• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اراکین اپنے یوزر نیم (صارف نام) کی تبدیلی کی درخواست یہاں کریں!

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,395
پوائنٹ
891
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔
میری آئی ڈی کو ازرہ کرم Aziz سے اردو میں ابوالحسن عزیز کر دیجیے۔
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
جی بھائی جان، آپ کی آئی ڈی کو تبدیل کر دیا گیا ہے۔
 
شمولیت
جون 23، 2011
پیغامات
187
ری ایکشن اسکور
977
پوائنٹ
86
السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ:
کسی وجوہات کی بنیاد پر میری گذارش ہے کہ میرا یوزر نیم تبدیل کر کہ بلکل اس طرح
Muneer_Panhwar
کیا جائے تو بہت مہربانی ہوگی مجھے امید ہے کہ مجھے مایوس نہیں کیا جائے گا
شکریہ
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,395
پوائنٹ
891
السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ:
کسی وجوہات کی بنیاد پر میری گذارش ہے کہ میرا یوزر نیم تبدیل کر کہ بلکل اس طرح
Muneer_Panhwar
کیا جائے تو بہت مہربانی ہوگی مجھے امید ہے کہ مجھے مایوس نہیں کیا جائے گا
شکریہ
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
بھائی اگرچہ اردو فورم پر انگریزی حروف میں یوزرنیم کی ہم خوب حوصلہ شکنی کرتے ہیں۔ لیکن اگر آپ کی کوئی مجبوری ہے تو ہم بہرحال آپ کو مایوس نہیں کر سکتے تھے۔ یوزر نیم آپ کے حسب خواہش بدل دیا گیا ہے۔
 
شمولیت
جون 23، 2011
پیغامات
187
ری ایکشن اسکور
977
پوائنٹ
86
جزاکم اللہ خیرا بھائی بہت شکریہ کہ آپ نے فوری طور پر میرا مسئلہ حل کردیا شاکر بھائی آپنے بلکل ٹھیک کہا کہ اس اردو فورم پر انگریزی استعمال کی حوصلہ شکنی ہونی بھی چاہئیے لیکن میں نے بھی کسی مجبوری کی وجہ سے اپنا یوزر نیم تبدیل کروایا ہے بہت شکریہ کہ میری توقعات کہ عین مطابق آپ نے مجھے مایوس نہیں کیا اس بات پہ بھی آپکا شکریہ ادا کرنا پڑے گا.
جزاک اللہ
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,395
پوائنٹ
891
اسلام علیکم
شاکر بھائی میرا نام بھی اگر تبدیل کر دیں تو مہربانی ہو گی۔
ٖRaza -- سے -- رضا میاں
جزاک اللہ خیرا
وعلیکم السلام،
لیجئے میاں جی، نام تبدیل ہو گیا ہے۔
 
Top