھوڑ دیا
اسلام علیکم
میرے پاس رجسٹرڈ ایس ایم ایس سافٹ وئیر موجود ہے کسی بھائی کو یا ادارہ کو اسلامک مقاصد کے لئے ضرورت ہو تو بلکل مفت ٹرائنگ کے ساتھ فراہم کر سکتا ہوں
سافٹ وئیر کے لئے واٹس ایپ کریں 923323553076+
یہود یا بنی اسرائیل کے دو قبائیل بنی یہودہ و بنیا امین نے تو حضرت عیسیٰ کی نبوت و تعلیمات کو ماننے سے انکار کر دیا تھا۔ انکے بعد پال نے دعوای کیا کے حضرت عیسیٰ انسے ملے ہیں اور انکو تعلیمات سیکھائی ہیں٬ اور انکی تبلیغ پر بھی یہود نے کوئی کان نہیں دھرا اور آخر میں پال نے اپنی تعلیمات کو غیر...
اس روایت کی صحت جاننا چاہتا ہوں :
ایک صحابی نے نبی کریمﷺسے پوچھا کہ اے اللہ کے رسولﷺ! میں اپنے اونٹ کو باندھ کر اللہ پر توکل کروں یا اس کو چھوڑ دوں، پھر اللہ پر توکل کروں ؟ نبی کریمﷺ نے ارشاد فرمایا: ایسانہ کرو ، بلکہ پہلے اونٹ کو باندھو ، اور پھر اللہ تعالیٰ پر توکل کرو۔
(ترمذی)
لائف کنونشنل إنشورنس و تکافل اور میڈیکل إنشورنس کا حکم الگ الگ مطلوب ہے دلائل کے ساتھ؟ نیز إنشورنس و تکافل کی کمپنی میں کمیشن پر کام کرکے روزی کمانے کیلئے بھی۔
مسئلہ، بسم اللہ ہر صورۃ کا حصہ ہے ماسوائے صورۃ توبہ کے، تو نماز میں بسم اللہ ہر صورۃ کے ساتھ پڑھی جائے گی؟ اور جہری نماز میں بھی ہر صورۃ کے ساتھ جہراََ پڑھی جائے گی؟