• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

"اسلامی سعودیہ" : سعودی خواتین کو شرکت کی اجازت

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,395
پوائنٹ
891
allahkabanda صاحب، آپ کو وارننگ دی جاتی ہے کہ غیر اخلاقی الفاظ کے استعمال سے پرہیز کریں۔ آپ کی کئی پوسٹس اس وجہ سے موڈریٹ کی گئی ہیں کیونکہ آپ تمیز کے دائرے سے بہت باہر کہیں پہنچ جاتے ہیں۔
 
allahkabanda

رکن
شمولیت
مارچ 27، 2012
پیغامات
174
ری ایکشن اسکور
568
پوائنٹ
69
یہی تو میں کہ رہا ہوں کہ ہماری ایمانی غیرت کا یہ حال ہے کہ فورم کے ممبر کی شان میں بھی گستاخی ہو جائے تو پوسٹیں اڑا دی جاتیں ہیں وارننگ دے دی جاتی ہے
اور اللہ سبحانہ و تعالٰی کی شان میں گستاخی فورم پر بار بار ہو رہی ہے لیکن ہمارے کان پر جوں بھی نہیں رینگ رہی
سیالکوٹی علّامہ کی شان میں جان بوجھ کر میں نے کچھ باتیں کی تھیں تاکہ دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہو جائے
پتہ لگ جائے کہ وطنیت کی وجہ سے ہمارے اندر علّامہ کے لیے کتنی وطنی غیرت ہے اور
اللہ کے لیے کتنی ایمانی غیرت ہے ؟
 
ذاتی سطح پر مجھے آپ سے اتنا ہی اختلاف ہے جتنا علامہ صاحب کے ان اشعار سے ہے۔ لیکن اس کا مطلب یہ نہیں کہ مجھے علامہ صاحب کو یا آپ کو گالیاں دینے کا جواز مل گیا ہے۔ آپ غلطی کی نشاندہی کیجئے، دلیل کے ساتھ اور اچھے انداز میں۔ کوئی مانے یا نہ مانے یہ اس پر چھوڑ دیں، اس پر کوئی شرعی حکم لگانے یا گالم گلوچ، سے پرہیز کریں۔
 
allahkabanda

رکن
شمولیت
مارچ 27، 2012
پیغامات
174
ری ایکشن اسکور
568
پوائنٹ
69
مثلا میری وہ پوسٹ جس میں میں نے لکھا تھا کہ

نصرت فتح عل کی قوالی "تم ایک گورکھ دھندہ ہو"

اور

سیالکوٹی علامہ کا یہ شعر
پھر يہ آزردگی غیر سبب کيا معنی
اپنے شيداؤں پہ يہ چشم غضب کيا معنی

ان دونوں میں کیا فرق ہے ؟

سیالکوٹی کا یہ کہنا "آزردگی غیر سبب" اور نصرت فتح عل کی قوالی "تم ایک گورکھ دھندہ ہو" ایک ہی معنی نہیں ؟

اس پوسٹ میں کہاں میں نے کسی کی گستاخی کی تھی کہ پوسٹ اڑا دی گئی ؟
 
شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,395
پوائنٹ
891
مثلا میری وہ پوسٹ جس میں میں نے لکھا تھا کہ

نصرت فتح عل کی قوالی "تم ایک گورکھ دھندہ ہو"

اور

سیالکوٹی علامہ کا یہ شعر
پھر يہ آزردگی غیر سبب کيا معنی
اپنے شيداؤں پہ يہ چشم غضب کيا معنی

ان دونوں میں کیا فرق ہے ؟

سیالکوٹی کا یہ کہنا "آزردگی غیر سبب" اور نصرت فتح عل کی قوالی "تم ایک گورکھ دھندہ ہو" ایک ہی معنی نہیں ؟

اس پوسٹ میں کہاں میں نے کسی کی گستاخی کی تھی کہ پوسٹ اڑا دی گئی ؟
آپ نے نصرت فتح علی خبیث لکھا تھا۔ وہ پوسٹ ہم ناظمین اب بھی دیکھ سکتے ہیں۔
ہم عموماً یہاں ہر ایک کو اپنی بات کھل کر کہنے کا موقع دیتے ہیں۔ اور کسی بھی شخص کی پوسٹ اکثر صرف ایک ہی وجہ سے موڈریٹ ہوتی ہیں کہ اس میں اخلاق سے گرے ہوئے الفاظ ہوتے ہیں۔

اور بدقسمتی سے آپ کئی مرتبہ ایسا کر چکے ہیں ۔ لہٰذا ہماری اس وارننگ کو آخری وارننگ ہی سمجھئے گا۔ اس کے بعد آپ کو فورم سے عارضی طور پر یا مستقل BAN بھی کیا جا سکتا ہے۔
 
allahkabanda

رکن
شمولیت
مارچ 27، 2012
پیغامات
174
ری ایکشن اسکور
568
پوائنٹ
69
آپ نے نصرت فتح علی خبیث لکھا تھا۔ وہ پوسٹ ہم ناظمین اب بھی دیکھ سکتے ہیں۔
ہم عموماً یہاں ہر ایک کو اپنی بات کھل کر کہنے کا موقع دیتے ہیں۔ اور کسی بھی شخص کی پوسٹ اکثر صرف ایک ہی وجہ سے موڈریٹ ہوتی ہیں کہ اس میں اخلاق سے گرے ہوئے الفاظ ہوتے ہیں۔

اور بدقسمتی سے آپ کئی مرتبہ ایسا کر چکے ہیں ۔ لہٰذا ہماری اس وارننگ کو آخری وارننگ ہی سمجھئے گا۔ اس کے بعد آپ کو فورم سے عارضی طور پر یا مستقل BAN بھی کیا جا سکتا ہے۔
جی الحمد للہ خبیث لکھا تھا جو اللہ کی شان میں گستاخی کرے وہ خبیث نہیں تو اور کیا ہے ؟اور خبیث غیر شرعی گالی نہیں- ذرا اس کے یہ شعر پڑھ لیں

کبھی یہاں تمہیں ڈھونڈا
کبھی وہاں پہنچا
تمہاری دید کی خاطر کہاں کہاں پہنچا
غریب مٹ گئے پامال ہو گئے
لیکن کسی تلک نہ تیرا نشان پہنچا
ہو بھی نہیں اور ہرجا ہو
تم اک گورکھ دھندا ہو
(زور دے کر غصہ سے):
تم اک گورکھ دھندا ہو
(اور کئی بار یوں دہرایا جاتا ہے):
تم اک گورکھ دھندا ہو
حیران ہوں اس بات پہ تم کون ہو کیا ہو
ہاتھ آؤ تو بت ہاتھ نہ آؤ تو خدا ہو
تم اک گورکھ دھندا ہو
لامکانی کا بھی بہرحال ہے دعویٰ تمہیں
نحن اقرب کا بھی پیغام سنا رکھا ہے
تم اک گورکھ دھندا ہو

امیر حمزہ صاحب اس سے زیادہ سخت مثلا لعنت لفظ استعمال کریں تو وہ ٹھیک لیکن میں - آگے آپ خود ہی سوچیں
امیر حمزہ کے الفاظ دیکھیں
"پھٹکار تمہاری ایسی سوچ پر
لعنت تمہارے ایسے دماغ پر
تُف ہے تمہارے ایسے اندازِ فکر پر"
URDU MAJLIS FORUM - تنہا پوسٹ دیکھیں - نصرت فتح علی خان ـ اللہ کی شان میں گستاخی
مزے کی بات یہ ہے کہ اردو مجلس فورم پر یہ پوسٹ بھی باذوق بھائی کی ہے- نصرت فتح علی کو کوئی برا کہے تو بلّے بلّے، سیالکوٹی علّامہ وہی کام کرے تو ادب اور شاعری کا بہانہ بنا لیجیے
 
باذوق

رکن
شمولیت
فروری 16، 2011
پیغامات
888
ری ایکشن اسکور
4,010
پوائنٹ
289
مزے کی بات یہ ہے کہ اردو مجلس فورم پر یہ پوسٹ بھی باذوق بھائی کی ہے- نصرت فتح علی کو کوئی برا کہے تو بلّے بلّے، سیالکوٹی علّامہ وہی کام کرے تو ادب اور شاعری کا بہانہ بنا لیجیے
چونکہ آپ نے میرے ایک پرانے مراسلے کی طرف اشارہ کیا ہے لہذا جواب کے ساتھ حاضر ہوں ورنہ محض کٹ حجتی کی خاطر اپنا قیمتی وقت گنوانا مجھے پسند نہیں۔
انگریزی کا ایک بہت مشہور مقولہ ہے :
Great minds discuss ideas. Average minds discuss events. Small minds discuss people.
اس کو اردو دانشوران کچھ یوں لکھتے ہیں : اعلیٰ ذہن نظریات پر گفتگو کرتے ہیں ، اوسط - واقعات پر اور پست ذہن شخصیات پر !

اس مقولے کو ذہن میں رکھتے ہوئے ذرا ایک مرتبہ اپنے الفاظ (نصرت فتح علی خبیث) اور امیر حمزہ صاحب کے الفاظ :
"پھٹکار تمہاری ایسی سوچ پر
لعنت تمہارے ایسے دماغ پر
تُف ہے تمہارے ایسے اندازِ فکر پر"

کا تقابل کر لیجیے گا !!

پھر رفیق طاھر بھائی کے اس مراسلے پر بھی خوب غور فرمائیں :
دین اسلام میں تو فرد معین پر لعنت کرنا منع ہے۔۔۔ کیونکہ اللہ تعالی نے قران میں اور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے فرمان میں کسی معین فرد پر لعنت نہیں فرمائی ۔
ہاں مطلق طور پر لعنت ضرور کی گئی ہے مثلا جھوٹوں پر لعنت ‘ کفار پر لعنت ‘ ظالموں پر لعنت ‘ وغیرہ وغیرہ ۔
لیکن کسی جھوٹے ‘ یا ظالم کا نام لے کر لعنت نہیں کی گئی ۔
 
شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,395
پوائنٹ
891
allahkabanda صاحب، انتظامیہ آپ کے جوابات کی پابند نہیں ہے۔ ہر محفل کے اپنے اصول و قواعد ہوتے ہیں اور شرفاء اس کا لحاظ کرتے ہیں۔ اگر آپ کو اخلاقیات سے متعلق ہمارے قواعد پسند نہیں، تو یہ آپ کا مسئلہ ہے۔ لیکن ہم بہرحال ایک رکن کی وجہ سے یہاں کا ماحول خراب نہیں کر سکتے۔ اگر آپ کو موضوع پر بات کرنی ہو تو بصد شوق کیجئے، لیکن اچھے انداز میں اپنی بات سامنے رکھیں تاکہ دوسرے اس پر غور و فکر کر کے اپنی اصلاح کریں۔ آپ سے گزارش ہے کہ آئندہ ان باتوں کا خیال رکھیں اور انتظامیہ کے کسی ایکشن پر شکایت ہو تو متعلقہ سیکشن میں شکایت درج کروائیں۔
 
allahkabanda

رکن
شمولیت
مارچ 27، 2012
پیغامات
174
ری ایکشن اسکور
568
پوائنٹ
69
چونکہ آپ نے میرے ایک پرانے مراسلے کی طرف اشارہ کیا ہے لہذا جواب کے ساتھ حاضر ہوں ورنہ محض کٹ حجتی کی خاطر اپنا قیمتی وقت گنوانا مجھے پسند نہیں۔
انگریزی کا ایک بہت مشہور مقولہ ہے :

اس کو اردو دانشوران کچھ یوں لکھتے ہیں : اعلیٰ ذہن نظریات پر گفتگو کرتے ہیں ، اوسط - واقعات پر اور پست ذہن شخصیات پر !

اس مقولے کو ذہن میں رکھتے ہوئے ذرا ایک مرتبہ اپنے الفاظ (نصرت فتح علی خبیث) اور امیر حمزہ صاحب کے الفاظ :
"پھٹکار تمہاری ایسی سوچ پر
لعنت تمہارے ایسے دماغ پر
تُف ہے تمہارے ایسے اندازِ فکر پر"

کا تقابل کر لیجیے گا !!

پھر رفیق طاھر بھائی کے اس مراسلے پر بھی خوب غور فرمائیں :
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
باذوق بھائی غصہ تھوک دیجیے-آپ میرے بھائی ہیں اوپ پوسٹ میں بھی آپکو بھائی ہی لکھا ہے موحّد بھائیوں کا میرے دل میں بہت احترام اور محبت ہے بالکل ایسے ہی جیسے بدعتی مشرک لوگوں کے لیے نفرت ہے

میں نہ ہی آپکو ڈسکس کر رہا ہوں نہ ہی واقعات کو بلکہ آسمان و زمین بلکہ تمام مخلوقات کے ربّ اور مالک کی گستاخی پر بات ہو رہی ہے-

میں نے صرف دلیل ہی پیش کی ہے کہ خبیث لفظ پر مجھے تو وارننگ مل رہی ہے لیکن امیر حمزہ کی وہ کتب جن کا وہ محولہ بالا اقتباس ہے جس میں لعنت کا لفظ استعمال ہوا ہے وہ خودمحدث لائبریری نے اپلوڈ کی ہوئی ہیں

اسی طرح آپکا ذکر اسلیے آیا کہ نصرت فتح علی خان کی گستاخی پر آپ اسکیلئے لعنت کے لفظ والی پوسٹ کریں تو وہ صحیح ہے لیکن
اقبال وہی گستاخی کرے تو آپ ادب و شاعری کو نہ سمجھنے کا طعنہ دیتے ہیں
اب آگے کچھ آپ ہی غور کر لیں -
 
Top