- شمولیت
- اپریل 27، 2013
- پیغامات
- 26,589
- ری ایکشن اسکور
- 6,779
- پوائنٹ
- 1,207
اقیمو الصلوٰۃ و اٰتو الزکوٰۃ
مؤلف : نثار احمد خاں السلفی
(بامھنواڑہ ضلع سیونی، ایم پی)
امام و خطیب مسجد اہل حدیث، مومن پورہ، ناگپور
فہرست(بامھنواڑہ ضلع سیونی، ایم پی)
امام و خطیب مسجد اہل حدیث، مومن پورہ، ناگپور
افتتاحیہ.
پانچ نمازیں قرآن میں....
پانچ نمازیں حدیث سے....
آیات قرض حسنہ....
زکوٰۃ نہ دینے والوں کی سزا.
نماز کی اہمیت.....
قرض حسنہ کی مثال..
بخل کی مذمت.....
زکوٰۃ نہ دینے والے کافر ہیں...
بنی اسرائیل کو بھی نماز اور زکوٰۃ کا حکم دیا گیا تھا..
زکوٰۃ نہ دینا علامت قیامت میں سے ہے...
پرہیزگاروں کی صفات...
یقیمون الصلوٰۃ وممّارزقنھم ینفقون..
الصلوٰۃ (نماز).
نماز میں سستی کرنے والے منافق ہیں...
بے نمازی کافروں کے دوست ہیں...
نماز کا چھوڑنا شیطان کو خوش کرنا ہے...
نماز تقویٰ کی پہچان ہے...
نماز آخرت پرایمان کی علامت ہے...
نماز مسلمان کی پہچان ہے...
نماز قرآن کریم پر ایمان کی علامت ہے...
اقامت نماز کعبۃ اللہ سے محبت کی علامت ہے...
نماز کی بشارت عظمیٰ.....
نماز برائیوں کو مٹانے والی ہے...
دعائے ابراہیمی میں اقامت نمازکا ذکر..
نمازچھوڑنے والے ناخلف ہیں...
نماز روح کی تسکین سے....
سب چیزیں اپنی نماز سے واقف ہیں...
نصائح لقمان میں اقامت نماز کا ذکر..
اقامت نماز میدان محشر میں محافظ ہے...
نماز اللہ کی خوشنودی کا ذریعہ ہے...
نمازی جنتی ہیں...
بے نماز مغرور ہوتا ہے...
بے نمازی ابوجہل کا بیٹا ہے...
نمازسے غافل رہنے والوں کے لئے خرابی ہے...
الانفاق (خرچ).
قرابت داروں کا حق...
امثال لانفاق..
بخل..
بخل قارون..
باغ والوں کے بخل کا انجام..
آئینۂ نماز و زکوٰۃ.
آئینۂ نماز۔۱.
آئینۂ زکوٰۃ.
آئینۂ نماز۔۲.
سجدۂ تلاوت...
طریقۂ سجدہ اور اس کے اقسام..
مسجدوں و دیگر سجدوں کا مختصر بیان..
مسجدوں سے روکنے والاسب سے بڑا ظالم ہے :.
مسجدوں کے آداب:.
مساجد تعلق باللہ کا ذریعہ ہیں :.
مسجدوں کی شہادت ہماری نافرمانیوں کا صلہ ہیں :.
قبروں میں مسجدیں بنانا شرک ہے :.
مساجد توحید باری تعالیٰ کے مرکز ہیں :.
اللہ تعالیٰ کے عبادت گزار بندوں کیلئے مسجدوں کا صاف رکھنا ہے :.