خضر بھائی پیوستہ رہ شجر سے امید بہار رکھبیٹا ! جن موضوعات پر گفتگو کرنا منع ہے ، ان کو اپنے اس ’’ معصومانہ ‘‘ تھریڈ میں بیان نہ کریں ، تاکہ اس کو ’’ زِیر قفل ‘‘ یا ’’ پس دیوار ‘‘ نہ کردیا جائے ۔ بس میری مراد یہی تھی ۔
( ویسے آپ نے مجھے ’’ تایا ‘‘ کہا تو میں نے آپ کا بھرم رکھنے کے لیے ’’ بیٹا ‘‘ کہہ دیا ، ورنہ اس جہان رنگ و بو میں ابھی تک کسی کا تایا نہیں بن سکا۔ ابتسامہ )
صحیح تو کہتا ہے، بیٹا ! مجھے کچھ نہیں ہو گا!! جو ہو گا تمہیں ہو گا!ڈاکٹر حضرات ہاتھ میں ٹیکہ پکڑ کے جھوٹ بولتے ہیں کہ : بیٹا کچھ نہیں ہوگا ۔
مسکراہٹ ۔
و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ۔السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
صحیح تو کہتا ہے، بیٹا ! مجھے کچھ نہیں ہو گا!! جو ہو گا تمہیں ہو گا!