ابن عبدالقیوم
رکن
- شمولیت
- مئی 23، 2013
- پیغامات
- 213
- ری ایکشن اسکور
- 381
- پوائنٹ
- 90
پکڑے گئے ارسلان بھائی وہ بھی رنگے ہاتھ :-)ہاہاہاہا۔۔ یار آپ بھی نا۔
پکڑے گئے ارسلان بھائی وہ بھی رنگے ہاتھ :-)ہاہاہاہا۔۔ یار آپ بھی نا۔
اماں سے میری مراد امی،ماں نہیں بلکہ بوڑھی خواتین تھی۔۔ویسے بھی یہ بات سب خواتین پر لاگو نہیں ہوتی۔۔میرا ذاتی تجربہ ہے۔۔کل بھی ایک آنٹی''اون" کی باتیں کر رہی تھیں اور تسبیح کے دانے پر دانے گرا رہی تھیں):اگر یہاں اماں سے مراد تمام مائیں ہیں تو پلیز مذاق زرا احتیاط کے ساتھ-کم ازکم میں سختی سے آپکی بات کی مذمت کرتا ہوں-
آنٹیاں خطبہ سننے آتی ہیں لیکن تسبیح ساتھ میں لاتی ہیں اور دوران خطبہ تسبیح کے دانے گرائی جاتی ہیں۔نوجوان خواتین بھی خطبے کے دوران اپنی رشتہ داریاں نبھاتی رہتی ہیں،منع کرو تو غصہ کرتی ہیں۔۔حالانکہ جمعہ کے بعد بھی بات کی جا سکتی ہے۔۔زیادہ بات ہو تو "نیک نیک"باتیں کرنے لگ جاتی ہیں۔۔ثوبیہ کے ہاں درس کب ہے؟تراویح پڑھنے کہاں جائیں گی؟افطاری میں کیا بناتی ہیں؟عید یہاں گزارو گے؟بوڑھی خواتین تو ایک طرف رہیں، نوجوان خواتین کا بھی یہی حال ہے، مصلے پر کھڑی ہو کر غیبت کرتی ہیں، مسجد میں نماز پڑھنے جاتی ہیں تو اپنے حال احوال زیادہ پوچھتی ہیں، خطبہ کم سنتی ہیں۔
پوسٹ میں پاکستانی ماں لکھا تھا تو یہ بات عمومی ہوگئی - یعنی جنرلی(GENERALLY) تمام ماؤ ں کے لئے اسی لئے میں نے مذمت کی سسٹر-اماں سے میری مراد امی،ماں نہیں بلکہ بوڑھی خواتین تھی۔
بھائی جان! دو بار لکھ دیں۔۔۔ ٹینشن کیوں لیتے ہیں یاراگر آپکا خیال واقعی درست ہے تو پھر یہاں "اماں" کی جگہ "خاتون" لکھنا چاہئے-
ہاہاہاہاہا۔۔۔ دسو یار یہ حال ہے۔۔۔پکڑے گئے ارسلان بھائی وہ بھی رنگے ہاتھ :-)
آنٹیاں خطبہ سننے آتی ہیں لیکن تسبیح ساتھ میں لاتی ہیں اور دوران خطبہ تسبیح کے دانے گرائی جاتی ہیں۔نوجوان خواتین بھی خطبے کے دوران اپنی رشتہ داریاں نبھاتی رہتی ہیں،منع کرو تو غصہ کرتی ہیں۔۔حالانکہ جمعہ کے بعد بھی بات کی جا سکتی ہے۔۔زیادہ بات ہو تو "نیک نیک"باتیں کرنے لگ جاتی ہیں۔۔ثوبیہ کے ہاں درس کب ہے؟تراویح پڑھنے کہاں جائیں گی؟افطاری میں کیا بناتی ہیں؟عید یہاں گزارو گے؟
سر، یہ تہہ دل کی وضاحت کریں گے بھلا۔پوسٹ میں پاکستانی ماں لکھا تھا تو یہ بات عمومی ہوگئی - یعنی جنرلی(GENERALLY) تمام ماؤ ں کے لئے اسی لئے میں نے مذمت کی سسٹر-
اگر میرے الفاظ آپکی طبیعت پر گراں گزرے ہوں تو تہہ دل سے معذرت خواہ ہوں