الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔
کیا حسن لغیرہ حدیث (ضعیف + ضعیف) حجت ہے؟شیخ زبیر علی زئی صاحب نے اس سے نکار کیوں کیا؟ کیا یہ جمہور کا موقف نہیں ہے؟
@اسحاق سلفی
@خضر حیات
@کفایت اللہ
حسن لغیرہ حجت ہے۔
تحریر نمبر1
دعوی: حسن لغیرہ حجت ہے.
دعوی کی وضاحت:
حسن لغیرہ وہ حدیث ہے، جس کی دو یا اس سے زائد اسانید ہوں، اور ان میں ایسا ضعف ہو جو قابل تقویت ہو.
ہمارے نزدیک یہ منہج محدثین ہے.. اور اس کی بے شمار مثالیں، محدثین کے ہاں کتب احادیث و رجال ملتی ہیں، مثلا:
وہ رواۃ جو فی نفسہ ضعیف...
حسن لغیرہ
حسن لغیرہ کی تعریف
حسن لغیرہ ایسی حدیث ہے جس کی سند ضعیف ہو لیکن یہ متعدد طُرُق (اسناد) سے روایت کی گئی ہو۔ اس کے ضعیف ہونے کا سبب راوی کا فاسق یا جھوٹا ہونا نہ ہو۔ اس تعریف سے ہم یہ اخذ کر سکتے ہیں کہ ضعیف حدیث، حسن لغیرہ کے درجے تک دو امور کے باعث ترقی پا سکتی ہے:
· یہ کسی اور...
امام شافعی رحمہ اللہ کے نزدیک مرسل کے تقویت کے اسباب میں سے ایک مرسل کو مرسل سے تقویت دینا ہے، جس سے حسن لغیرہ کی حجیت پر استدلال کیا جاتا ہے، ساتھ ہی امام شافعی کے ہاں "اکثر اہل علم" کا کسی مرسل حدیث پر فتوی دینا بھی اس کو تقویت دینے کے اسباب میں سے ہے، جس کو حسن لغیرہ کے قائلین نظر انداز...
السلام علیکم
احادیث کی ایک قسم جس کے بارے میں علماء کا مختلف موقف ہے وہ حسن لغیرہ ہے۔ اس بارے میں متقدمین اور متاخرین میں بھی اختلاف ہے اور دور حاضر کے معاصرین علماء میں بھی اختلاف نظر آتا ہے۔ عصر حاضر میں شیخ البانی نے اس سے احتجاج کیا ہے جبکہ حافظ زبیر علی زئی اس کو حجت نہیں تسلیم کرتے۔
کچھ...
تلک الغرانیق والے قصہ سے متعلق سیف الاسلام بھائی نے لکھا تھا :
بھائی مکمل کتاب تو ۶۷۲ صٖفحات پر مشتمل ہے،آپ کے حقیقیت کو سمجھنے کے جذبہ کو دیکھتے ہوئے مقالات اثریہ میں جس مقام پر اس قصہ پر بحث کی گئی ہے،اس کا سکین حاضر ہے۔
تلک الغرانیق۔مقالات اثریہ
’’حسن لغیرہ‘‘ حجت ہے یا نہیں اس بارے میں مستقل کتابیں لکھی جاچکی ہے شائقین درج ذیل دھاگہ سے ان کتب کو ڈاؤنلوڈ کرسکتے ہیں:
ضعیف + ضعیف = حسن لغیرہ کی حجیت پر ایک بہترین کتاب۔
ذیل میں ہم علامہ البانی رحمہ اللہ کے کلام سے ایک اہم اقتباش پیش کررہے ہیں ، جس میں علامہ البانی رحمہ اللہ نے یہ...
’’حسن لغیرہ‘‘ حجت ہے یا نہیں اس بارے میں مستقل کتابیں لکھی جاچکی ہے شائقین درج ذیل دھاگہ سے ان کتب کو ڈاؤنلوڈ کرسکتے ہیں:
ضعیف + ضعیف = حسن لغیرہ کی حجیت پر ایک بہترین کتاب۔
ذیل میں ہم حافظ ابن حجررحمہ اللہ کے کلام سے ایک اہم اقتباش پیش کررہے ہیں ، جس میں حافظ ابن حجر رحمہ اللہ نے یہ صراحت...
السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ
میرا سوال یہ ہے کہ کیا حافظ زبیر علی زئی صاحب نے صرف "ضعیف + ضعیف = حسن لغیرہ" پر کلام کیا ہے یا حسن لغیرہ کو مکمل طور پر رد کیا ہے۔
جزاک اللہ خیراً
براہ راست ڈاؤنلوڈ کے لئے اگلی پوسٹ دیکھیں
الحديث الحسن لذاته ولغيره -دراسة استقرائية نقدية (جلد اول)۔
الحديث الحسن لذاته ولغيره -دراسة استقرائية نقدية (جلد دوم )۔
الحديث الحسن لذاته ولغيره -دراسة استقرائية نقدية (جلد سوم)۔
الحديث الحسن لذاته ولغيره -دراسة استقرائية نقدية (جلد...
السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ
کچھ عرصہ پہلے میں نے فورم پر جناب ابوالحسن علوی صاحب کی ایک پوسٹ دیکھی تھی جس میں انہوں نے حسن لغیرہ کے مسئلے پر بحث کی تھی۔ مگر اب وہ مجھے نہیں ،ل رہی۔ براہ مہربانی اگر کسی بھائی کو لنک معلوم ہو تو بتا دیں۔
جزاک اللہ خیراً
پیش لفظ
حدیث، روایت یا خبر کو ایک اعتبار سے تین اقسام میں تقسیم کیا جا سکتا ہے:
۱۔خبر صحیح یا حسن
۲۔ خبر ضعیف
۳۔ خبر موضوع
صحیح یا حسن حدیث جمیع اہل علم کے نزدیک دینی مسائل میں قابل احتجاج اور حجت ہے جبکہ موضوع روایت بالاتفاق علماء کے نزدیک مردود ہے۔ خبر کی تیسری قسم ضعیف روایت کے ِمختلف احوال...