ابو عبداللہ
مبتدی
- شمولیت
- جولائی 05، 2014
- پیغامات
- 47
- ری ایکشن اسکور
- 14
- پوائنٹ
- 27
کیونکہ امریکہ کی ڈکٹیشن تھیانہوں نے مزید کہا ہے کہ وزیر اعظم کو چاہئے کہ وہ قوم کو بتائیں کہ یہ آپریشن کیوں شروع کیا گیا ہے۔
کیونکہ امریکہ کی ڈکٹیشن تھیانہوں نے مزید کہا ہے کہ وزیر اعظم کو چاہئے کہ وہ قوم کو بتائیں کہ یہ آپریشن کیوں شروع کیا گیا ہے۔
ہائے اس معصومیت پر قربان نہ جائیں ایک طرف تو وزیر اعظم کو ہدایات اور دوسری طرف حمایت کا اعلان اور ہر ذی عقل و باشعور پاکستانی یہی کہہ رہا ہے کہ یہ آپریشن غیرملکی عناصر کے اشارے پر شروع کیا گیا ہے تو کیا حافظ سعید صاحب اتنے ہی لا علم ہیں کہ انہیں حقیقت حال کا علم نہیں ؟؟؟کیونکہ امریکہ کی ڈکٹیشن تھی
بالکل صحیح کہا لیکن اس میں زیادہ ذمہ داری کس کی ہےکسی ایک کو بھی کیسے کامیابی مل سکتی ہے کہ ہماری "دینی و جہادی" جماعتوں اور سوچوں میں ہی بہت نفرتیں اور اختلافات ہیں. کیا انہی اختلافات کی وجہ سے ہی ہماری ہوا نہیں اکھڑ چکی؟ سورة انفال میں اس بیان کی کوئی تو خاص وجہ ہو گی کہ:
وَأَطِيعُوا اللَّهَ وَرَسُولَهُ وَلَا تَنَازَعُوا فَتَفْشَلُوا وَتَذْهَبَ رِيحُكُمْ ۖ وَاصْبِرُوا ۚ إِنَّ اللَّهَ مَعَ الصَّابِرِينَ
میری ناقص سمجھ کے کسی ایک کی ذمہ داری نہیں، بحیثیت "خیر امت اخرجت للناس" یہ ہر اس کی ذمہ داری ہے جو دل میں الله کے فرمان کا احساس رکھتا ہے. اگر کوئی بھی، کسی بھی جماعت، مسلک اور فرقہ کا امام و عالم اپنی خواہش کو اسلام و احکامات الہی پر مقدم رکھتا ہے، غلط کرتا ہے اور اس روش پر کبھی بھی وہ نتائج نہیں حاصل ہو سکتے جو اہل توحید سے متوقع ہیں. الله سمجھنے اور دین پر اس طرح قائم ہونے کی توفیق دے جیسا کہ اس کا حق ہے.بالکل صحیح کہا لیکن اس میں زیادہ ذمہ داری کس کی ہے
جزاکم اللہ خیرا ،میری ناقص سمجھ کے کسی ایک کی ذمہ داری نہیں، بحیثیت "خیر امت اخرجت للناس" یہ ہر اس کی ذمہ داری ہے جو دل میں الله کے فرمان کا احساس رکھتا ہے. اگر کوئی بھی، کسی بھی جماعت، مسلک اور فرقہ کا امام و عالم اپنی خواہش کو اسلام و احکامات الہی پر مقدم رکھتا ہے، غلط کرتا ہے اور اس روش پر کبھی بھی وہ نتائج نہیں حاصل ہو سکتے جو اہل توحید سے متوقع ہیں. الله سمجھنے اور دین پر اس طرح قائم ہونے کی توفیق دے جیسا کہ اس کا حق ہے.
کسی ایک کا بھی نام لیئے بغیر، میں اپنے رب سے یہ دعا کرتا ہوں کہ "اگر تو ان جماعتوں (دینی اور جہادی) میں اسلام کے لئے کوئی خیر ہے تو ہمیں بھی اس خیر میں شامل فرما اور اگر ان میں (سے کسی میں بھی) کوئی شر ہے تو ہمیں اس سے محفوظ کر اور اپنی جناب سے ہمارے لئے مخلص راہنما عطا فرما اور ہمیں (اور ہماری تمام کوششوں کو) اسلام کے لئے قبول فرما"
خدا نصيب کرے ہند کے اماموں کو ..... وہ سجدہ ، جس ميں ہے ملت کی زندگی کا پيام