محمد آصف مغل
سینئر رکن
- شمولیت
- اپریل 29، 2013
- پیغامات
- 2,677
- ری ایکشن اسکور
- 4,006
- پوائنٹ
- 436
میری چھٹی حس کہتی ہے کہ اشماریہ صاحب کا تعلق احناف کی بجائے شیعہ مذہب سے زیادہ ہے۔ واللہ اعلم بالصواب
شیخ بدیع الدین شاہ راشدی رحمہ اللہ نے کہا تھا کہ شعیہ، قادیانی، چکڑالوی اور دیگر باطل مذاھب کو سپورٹ حنفی مذھب سے ملی ہے۔میری چھٹی حس کہتی ہے کہ اشماریہ صاحب کا تعلق احناف کی بجائے شیعہ مذہب سے زیادہ ہے۔ واللہ اعلم بالصواب
کیا چھٹی حس کی بنیاد پر اس طرح کے خیالات کا اظہار کیا جاسکتا ہے۔؟ بہتر ہوتا کہ کوئی مضبوط اشارہ بھی کردیا جاتا تاکہ آپ پر الزام تراشی کا الزام عائد نہ ہو۔میری چھٹی حس کہتی ہے کہ اشماریہ صاحب کا تعلق احناف کی بجائے شیعہ مذہب سے زیادہ ہے۔ واللہ اعلم بالصواب
دلوں کا حال تو اللہ ہی جانتا ہے۔۔۔۔۔میری چھٹی حس کہتی ہے کہ اشماریہ صاحب کا تعلق احناف کی بجائے شیعہ مذہب سے زیادہ ہے۔ واللہ اعلم بالصواب
قرآن و سنت کا فہم رکھنے والوں کا بالآخر ایک ہی موقف ہوتا ہے کہ کمی کوتاہی ہم سب میں موجود ہے چنانچہ وہ بات جو ہم کہہ رہے ہیں ٹھیک ہے تواللہ تعالی کے فضل و کرم اور عنایت خاص کی وجہ سے ہے اور اگر یہ بات غلط ہے تو ہم خود بھی اس سے رجوع کرتے ہیں اور دوسرے لوگوں کو بھی رجوع کرنے کی تلقین کرتے ہیں۔کیا چھٹی حس کی بنیاد پر اس طرح کے خیالات کا اظہار کیا جاسکتا ہے۔؟ بہتر ہوتا کہ کوئی مضبوط اشارہ بھی کردیا جاتا تاکہ آپ پر الزام تراشی کا الزام عائد نہ ہو۔
آمین یا رب العالمین۔میں اپنے لئے، آپ کے لئے اور تمام دوستوں کے لئے بشمول اشماریہ کے دعا کرتا ہوں: اھدنا الصراط المستقیم۔ صراط الذین انعمت علیہم غیر المغضوب علیہم ولا الضآلین۔ آمین
میں اپنے لئے، آپ کے لئے اور تمام دوستوں کے لئے بشمول اشماریہ کے دعا کرتا ہوں: اھدنا الصراط المستقیم۔ صراط الذین انعمت علیہم غیر المغضوب علیہم ولا الضآلین۔ آمین
آپ کی چھٹی حس ایک ہزار فیصد غلط کہتی ہے۔ جو سوچنے کی بات تھی وہاں میں نے عرض کر دی۔ مجھے بھی کسی نے کی تھی اور ابھی تک چوں کہ مجھے اس کا جواب نہیں ملا اس لیے میں بھی اس پر متوقف ہوں۔ جذباتیت تو ہر چیز کا حل نہیں ہوتی نا۔ اللہ پاک آپ کو علمی میدان میں لائے۔میری چھٹی حس کہتی ہے کہ اشماریہ صاحب کا تعلق احناف کی بجائے شیعہ مذہب سے زیادہ ہے۔ واللہ اعلم بالصواب
دلوں کا حال تو اللہ ہی جانتا ہے۔۔۔۔۔
لیکن لگتا ہے کہ آنے والے دنوں میں یہ بندہ "فن مغالطہ آمیزی" میں بہت آگے جائے گا۔ واللہ اعلم بالصواب
شیخ بدیع الدین شاہ راشدی رحمہ اللہ نے کہا تھا کہ شعیہ، قادیانی، چکڑالوی اور دیگر باطل مذاھب کو سپورٹ حنفی مذھب سے ملی ہے۔
حامد میر یا کسی اور ٹی وی ایکنر کے پروگرام میں ایک شیعہ عالم نے کہا تھا کہ ہمارے اور فقہ حنفی میں 95٪ اتفاق ہے۔
اب پتہ نہیں اصل بات کیا ہے۔ اگر ان دونوں میں اتنی باہمی ہم آہنگی ہے تو پھر شیعہ اور دیوبندی ایک دوسرے سے لڑتے کیوں ہیں؟
میں سچی بات تسلیم کرنے میں نہیں ڈرتا۔ الحمدللہشیعہ کو کافر قرار دینے اور گھر گھر تک ان کا کفر واضح کرنے میں اہل دیوبند کا ہی ہاتھ ہے۔ ضیاء الرحمان فاروقی اور حق نواز جھنگوی سے اورنگزیب فاروقی تک۔غور کی دعوت ہے۔
جی ہاں علامہ احسان الہی ظہیر رحمہ اللہ کا یہ بہت عظیم کام تھا۔ میں نے ان کی کتب نہیں پڑھیں لیکن میرے ایک سابقہ بریلوی ساتھی ان کی چند کتب پڑھ چکے ہیں تو کہتے ہیں کہ ان کا انداز علمی اور محققانہ ہے اور یہ علمی شخصیت تھے۔میں سچی بات تسلیم کرنے میں نہیں ڈرتا۔ الحمدللہ
یہ بات بالکل سچ کہی ہے آپ نے، واقعی شیعہ کو کافر قرار دینے اور ان کی حقیقت سامنے لانے میں ان دیوبندی علماء نے بہت اچھا کردار ادا کیا ہے اللہ کے فضل سے۔ اللہ ان کو جزائے خیر عطا فرمائے آمین
لیکن ان سے پہلے اہلحدیثوں کے ایک عالم علامہ احسان الہی ظہیر رحمہ اللہ نے شیعوں کے خلاف کتاب "الشیعۃ والسنۃ" اور "الشیعۃ و اہل بیت" لکھ کر حقیقت واضح کی تھی، بہرحال یہ تو دین کے لیے کام ہے، اللہ تعالیٰ ان سب کو اجر عطا فرمائے آمین