• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

احادیث اور اہل حدیث کا عمل بالرفع الیدین

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,416
ری ایکشن اسکور
2,733
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
میری صرف اتنی التجاء ہے کہ بات اگر سمجھ آتی ہے تو فبہا اگر نہیں تو زبردستی کوئی کسی سے منوا نہیں سکتا۔
ہمیں بلکل آپ کی بات کا جہالت ہونا سمجھ آگیا ہے، اور ہم اس جہالت کو نہیں، مان سکتے!
کیا اہل حدیث حضرات بتا سکتے ہیں کہ بقیہ جگہ (جہاں کا اثبات صحیح احادیث میں ہے) رفع الیدین کس دلیل سے نہیں کرتے؟
بقیہ جگہ کن جگہ کا غیر منسوخ ثبوت احادیث سے ثابت ہے؟ حدیث مکمل سند کے ساتھ پیش کیجیئے گا!
 
Last edited:
شمولیت
دسمبر 21، 2017
پیغامات
55
ری ایکشن اسکور
4
پوائنٹ
30
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!

ہمیں بلکل آپ کی بات کا جہالت ہونا سمجھ آگیا ہے، اور ہم اس جہالت کو نہیں، مان سکتے!

بقیہ جگہ کن جگہ کا غیر منسوخ ثبوت احادیث سے ثابت ہے؟ حدیث مکمل سند کے ساتھ پیش کیجیئے گا!
بقیہ جگہوں کا اثبات تو صحیح یا حسن اسانید سے ثابت کیجیے پہلے پھر اپنی منطق چلائیے

Sent from my Redmi Note 4 using Tapatalk
 
ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,416
ری ایکشن اسکور
2,733
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
بقیہ جگہوں کا اثبات تو صحیح یا حسن اسانید سے ثابت کیجیے پہلے پھر اپنی منطق چلائیے

Sent from my Redmi Note 4 using Tapatalk
مدثر بھائی! آپ کو غلط فہمی ہو گئی ہے!
میرا اپنا مدعا یہی ہے!
 
شمولیت
دسمبر 21، 2017
پیغامات
55
ری ایکشن اسکور
4
پوائنٹ
30
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!

مدثر بھائی! آپ کو غلط فہمی ہو گئی ہے!
میرا اپنا مدعا یہی ہے!
السلام علیکم و رحمة اللہ و برکاتہ جی پیارے محترم بھائی میں نے یہ مرشد جی کے لیے لکھا تھا

Sent from my Redmi Note 4 using Tapatalk
 
شمولیت
ستمبر 21، 2017
پیغامات
548
ری ایکشن اسکور
14
پوائنٹ
61
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
ہمیں بلکل آپ کی بات کا جہالت ہونا سمجھ آگیا ہے، اور ہم اس جہالت کو نہیں، مان سکتے!
عجیب بات ہے کہ میں نے احادیث لکھ کر اس سے نتیجہ اخذ کرنے کی بابت بات کی جو آپ سمجھ نہ سکے۔
جو بات آپ سمجھ ہی نہ سکے اس کے ماننے اور نہ ماننے کی بات کا سوال پیدا نہیں ہوتا۔
اگر سمجھنے کے باوجود ہٹ دھرمی کا مظاہرہ ہے تو ہر کسی نے اپنا ہی بوجھ اٹھانا ہے۔

بقیہ جگہ کن جگہ کا غیر منسوخ ثبوت احادیث سے ثابت ہے؟
ہائی لائٹ کیئے گئے الفاظ کی وضاحت لکھ دیں۔
 
شمولیت
ستمبر 21، 2017
پیغامات
548
ری ایکشن اسکور
14
پوائنٹ
61
بھائی محمد نعیم یونس صاحب
اس وڈیو میں لفاظی کے سوا کچھ نہیں احادیث جو اس نے بیان کی ہیں وہ میں نے لکھی ہیں۔
بات اصول کی ہے کہ رفع الیدین کی بقیہ مقامات جہاں پر اہل حدیث رفع الیدین نہیں کرتے ان کا یا تو منسوخ و ترک واضح کریں یا پھر اپنے دعویٰ ’’اہل حدیث‘‘ کے تحت ان جگہوں پر بھی رفع الیدین کریں جن کا اثبات صحیح احادیث میں موجود ہے۔
کوئی لمبی چوڑی بحث کی بات نہیں مختصر سی بات ہے۔ رفع الیدین کی اثبات کی احادیث ہر تکبیر کے ساتھ یعنی ہر جھکنے اور اٹھنے کے ساتھ بھی ہے۔
اہل حدیث جس حدیث کے مطابق عمل کرتے ہیں اس میں بقیہ مقامات کی رفع الیدین کی ممانعت موجود نہیں۔ لہٰذا اس اصول کہ عدم ذکر، عدم کو مستلزم نہیں کے تحت، سجدہ کے لئے جھکتے وقت، پہلے سجدہ سے اٹھ کر، دوسرے سجدہ کو جھکتے وقت، دوسرے سجدہ سے اٹھ کر، ان تمام مواقع پر رفع الیدین کیوں نہیں کرتے؟
 
شمولیت
ستمبر 21، 2017
پیغامات
548
ری ایکشن اسکور
14
پوائنٹ
61
ایک حدیث میں کسی چیز کا ذکر ہے اور ایک میں نہیں تو بتاو یہاں کہنا کہاں تک درست ہے کہ اسکا وجود ہی نہیں

Sent from my Redmi Note 4 using Tapatalk
بھائی اسی پر بحث ہورہی ہے کہ جن جگہوں کی رفع الیدین کا ثبوت احادیث میں ہے اور ان کا نسخ ثابت نہیں (اہل حدییث کے ہاں) ان تمام جگہوں کی رفع الیدین کو یہ لوگ عمل میں کیوں نہیں لاتے؟
 
ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,416
ری ایکشن اسکور
2,733
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
عجیب بات ہے کہ میں نے احادیث لکھ کر اس سے نتیجہ اخذ کرنے کی بابت بات کی جو آپ سمجھ نہ سکے۔
جو بات آپ سمجھ ہی نہ سکے اس کے ماننے اور نہ ماننے کی بات کا سوال پیدا نہیں ہوتا۔
اگر سمجھنے کے باوجود ہٹ دھرمی کا مظاہرہ ہے تو ہر کسی نے اپنا ہی بوجھ اٹھانا ہے۔
ہم سمجھتے ہیں، یہ بھی آپ کی بیوقوفی ہے کہ یہ سمجھتے ہو کہ ہم نہیں سمجھے!
اور مانتے اس لئے نہیں کہ یہ جہالت ہے!
ہائی لائٹ کیئے گئے الفاظ کی وضاحت لکھ دیں۔
یعنی کہ جو منسوخ نہ ہوئی ہوں!
آپ ان چار مقام، تحریمہ، رکوع جاتے، رکوع سے اٹھتے، اور دو رکعت کے بعد کے علاوہ بقیہ مقام کی وہ احادیث پیش کردیں، جومنسوخ نہ ہوئی ہوں! مکمل سند کے ساتھ کیجیئے گا!
 
شمولیت
دسمبر 21، 2017
پیغامات
55
ری ایکشن اسکور
4
پوائنٹ
30
بھائی اسی پر بحث ہورہی ہے کہ جن جگہوں کی رفع الیدین کا ثبوت احادیث میں ہے اور ان کا نسخ ثابت نہیں (اہل حدییث کے ہاں) ان تمام جگہوں کی رفع الیدین کو یہ لوگ عمل میں کیوں نہیں لاتے؟
آپ ان چار مقام، تحریمہ، رکوع جاتے، رکوع سے اٹھتے، اور دو رکعت کے بعد کے علاوہ بقیہ مقام کی وہ احادیث پیش کردیں، جو صحیح یا حسن ہوں! مکمل سند و متن کے ساتھ

Sent from my Redmi Note 4 using Tapatalk
 
Top