• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ملتِ ابراہیم

  1. ابو داؤد

    کافروں کے خدائوں کو گالی نہ دو

    بسم اللہ الرحمن الرحیم بعض لوگ اِن دو صورتوں میں فرق نہیں کر پاتے کہ ایک طرف تو ہم دیکھتے ہیں کہ رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم اہل شرک کے معبودوں کو برا کہتے ہیں، اُن کے دین کی عیب جوئی کرتے ہیں اور دوسری طرف سورہ انعام آیت ۱۰۸ میں اﷲ فرماتا ہے : ولا تسبوا الذين يدعون من دون الله فيسبوا الله...
  2. ابو داؤد

    مکّی دور میں بھی رسول اللہ ﷺ اہلِ شرک اور ان کے شرک سے علانیہ برأت کرتے تھے

    بسم اللہ الرحمن الرحیم اس مقام پر ملتِ ابراہیم سے ناواقف اور توحید سے ناآشنا، اکثر یہ شبہ پیدا کرنے کی کوشش کرتے ہیں کہ ملت ِابراہیم ہمارے لیے قابل اتباع نہیں ہے۔ یہ شریعت ہمارے لئے منسوخ ہوچکی ہے۔ اس بات کی دلیل وہ یہ دیتے ہیں کہ مکی دور میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے بیت اﷲ میں موجود بتوں کو...
  3. ابو داؤد

    دعوت الی اللہ کا کام دنیا میں بر سر عام ہوتے رہنا چاہیے

    بسم اللہ الرحمن الرحیم تمام تفاصیل کے بعد باخبر رہیے کہ ملتِ ابراہیمی کے قیام اور نصرتِ دین کے لئے خفیہ سرگرمیاں اختیار کرنے میں کوئی مضائقہ نہیں ہے۔ دین کا اظہار اور خفیہ منصوبہ بندی باہم متضاد نہیں ہیں۔ سیرت میں خفیہ منصوبہ بندی اختیار کرنے کے بے شمار دلائل موجود ہیں۔ جہاں تک دعوت الی اللہ...
  4. ابو داؤد

    اہل شِرک سے برتاؤ

    اہل شِرک سے برتاؤ بسم الله الرحمن الرحیم امام ابن قیم رحمۃ اللہ علیہ اغاثۃ اللھفان میں لکھتے ہیں: شرکِ اکبر سے صرف وہی شخص بچ سکتا ہے جو اپنی تمام عبادات کو اللہ کے لیے خالص کرے، اور اہل شرک سے اللہ ہی کے لئے عداوت رکھے۔ ابن قیم رحمۃ اللہ علیہ اپنے استاد شیخ الاسلام ابن تیمیہ رحمۃ اللہ...
  5. ابو داؤد

    طواغیت کا انکار

    طواغیت کا انکار بسم الله الرحمن الرحیم اللہ کے علاوہ عبادت کی اقسام میں سے کوئی عبادت جن جن ہستیوں کی جناب کی جاتی ہو، اُس کا دو ٹوک اور واضح انکار کرنا۔ طواغیت چاہے پتھر سے تراشے ہوئے صنم ہوں یا خدا کی مخلوقات میں سے کوئی بڑی، چھوٹی مخلوق، خورشید سحر، درگاہ اعلی حضرت، متبرک درخت یا گھاٹ . ...
  6. ابو داؤد

    ملت ابراہیم کے عناصر رئیسہ

    ملت ابراہیم کے عناصر رئیسہ بسم اللہ الرحمن الرحیم شرک اور اہل شرک اور ان کے معبودان باطلہ سے اظہار برأت۔ اللہ کو چھوڑ کر انسان ساختہ قوانین اور دساتیر کے متعلق پوری قوت سے یہ کہنا کہ وہ کفریہ ہیں۔ اس دشمنی اور عداوت کو اس وقت تک رکھنا جب تک وہ شرک اور اپنے خود ساختہ قوانین اور دساتیر کو باطل...
  7. ابو داؤد

    دین ابراہیم کی امتیازی خصوصیات

    بسم اللہ الرحمن الرحیم ملت ابراہیم اللہ تعالیٰ کو اس قدر عزیز ہے کہ وہ فرماتا ہے : وَمَنْ يَرْغَبُ عَنْ مِلَّةِ إِبْرَاهِيمَ إِلا مَنْ سَفِهَ نَفْسَهُ وَلَقَدِ اصْطَفَيْنَاهُ فِي الدُّنْيَا وَإِنَّهُ فِي الآخِرَةِ لَمِنَ الصَّالِحِينَ [البقرہ: ۱۳۰] دین ابراہیمی سے وہی بے رغبتی کرے گا جو...
Top