• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

آپ مانیں یا نہ مانیں یہ ایک حقیقت ہے!

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
یہ پاکستان ہے​
۔​
۔​
۔​
۔​
سائیکل موٹر پر کوئی چیز رکھی نہیں جا رہی​
تو پچھلا آدمی دوسری سائیڈ پر منہ کر کے بیٹھ جاتا ہے​
اور چیز پکڑ لیتا ہے​
ہاہاہاہا​
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,762
پوائنٹ
1,207

اخت ولید

سینئر رکن
شمولیت
اگست 26، 2013
پیغامات
1,792
ری ایکشن اسکور
1,297
پوائنٹ
326
بچپن میں گھر داخل ہونے سے قبل دروازے پر لگا جوتوں کا ڈھیر رفتار مزید تیز کر دیتا تھا۔۔اب تو لوگوں کو جوتے دروازے پر اتارنے کی عادت ہی نہیں رہی:)
اس کا مطلب ہے جتنے زیادہ جوتے ہوں گے اتنی ہی زیادہ رحمت ہوگی!!!!!!!!!!!!!!
اس رحمت کو ہر قسم کے جوتوں پر محمول سمجھا جائے۔۔؟؟خصوصا والدین کے جوتوں پر؟؟پھر تو ہم پر یہ رحمت محض ایک دفعہ ہی اتری تھی):
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,762
پوائنٹ
1,207
والدین کی ڈانٹ ڈپٹ،جوتوں اور دھمکیوں سے اگر بچہ سدھر جائے تو یہ اس کے لیے رحمت ہی ہے۔
 
شمولیت
مئی 23، 2013
پیغامات
213
ری ایکشن اسکور
381
پوائنٹ
90
زیادہ تر ایک دوسرے کے کپڑے دیکھنے میں گزار دیتی ہیں، فلاں نے فلاں پہن رکھا تھا، اور پھر زیورات تو زیر بحث آتے ہی ہیں، زیادہ نہیں بتاتا پھر ابن عبدالقیوم بھائی ۔۔۔ ہاہاہاہاہاہا
بتا دیں ارسلان بھائی اب چھپانے سے کیا فائدہ :-)
 
Top