عودۃ مبارکۃ ۔ ( اللہ یہ لوٹنا مبارک بنائے ۔ )
و أہلا و سہلا ۔
آمينعودۃ مبارکۃ ۔ ( اللہ یہ لوٹنا مبارک بنائے ۔ )
و أہلا و سہلا ۔
السلام علیکم ،میں کچھ کچھ سوچنے لگا تھا کہ صرف حدیث مبارکہ کو مقدم رکھوں گا ، اہل حدیث کو نہی.. ابتسامہ
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ!السلام علیکم ،میں کچھ کچھ سوچنے لگا تھا کہ صرف حدیث مبارکہ کو مقدم رکھوں گا ، اہل حدیث کو نہی.. ابتسامہ
الحمد للہ علی ذلکچلیں یہ سوچ ختم
محترم بھائی سمجھ نہیں آئی کہ مجھ سے سوری کس چیز کی کر رہے ہیں کیونکہ یہ تو اس کو کہا جاتا ہے جو آپ سے ناراض ہو یا جس کا آپ نے نقصان سوچا ہو
بھائی غصے میں آپ جیسے محترم اور بڑے بھائی کو آپ سے "تم" کہہ دیا تھا، اس پر سوری بولا، ابمحترم بھائی سمجھ نہیں آئی کہ مجھ سے سوری کس چیز کی کر رہے ہیں کیونکہ یہ تو اس کو کہا جاتا ہے جو آپ سے ناراض ہو یا جس کا آپ نے نقصان سوچا ہو
پس نہ تو کہیں میں نے آپ سے یا شاہد نذیر بھائی سے یا لولی بھائی سے ناراضگی کا اظہار کیا ہے (کیونکہ اپنا بھائی مجھے کافر بھی کہ رہا ہو تو میں اللہ کی توفیق سے اسکو اپنی صفائی تو پیش کروں گا مگر اسکو گمراہ نہیں کہوں گا) اور نہ میں یہ سمجھتا ہوں کہ آپ میرے بارے برا سوچ سکتے ہیں پس آپ سے گزارش ہے کہ سوری کی بجائے میرے لئے عفاک اللہ یا جزاک اللہ کی گرافک بنائیں تو درست ہو گا