• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ش

    جناب یہ کیسی روایت ہے بخاری سریف کی :-

    جناب یہ کیسی روایت ہے بخاری سریف کی :-
  2. ش

    فیچرز حدیث مبارکہ

    کیا رسولِ کریم ، انسانوں کو غلام اور لونڈیاں بنایا کرتے تھے ؛؛؛؛؛؛؛ـ ؎رسول کریم نے مال غنیمت میں اپنا پانچواں حصہ علیحدہ کرنے کے بعد، بنو قریظہ کا اموال، عورتیں اور بچے مسلمانوں میں تقسیم فرما دیئے۔ ہر سوار کو دو حصے دیئے گئے، ایک حصہ اس کا اپنا اور دوسرا حصہ اس کے گھوڑے کا۔ اس دن اسلامی لشکر...
  3. ش

    فیچرز حدیث مبارکہ

    کیا رسولِ کریم صلی اللہ علیہ وسلم ، انسانوں کو غلام اور لونڈیاں بنایا کرتے تھے ۔۔۔۔؟
  4. ش

    فیچرز حدیث مبارکہ

    جناب اس تاریخی واقعہ پر روشنی ڈالیں کیا یہ تاریخ درست ہے ۔۔۔۔:- "رسول کریم نے مال غنیمت میں اپنا پانچواں حصہ علیحدہ کرنے کے بعد، بنو قریظہ کا اموال، عورتیں اور بچے مسلمانوں میں تقسیم فرما دیئے۔ ہر سوار کو دو حصے دیئے گئے، ایک حصہ اس کا اپنا اور دوسرا حصہ اس کے گھوڑے کا۔ اس دن اسلامی لشکر میں 36...
  5. ش

    فیچرز حدیث مبارکہ

    جنابِ محترم۔۔ سلام ! برائے مربانی اس حدیثِ مبارکہ کا مطلب واضع کریں ۔ کیا ہے :- ؎صحیح بخاری کتاب النکاح حدیث نمبر5236 حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ، حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ هِشَامٍ، قَالَ سَمِعْتُ أَنَسَ بْنَ مَالِكٍ ـ رضى الله عنه ـ قَالَ جَاءَتِ امْرَأَةٌ مِنَ...
  6. ش

    موضوع اور ضعیف احادیث کا فتنہ

    مکی پاکستانی صاھب ! پہلے تو میں آپ کی یہ غلط فہمی دور کرنا چاہتا ہوں " منکرینِ حدیث " نام کا کوئی فرقہ اس دنیا میں موجود نہیں ہے۔ کوئی ایک شخص بھی ایسا نہیں ہے جو اپنے آپ کو "منکرِ حدیث" کہلواتا ہو۔یہ آپ لوگوں کا الزام ہے جو آپ لوگون نے تراش رکھا ہے اور ہر اس شخص پر چسپاں کر دیتے ہیں جو مجوسی...
  7. ش

    یہ قرآن کہاں سے آیا؟ کس نے کہا کہ یہ قرآن ہے؟

    مجھے تو پتہ اور یقینِ کامل ہے کہ میرے ہاتھ میں جو قرآن ہے یہ اللہ کی سچی کتاب ہے جو اس نے اپنے نبی کی معرفت ہماری ہدایت کیلئے بھیجی ہے۔ آپ بتائیں کہ اگر تو بخاری اور مسلم کے بتانے سے ہی آپ کو قرآن کی پہچان ہوئی ہے ، تو بخاری اور مسلم سے پہلے کے جو اصحاب گذرے ہیں وہ تو بے چارے بے خبر ہی رہے۔
  8. ش

    یہ قرآن کہاں سے آیا؟ کس نے کہا کہ یہ قرآن ہے؟

    محترم بھائی صاھب ! سلام کرنا ، سورہء الانعام کی آیت نمبر ٥٤ سے ثابت ہے ۔ بھائی صاحب آپ قرآنِ کریم کا مطالعہ کیا کریں، جھوٹی روایات کے پیچھے ہی نہ پڑھے رہا کریں۔ جھوٹی سچی رویات کی کتابیں گھڑ کر آپ کے ہاتھ میں تھما دینے کا مقصد ہی اُن کا یہ تھا کہ قرآن آپ کے ہاتھ سےچھڑوا دیا جائے۔ وہ اپنے...
  9. ش

    یہ قرآن کہاں سے آیا؟ کس نے کہا کہ یہ قرآن ہے؟

    جنابِ محترم ! یہ موقف ہی درست نہیں ہے کہ - "لوگوں" سے سن کر نبی (صلی اللہ علیہ وسلم) کی تلاوت شدہ آیات جمع کی گئیں۔ قرآنِ پاک اپنا تعارف ہی ایک کتاب کے طور پر کرواتا ہے ۔ نبیء اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ کتاب کی شکل میں ہی امت کو دیا ہے۔ قراطیس کا لفظ قرآن میں متعدد مقامات پر آیا ہے...
  10. ش

    امام بخاری اور صحیح بخاری کے دفاع میں علمی مواد چاہئے ؟

    بھائی صاحب ! میں نام بدل کر نہیں آیا ۔ مسلم کوئی اور صاحب ہونگے ، میں نہیں جانتا۔ دوسری بات یہ ہے کہ آپ ادھر اُدھر کی باتوں کی بجائے دلائل کا جواب دلائل سے دیا کریں ، الزامی سوال کر دینا یا الزام تراشی ، کوئی جواب نہیں ہوتا ۔ ماشااللہ آپ تمام حضرات صاحبَ علم ہیں اور ہم آپ سے...
  11. ش

    نماز کی فضیلت (نظم)

    محترم ! مطالعہ ہی انسان کو حقائق تک لے جاتا ہے۔ حقائق کے متلاشی مطالعہ سے نہیں گھبرایا کرتے۔ دونوں کتابیں میں نے ڈائون لوڈ کر لی ہیں ، کافی صخیم ہیں ۔ مطالعہ میں کچھ وقت لگے گا۔ لیکن " حقیقتِ صلوٰۃ " کتابچہ میں شامل رسالہ اہلِ حدیث کے مضمون پر تبصرہ سے آپ کیوں گریز کر گئے؟
  12. ش

    موضوع اور ضعیف احادیث کا فتنہ

    ضعیف اور موضوع احادیث کا فتنہ نہایت قابلِ قدر اور معلوماتی تحریر ہے۔ اس سے یہ بات واضع ہو رہی ہے کہ صحیح اروایات کے ساتھ بے شمار وضعی روایات بھی کتبَ روایات میں بار پا چکی ہیں ہر چند اہلِ علم نے ان وضعی روایات کو صحیح روایات سے الگ کرنے کی کوشش کی لیکن یہ کوشش تھی تو بہر حال ایک...
  13. ش

    نماز کی فضیلت (نظم)

    جنابِ محترم ! کتابچہ تحقیق نماز و صلوٰۃ میں نے نہیں لکھا ، نہ میں کوئ عالمِ دین ہوں بلکہ میں قرآن کا طالبِ علم ہوں اور قرآنی حقائق جہاں سے بھی مجھے ملیں گے میں ضرور ان کی طرف رجوع کروں گا اور دیگراہلِ علم کو بھی اس طرف نشان دہی کرونگا۔ آگے انہیں تسلیم کرنا نہ کرنا ان کی اپنی مرضی۔ ًمیں کسی...
  14. ش

    نماز کی فضیلت (نظم)

    محترم ! میں نے تو پہلے ہی عرض کیا تھا کہ Bitter Reality , Hard to Digest تلخ حقائق کا سامنا کرنا بہت مشکل ہوتا ہے۔ جو عمل صدیوں سے سے جاری ہو ، اس کے بارے میں مخالف نظریات کا سامنے آ جانا ایک بہت بڑا دھچکہ ہوتا ہے۔ ویسے بھی ہماری قوم نے تو صدیوں سے عقل و فکر کے چراغ گل کر رکھے ہیں...
  15. ش

    طلوع اسلام (منکرین حدیث) سے چند بنیادی سوالات

    بھائی صاحب میں نے عرض کیا تھا کہ محترم الشیخ صفی الرحمٰن صاب نے جو چھ سوالات اتھائے تھے اُن کے متفق علیہ جوابات اہلِ روایات بھی نہیں دے سکتے کتابچہ کے آخر میں انہی سوالات کو مختصر کر کے پیش کیا گیا ہے کہ اگر اہلِ روایات کے پاس ان کا جواب ہے ، جیسا کہ وہ دعویٰ کرتے ہیں تو پھر ان سوالات کے...
  16. ش

    نماز کی فضیلت (نظم)

    صلٰوۃ ۔۔۔۔ مومن کی معراج ۔۔۔ دین کا ستون نماز ۔۔۔۔ مجوسیوں کا طریقہء پرستش صلٰوۃ اور نماز کا فرق ۔۔۔۔۔ Bitter Reality , Hard To Digest...
  17. ش

    طلوع اسلام (منکرین حدیث) سے چند بنیادی سوالات

    ا جنابَ محترم ! السلام و علیکم آپ نے رسالہ کا مطالعہ کیا ، حقیقت یہ ہے کہ جو سوالات محترم الشیخ صفی الرحمٰن صاھب نے اٹھائے ہیں ، ان سب کا جواب تو کتبِ روایات میں بھی نہہیں ہے اگر ہے اور مصدقہ ہے جس پر اجماعَ امت ہو تو پھر رسالہ کے اختتام پر جو سوالات مصنف نے اٹھائے ہیں ان کے جوابات...
  18. ش

    طلوع اسلام (منکرین حدیث) سے چند بنیادی سوالات

    برائے مہربانی درج ذیل لنک پر جائیں ۔ انشا اللہ سوالات کے جوابات مل جائیں گے۔ ممتازاہلِ حدیث عالمِ دین جناب الشیخ صفی الرحمٰن مبارکپوری کے منکرین حدیث سے چھھ سوالات۔
Top