• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

آپ مانیں یا نہ مانیں یہ ایک حقیقت ہے!

مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
امی کے ساتھ ساتھ اور بھی "بڑے" ہیں کہنے کو ۔۔۔۔امی تو پھر بھی "بھول" جاتی ہیں۔۔۔امی جو ہوئیں):
پر ابو کیوں کہتے ہیں جو کھانا ہوتا ہے بتا دیا کرو ،بیمار ہو کر ڈسپنسری کیوں کھول لیتے ہو۔۔۔۔۔شاید ابو جو ہوئے):
 
مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
Its not important to have
long list of friends on FB & Whatsapp.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
But its important to have some
friends,
who can read your face as book and
ask whats up..
 
مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
-Pakistan is the only country in the world where Distance is measured in Time.
"Kitni door hy?
(:-Buss 5 min !! "
 
شمولیت
مئی 23، 2013
پیغامات
213
ری ایکشن اسکور
381
پوائنٹ
90
پاکستانی اماں: ہاتھ میں تسبیح اٹھائے ہوتی ہیں غیبتیں کیے جاتی ہیں اور تسبیح کے دانے گرائی جاتی ہیں ہو سکتا ہے غیبتوں کی تسبیح ہی پھیری جا رہی ہو
اگر یہاں اماں سے مراد تمام مائیں ہیں تو پلیز مذاق زرا احتیاط کے ساتھ-کم ازکم میں سختی سے آپکی بات کی مذمت کرتا ہوں-
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,095
پوائنٹ
1,155
اگر یہاں اماں سے مراد تمام مائیں ہیں تو پلیز مذاق زرا احتیاط کے ساتھ-کم ازکم میں سختی سے آپکی بات کی مذمت کرتا ہوں-
نہیں میرے بھائی! میرے خیال میں یہاں "پاکستانی اماں" سے مراد تمام مائیں نہیں ہوں گی، اور جو خنساء نے لکھا ہے میں اس سے متفق ہوں، اکثر خواتین کا یہی حال ہے، بوڑھی خواتین تو ایک طرف رہیں، نوجوان خواتین کا بھی یہی حال ہے، مصلے پر کھڑی ہو کر غیبت کرتی ہیں، مسجد میں نماز پڑھنے جاتی ہیں تو اپنے حال احوال زیادہ پوچھتی ہیں، خطبہ کم سنتی ہیں۔
 
شمولیت
مئی 23، 2013
پیغامات
213
ری ایکشن اسکور
381
پوائنٹ
90
نہیں میرے بھائی! میرے خیال میں یہاں "پاکستانی اماں" سے مراد تمام مائیں نہیں ہوں گی
ارسلان بھائی آپ نے اپنا خیال پیش کیا اور میں نے اپنا -

مسجد میں نماز پڑھنے جاتی ہیں تو اپنے حال احوال زیادہ پوچھتی ہیں، خطبہ کم سنتی ہیں۔
مجھے تجربہ نہیں ہےارسلان بھائی کیونکہ میں مردوں(GENTS) کی صف میں ہوتا ہوں (ابتسامہ)
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,095
پوائنٹ
1,155
شمولیت
مئی 23، 2013
پیغامات
213
ری ایکشن اسکور
381
پوائنٹ
90
نہیں میرے بھائی! میرے خیال میں یہاں "پاکستانی اماں" سے مراد تمام مائیں نہیں ہوں گی، اور جو خنساء نے لکھا ہے میں اس سے متفق ہوں، اکثر خواتین کا یہی حال ہے، بوڑھی خواتین تو ایک طرف رہیں، نوجوان خواتین کا بھی یہی حال ہے، مصلے پر کھڑی ہو کر غیبت کرتی ہیں، مسجد میں نماز پڑھنے جاتی ہیں تو اپنے حال احوال زیادہ پوچھتی ہیں، خطبہ کم سنتی ہیں۔
اگر آپکا خیال واقعی درست ہے تو پھر یہاں "اماں" کی جگہ "خاتون" لکھنا چاہئے-
 
Top