گڈمسلم
سینئر رکن
- شمولیت
- مارچ 10، 2011
- پیغامات
- 1,407
- ری ایکشن اسکور
- 4,912
- پوائنٹ
- 292
انتظامیہ کے بارے میں اس طرح کے الفاظ بہت نازیبا ہیں۔انتظامیہ یہاں کوئی چوکیدار نہیں کہ جس پر آپ اتنے بھڑک رہے ہیں۔مجھے یقین ہے کہ انتظامیہ نے اگر یہ قدم اٹھایا ہے تو کسی حکمت عملی کے ساتھ اور پھر کیا حکمت عملی تھی؟ انتظامیہ آگاہ کرے (یہ انتظامیہ کا احسان) یا نہ کرے (یہ انتظامیہ کی مرضی یا پھر نہ بتانے کی اہمیت ہی بہتر) آپ اس پر بطریق احسن شکایت تو درج کروا سکتے ہیں۔اس طرح واویلا نہیں کرسکتے۔میرے بھائی میں نے بتایا ہے کہ تصوف اور علماء اہلحدیث کے عنوان سے لکھ رہا تھا،پتا نہیں انتظامیہ کے پیٹ میں کیا مروڑ اٹھے کہ بلکل ڈیلیٹ ہی کر دیا ،اچھا کرامت اہلحدیث کا لنک کیوں ختم کیا ہے بریلویوں کہ ڈر سے۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جی بالکل یہ تو حقیقت ہے کہ حق نہیں چھپتا۔پر ظاہر ہونے کے بعد قبول کیا جائے یا نہ کیا جائے یہ انسان کی اپنی مرضی ہوتی ہے۔جیسا کہ آپ اپنی مرضی ومن مانی خواہشات کی کشتی پر سوار دلائل سامنے آجانے پر بھی حق کو تسلیم کرنے کے بجائے انکار پر مصر ہیں۔کوئی اصول نہیں ہیں بس حق بات برداشت کرنا مشکل ہے۔لیکن حق چھپتا بھی نہیں ،
اور یہ بات اہل حدیث کے بارے میں قطعاً نہیں کہی جاسکتی۔کیونکہ الحمدللہ اہل حدیث دلیل کی پیروی کرتے ہیں۔ہر اغیرہ وغیرہ کی شعبدہ بازیوں کی نہیں۔جو بقول آپ کے قلب سے قلب نے لی ہوتی ہیں۔
چکل میں نہیں بھائی شکل میں لانا۔اور پھر آپ کے اکابرین کے تصوف پر تو بہت ساری کتب موجود ہیں۔جن کے اندر شعبدہ بازیوں کو بھی کرامت ومعجزہ کا نام دے کر سادہ لوح عوام کو بیوقوف بنایا گیا ہے۔آپ مزید اپنے اکابرین کا تصوف کے ساتھ تعلق پر کیا لکھیں گے۔؟میرا ارادہ ہے کہ میرے اکابر کا جو تصوف کیساتھ تعلق تھا اسکو کتابی چکل میں شائع کر دو
بہت خوب۔ایک کتاب ہاتھ کیا لگی آسمان کوسر بھی اٹھا لیا۔آپ کے پاس اس کتاب کی کیا سند ہے کہ یہ کتاب سوہدری رحمہ اللہ کی ہے؟جیسا کہ عبدلمجید سوہدری رحمہ اللہ نے کرامات اہحدیث لکھ کر اکابر کا تحفظ کیا ہے،
آپ تصوف اور بریلویت وحنفیت وشیعیت وعیسائیت لکھیں براہ کرم تصوف اور علماء اہل حدیث پر قلم نہ اٹھائیں۔اگر اس پر لکھنے کی اشد ضرورت ہوئی تو ان شاءاللہ اس کےلیے اہل حدیث ہی کافی ہیں۔اور پھر آپ تصوف کو کتنا سمجھتے اور کتنے عامل ہیں؟ اس بارے ان شاءاللہ آپ سے گفتگو کا آغاز کردیا گیا ہے۔دیکھتے ہیں ڈبہ کھولنے سے کیا سامنے آتا ہے۔؟اسی طرح میرا ارادہ ہے کہ تصوف اور علماء اہحدیث لکھ کر دنیا پر واضح کر دیا جائے کہ ہما را ان نو خیز سلفیوں سے کوئی تعلق نہیں۔