• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اقوال سلف

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
اس امت میں میرے جگری دوست ابوبکرؓ ، عمرؓ اور ابوعبیدہ بن الجراحؓ ہیں ۔ ( سیدنا عبداللہ بن مسعودؓ )
#رضی_اللہ_عنھم_اجمعین
FB_IMG_1618347462851.jpg
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
متکبر لوگ عقل و فہم میں سب سے کم تر ہوتے ہیں کیوں کہ ان کے قلوب و اذہان ظن و وہم سے بھرے ہوتے ہیں ؛ اسی لیے جب حق ان کے پاس آتا ہے تو باہر چھلک جاتا ہے؛ اللہ عزوجل کا فرمان ہے : ’’ میں عن قریب ان لوگوں کو اپنی آیتوں سے پھیر دوں گا جو زمین میں ناحق غرور کرتے ہیں ۔‘‘ اس کے برخلاف تواضع کرنے والےلوگوں میں سب سے بڑھ کر فہم رسا کے حامل ہوتے ہیں ! [شیخ عبدالعزیز الطریفی]
____________________________________________
المتكبرون أقل الناس فهما لأن قلوبهم مليئة بالوهم، وإذا جاءهم الحق فاض، قال الله (سأصرف عن آياتي الذين يتكبرون).. وأكثر الناس فهما المتواضعون.
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
قال عمر بن الخطاب رضي الله عنه : لأن أشهد صلاة الصبح في جماعة أحب إلي من أن أقوم ليلة . "الاستذكار" (2/147)

فجرکی نمازباجماعت اداکرنامجھےرات بھرکےقیام سےزیادہ محبوب ہے:سیدناعمرؓ
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
معاصی سے اجتناب اور لایعنی امور کو ترک کرنا، تمھارے دل کو روشن کرتا ہے-
امام شافعی رحمہ اللّٰہ

‏قال الإمام الشافعي رحمه الله: (اجتناب المعاصي ، وترك ما لا يعنيك ، ينور قلبك) السير للذهبي(١٠/٩٨)
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
امام بخاریؒ کے شاگرد فِربری کہتے ہیں کہ میں نے خواب میں رسول اللہ ﷺ کو دیکھا تو آپ ﷺ نے دریافت فرمایا: کہاں کا اراہ ہے؟ عرض کیا: بخاریؒ کو دیکھ رہا ہوں۔ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: بخاری کو میرا سلام کہنا۔۔۔! (ھدی الساری 489/1)

قال الحافظ ابن حجر في هدي الساري(١/٤٨٩): قال الفربري تلميذ البخاري:
رأيت رسول الله عليه الصلاة والسلام في المنام، فقال لي: أين تريد؟ فقلت: أريد البخاري، فقال رسول الله عليه الصلاة والسلام: أقرئ البخاري مني السلام.
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
اللّٰہ عزوجل کا تقویٰ اختیار کرو؛ تنہائی کا التزام کرو؛ اپنے آپ میں مشغول ہو جاؤ اور کتاب اللّٰہ سے مانوسیت پاؤ!
سفیان ثوریؒ

عَليْكَ بِتقوَى اللهِ عزَّ وجل والْزَمِ العُزْلَةَ ، واشْتَغِل بنَفسِك واسْتَأْنِس بِكتابِ الله
سفيان الثوري/الجرح والتعديل - (١/٨٧)
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
امام حسن بصری علیہ الرحمۃ سے سوال ہوا : کیا ابوبکر و عمر رضی اللہ عنھما سے محبت رکھنا مستحب ہے ؟ ارشاد کیا : نہیں ؛ یہ فرض ہے ! ( شرح اصول اعتقاد اھل السنۃ ، لالکائیؒ )
#حب_صحابہؓ
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
جرح و تعدیل کے جلیل القدر امام ابو العرب صقلی رحمہ اللہ کی موجودگی میں کسی بدبخت نے کہا : مجھے علی بن ابی طالبؓ سے محبت نہیں ۔ امام ؒ نے فرمایا : جو صحابہؓ سے محبت نہیں رکھتا ؛ وہ ثقہ ہے ، نہ قابلِ عزت ! ( بہ حوالہ تھذیب التھذیب ، ابن حجرؒ )
#رضی_اللہ_عنھم_اجمعین
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
فضائل سیدنا علی رضی اللہ عنہ اور اہل سنت
امام احمد ابن حنبلؒ اور امام اسماعیل بن اسحاق القاضیؒ ، دونو کا قول ہے کہ سیدنا علی بن ابی طالبؓ کے اچھی سندوں کے ساتھ جس قدر فضائل بیان ہوئے ہیں ؛ صحابہؓ میں سے کسی کے اتنے فضائل منقول نہیں ہیں ! یہی بات امام نسائیؒ نے بھی کہی ہے ۔ (محدث ابن عبدالبرؒ، الاستیعاب )
___________________________________
وقال أحمد بن حنبل وإسماعيل بن إسحاق القاضي: لَم يُرْوَ في فضائل أحدٍ من الصحابةِ بالأسانيد الحسان ما رُوي في فضائل عليِّ بن أبي طالب، وكذلك أحمد بن شعيب بن علي النسائي رحمه الله .
#رضی_اللہ_عنھم_اجمعین
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
صحابۂ کرام ؓ کے مقام و منزلت کو گرانے کے درپے رہنا ، نہ صرف اس فعلِ شنیع کے مرتکب کی محرومی کی علامت ہے بل کہ یہ بدعت اور گم رہی ہے !
(امام ابو المظفر السمعانیؒ، بہ حوالہ فتح الباری)
________________________________
التعرض إلى جانب الصحابة علامة على خذلان فاعله بل هو بدعة وضلالة .
#رضی_اللہ_عنھم_اجمعین
 
Top