• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

آپ مانیں یا نہ مانیں یہ ایک حقیقت ہے!

اخت ولید

سینئر رکن
شمولیت
اگست 26، 2013
پیغامات
1,792
ری ایکشن اسکور
1,297
پوائنٹ
326
((Old is Gold
پہلے لوگوں کا غصہ بھی بہت شدیدہوتا تھا اور وہ نکالتے بھی دل کی مکمل بھڑاس تھےاوراب نئے موبائلوں نے بچوں کی بھی جان بخشی کی ہوئی ہے۔
11138099_995147657171960_4706488591469536088_n.jpg
 

محمد فیض الابرار

سینئر رکن
شمولیت
جنوری 25، 2012
پیغامات
3,039
ری ایکشن اسکور
1,234
پوائنٹ
402
بیٹا ! جن موضوعات پر گفتگو کرنا منع ہے ، ان کو اپنے اس ’’ معصومانہ ‘‘ تھریڈ میں بیان نہ کریں ، تاکہ اس کو ’’ زِیر قفل ‘‘ یا ’’ پس دیوار ‘‘ نہ کردیا جائے ۔ بس میری مراد یہی تھی ۔
( ویسے آپ نے مجھے ’’ تایا ‘‘ کہا تو میں نے آپ کا بھرم رکھنے کے لیے ’’ بیٹا ‘‘ کہہ دیا ، ورنہ اس جہان رنگ و بو میں ابھی تک کسی کا تایا نہیں بن سکا۔ ابتسامہ )
خضر بھائی پیوستہ رہ شجر سے امید بہار رکھ
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,762
پوائنٹ
1,207
شعبان کے تیس اور رمضان کے انتیس دن کا مزہ ہی کچھ اور ہے۔
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
ڈاکٹر حضرات ہاتھ میں ٹیکہ پکڑ کے جھوٹ بولتے ہیں کہ : بیٹا کچھ نہیں ہوگا ۔
مسکراہٹ ۔
 

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,416
ری ایکشن اسکور
2,733
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
ڈاکٹر حضرات ہاتھ میں ٹیکہ پکڑ کے جھوٹ بولتے ہیں کہ : بیٹا کچھ نہیں ہوگا ۔
مسکراہٹ ۔
صحیح تو کہتا ہے، بیٹا ! مجھے کچھ نہیں ہو گا!! جو ہو گا تمہیں ہو گا!
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!

صحیح تو کہتا ہے، بیٹا ! مجھے کچھ نہیں ہو گا!! جو ہو گا تمہیں ہو گا!
و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ۔
 

وہم

رکن
شمولیت
فروری 22، 2014
پیغامات
127
ری ایکشن اسکور
38
پوائنٹ
75
میں نے زندگی میں بڑے دکھ اٹھائے ہیں ، اگر تم نے وہ سب کچھ سن لیا جو مجھ پر اب تک گزر چکا ہے تو تمہاری آنکھوں میں آنسو آ جائیں گے ،،،، ایسے جملے کہنے والا ، مگر پھر تفصیل نہ بتانے والا ہر انسان ، ، ، مکار ، شاطر اور دھوکے باز ہوتا ہے ،
 

اخت ولید

سینئر رکن
شمولیت
اگست 26، 2013
پیغامات
1,792
ری ایکشن اسکور
1,297
پوائنٹ
326
شنید ہے کہ اہل علم خاصے خشک اور لیے دیے مزاج کے حامل ہوتے ہیں۔محترم عدنان رشید صاحب کی جانب سے شئیر شدہ تصاویر دیکھ کر یہ خیال کم ازکم ان کے متعلق غلط ثابت ہوتا ہے۔ارادہ ہے کہ وقتا فوقتاکم ازکم ان سات آٹھ تصاویر کو پوسٹ کروں جو ہم پاکستانیوں اور پاکستان کے"وکھرے" سٹائل کی ترجمان ہیں)))

جب جب پوسٹ کے مندرجات پڑھتی ہوں ،ہنسی اور رونے کی اکھٹی آمد ہوتی ہے۔پاکستان اور پھر پاکستانی خواتین۔۔۔کیا کہنے!!!)))میں نے احتیاطا "نظر بٹو" بھی لگا دیا ہے تا کہ جب شمائلہ بی بی جاذب کلاتھ ہاؤس کے کپڑے زیب ِتن کریں تو کم ازکم معصوم بچوں کو ہارٹ اٹیک نہ ہو۔۔باقی جو قسمت میں!!)))

11816975_10207872706795960_7283125207895095487_n.jpg
 
Top