• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اراکین فورم کے انٹرویوز

حافظ اختر علی

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 10، 2011
پیغامات
768
ری ایکشن اسکور
732
پوائنٹ
317
دراصل میری غلطی ہے کہ میں نے یہاں اپنی رائے بیان کی ہے، کی تو اراکین کی اصلاح کے لئے تھی لیکن بدگمانی کی وجہ سے کھلی توہین بن گئی ہے، خیر معذرت کرتا ہوں جس جس کی کھلی توہین ہوئی، مومن ایک سوراخ سے دو بار نہیں ڈسا جاتا ، امید کرتا ہوں کہ آئندہ آپ لوگوں کے معاملات میں کسی قسم کی کوئی رائے نہیں دوں گا، ان شاءاللہ

اور اگر مکمل طور پر میری پوسٹس سے جان چھڑوانے کا ارادہ ہو تو سارے اراکین جن کو میری پوسٹوں سے تکلیف ہو، وہ انتظامیہ کو کہہ کر میرا اکاؤنٹ ختم کروا دیں۔ شکریہ
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!ارسلان بھائی ٹھنڈے ہوں یار!کیسی باتوں میں پڑ گئے ہیں میں کافی دنوں سے خاموشی کے ساتھ فورم کے ماحول کو دیکھ رہا ہوں خوامخواہ میں بگاڑ کا شکار ہوتا جا رہا ہے۔اس لیے برائے مہربانی اپنے اندر حوصلہ اور قوت برداشت پیدا کریں۔کوئی ایک آپ کی رائے پر تبصرہ کر دے جو آپ کو پسند نہیں یا آپ کر دیں اور دوسرے کو پسند نہیں تو کم از کم ٹھنڈے انداز میں بات کریں ۔باتیں ایسی بگڑ رہی ہیں کہ مجھے تو واضح محسوس ہوتا ہے کہ شیطان کو یہاں کا بھائی چارے کا ماحول برداشت نہیں ہو رہا اور بات بے بات آپس میں الجھنیں پیدا کر کے ایک دوسرے کے دلوں میں نفرتیں اور کدورتیں پیدا کر رہا ہے۔اس لیے خدارا ہر کسی کو اپنا بھائی بہن سمجھ کر معاملے کو نرم رکھنے کی کوشش کریں کہیں ایسا نہ ہو کہ دین کے نام پر اکٹھے ہونے کی بجائے افتراق کا شکار ہو جائیں۔فورم کا ہر رکن انتظامیہ کے لیے قابل احترام ہے اس لیے بہت سارے معاملات میں انتظامیہ کی خاموشی کی بنیادی وجہ بھی یہی ہوتی ہے کہ کہیں کوئی دوسرا رکن یہ نہ سمجھ لے کہ طرف داری اور جانب داری سے کام لیا جا رہا ہے اور یہ بات بارہا مرتبہ مختلف افراد کے اذہان میں شکوک و شبہات کا سبب بھی بنی ہے۔اس لیے صبر وتحمل اور بردباری سے کام لیں۔شکریہ
جزاکم اللہ خیرا
 
  • پسند
Reactions: Dua

Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463

وعلیکم السلام بھائی، مختلف لوگوں کے زہنوں میں بننے والے شکوک و شبہات کے سدباب کے لیے بھی انتظامیہ کی جانب سے کوئی کردار ادا کیئے جاتے ہیں ؟ یا خاموشی اختیار کی جاتی ہے ؟
 
محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,584
ری ایکشن اسکور
6,762
پوائنٹ
1,207
محترم ارسلان بھائی علیل ہیں۔
لا باس طھور ان شاء اللہ۔
یا اللہ ہمارے بھائی کو جلد ازجلد صحت وتندرستی عطا فرما۔ آمین !
 
نسرین فاطمہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 21، 2012
پیغامات
1,280
ری ایکشن اسکور
3,232
پوائنٹ
396
محترم ارسلان بھائی علیل ہیں۔
لا باس طھور ان شاء اللہ۔
یا اللہ ہمارے بھائی کو جلد ازجلد صحت وتندرستی عطا فرما۔ آمین !
لا باس طھور ان شاء اللہ۔ آمین !
 
شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,397
پوائنٹ
891
@شاکر بھائی ، انٹرویو کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے۔ انٹرویو دھاگوں کے لیے ایک الگ زمرہ بنا دیجیئے۔برائے مہربانی!
يا پھر ’’ نئے اراکین کا تعارف ‘‘ والے زمرے کا نام تبدیل کرکے صرف ’’ اراکین کا تعارف ‘‘ کردیں تاکہ پرانے اراکین کے انٹرویوز بھی اس میں ’’ سج ‘‘ جائیں ۔
"نئے اراکین کا تعارف" زمرے کا نام "تعارف اراکین" کر دیا ہے۔ تو نئے پرانے سب آ سکتے ہیں۔
اب انٹرویو والے زمرے کو تعارف اراکین ہی کا ذیلی فورم بنا رہا ہوں۔ اس کا نام "انٹرویوز اراکین" رکھ رہا ہوں۔ لیکن اسے "آفیشل انٹرویوز" یا اس سے کچھ ملتا جلتا کیا جا سکتا ہے؟
 
Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
"نئے اراکین کا تعارف" زمرے کا نام "تعارف اراکین" کر دیا ہے۔ تو نئے پرانے سب آ سکتے ہیں۔
اب انٹرویو والے زمرے کو تعارف اراکین ہی کا ذیلی فورم بنا رہا ہوں۔ اس کا نام "انٹرویوز اراکین" رکھ رہا ہوں۔ لیکن اسے "آفیشل انٹرویوز" یا اس سے کچھ ملتا جلتا کیا جا سکتا ہے؟
"انٹرویوز اراکین" مناسب ہے۔باقی جو انتظامیہ بہتر سمجھیں۔
 
محمد فیض الابرار

سینئر رکن
شمولیت
جنوری 25، 2012
پیغامات
3,039
ری ایکشن اسکور
1,234
پوائنٹ
402
اللہ آپ سب کو جزائے خیر دے یہ انٹرویو والا سلسلہ بہت مفید اور زبردست ہے میں محدث فورم پر ابھی چند دن قبل ہی آیا ہوں لیکن اس کی فعالیت دیکھ کر دل سے بے ساختہ دعا نکلتی ہے اور یہ سارے انٹرویو پڑھنا شروع کییے ہیں بالخصوص ابو الحسن علوی (ابھی تک ) نے بہت متاثر کیا کہ نا مساعد حالات اور مشکلات کے باوجود ثابت قدمی اور آج اللہ اپنے دین کا کام لے رہا ہے
اللہ آپ سب کو اپنی امان و عافیت میں رکھے اور ولا تموتن إلا و انتم مسلمون کا حقیقی مفہوم (یعنی مسلسل ایک مسلمان کی زندگی گزارنے ) کے مطابق زندگی گزارنے کی توفیق عطا فرمائے آمین اللہم آمین
 
Last edited by a moderator:

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,584
ری ایکشن اسکور
6,762
پوائنٹ
1,207
اللہ آپ سب کو جزائے خیر دے یہ انٹرویو والا سلسلہ بہت مفید اور زبردست ہے میں محدث فورم پر ابھی چند دن قبل ہی آیا ہوں لیکن اس کی فعالیت دیکھ کر دل سے بے ساختہ دعا نکلتی ہے اور یہ سارے انٹرویو پڑھنا شروع کییے ہیں بالخصوص ابو الحسن علوی (ابھی تک ) نے بہت متاثر کیا کہ نا مساعد حالات اور مشکلات کے باوجود ثابت قدمی اور آج اللہ اپنے دین کا کام لے رہا ہے
اللہ آپ سب کو اپنی امان و عافیت میں رکھے اور ولا تموتن و انتم مسلمون کا حقیقی مفہوم (یعنی مسلسل ایک مسلمان کی زندگی گزارنے ) کے مطابق زندگی گزارنے کی توفیق عطا فرمائے آمین اللہم آمین
آمین۔
جزاک اللہ خیرا۔
شیخ صاحب! آپ کے انٹرویو کی باری بھی اسی مہینے میں متوقع ہے ۔۔ ان شاء اللہ
 
محمد فیض الابرار

سینئر رکن
شمولیت
جنوری 25، 2012
پیغامات
3,039
ری ایکشن اسکور
1,234
پوائنٹ
402
آمین۔
جزاک اللہ خیرا۔
شیخ صاحب! آپ کے انٹرویو کی باری بھی اسی مہینے میں متوقع ہے ۔۔ ان شاء اللہ
نہیں کسی بھی صورت میں نہیں
اور پلیز وجہ نہیں پوچھیں گے
 
محمد فیض الابرار

سینئر رکن
شمولیت
جنوری 25، 2012
پیغامات
3,039
ری ایکشن اسکور
1,234
پوائنٹ
402
اللہ آپ سب کو جزائے خیر دے یہ انٹرویو والا سلسلہ بہت مفید اور زبردست ہے میں محدث فورم پر ابھی چند دن قبل ہی آیا ہوں لیکن اس کی فعالیت دیکھ کر دل سے بے ساختہ دعا نکلتی ہے اور یہ سارے انٹرویو پڑھنا شروع کییے ہیں بالخصوص ابو الحسن علوی (ابھی تک ) نے بہت متاثر کیا کہ نا مساعد حالات اور مشکلات کے باوجود ثابت قدمی اور آج اللہ اپنے دین کا کام لے رہا ہے
اللہ آپ سب کو اپنی امان و عافیت میں رکھے اور ولا تموتن و انتم مسلمون کا حقیقی مفہوم (یعنی مسلسل ایک مسلمان کی زندگی گزارنے ) کے مطابق زندگی گزارنے کی توفیق عطا فرمائے آمین اللہم آمین
بالخصوص انس بھائی کی زبانی جامعہ اسلامیہ کے کچھ واقعات پڑھے تو اپنا زمانہ یاد آگیا
جامعہ اسلامیہ ہماری ماں ہے اور اس نے جو کچھ ہمیں دیا اس کا صلہ تو ہم کسی بھی صورت میں اسے نہیں دے سکتے آج علم کا معاملہ ہو یا عمل کی برکتیں یا عزت سب جامعہ اسلامیہ کے قیام کی مرہون منت ہے اللہ تعالی سعودی حکمرانوں کو جزائے خیر دے صرف جامعہ اسلامیہ ہی ان کے حسنات میں کافی ہو گی (یہ میرا ذاتی خیال ہے کسی کو اس سے اختلاف بھی ہو سکتا ہے)
 
Top