• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

امیر جماعت پروفیسر حافظ محمد سعید نے آپریشن ضرب عضب کی مکمل حمایت کا اعلان کیا ہے

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
صرف امیر حمزہ ہی نہیں یہاں عبدالرحمن مکی ، نوید قمر، اور خود حافظ سعید صاحب ، اپنے ہی ساتھیوں کو راز افشا ہونے کے ڈر سے قتل کرنے والے تو ان میں اور پاکستان کی کسی مافیائی سیاسی تنظیم میں کیا فرق رہ گیا
اور رہے ساجد میر صاحب تو انہوں نے امارت کا الیکشن جو راوی 106 میں منعقد کیا گیا تھا اس میں ان کے ساتھیوں نے کیا کیا جعل سازیاں نہیں کی میں اس کا عملی شاہد ہوں صرف پرچیوں پر اور شناختی کارڈ کی فوٹو کاپیوں پر ساجد میر صاحب کے حق میں امارتی ووٹ کاسٹ ہوئے ان کی سینٹر شپ میں کیا حاصل ہوا ٹائیں ٹائیں فش
اور باقی کا ذکر عنقا
یہ ہے ان کی نام نہاد توحید کے کرشمے
یہی وجہ ہے کہ ان لوگوں کی باتو ں میں کوئی اثر نہیں ہے۔ اور نہ ہی یہ لوگ کسی میدان میں کامیاب ہیں، بس اپنے اپنے مفاد حاصل کرنے کے لئے جو ان لوگوں نے کھیل رچایا ہے ، وہی حاصل کر رہے ہیں، اور وہ بھی صرف اتنا کہ جتنا ان کی قسمت میں لکھا ہوا ہے، ورنہ تو یہ دنیا میں بھی کوئی خاطر خواہ کامیاب نہیں ہے۔ اللہ ان لوگوں کو ہدایت عطا فرمائے آمین
 

محمد فیض الابرار

سینئر رکن
شمولیت
جنوری 25، 2012
پیغامات
3,039
ری ایکشن اسکور
1,234
پوائنٹ
402
یہی وجہ ہے کہ ان لوگوں کی باتو ں میں کوئی اثر نہیں ہے۔ اور نہ ہی یہ لوگ کسی میدان میں کامیاب ہیں، بس اپنے اپنے مفاد حاصل کرنے کے لئے جو ان لوگوں نے کھیل رچایا ہے ، وہی حاصل کر رہے ہیں، اور وہ بھی صرف اتنا کہ جتنا ان کی قسمت میں لکھا ہوا ہے، ورنہ تو یہ دنیا میں بھی کوئی خاطر خواہ کامیاب نہیں ہے۔ اللہ ان لوگوں کو ہدایت عطا فرمائے آمین
آمین اللہم آمین
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
صرف امیر حمزہ ہی نہیں یہاں عبدالرحمن مکی ، نوید قمر، اور خود حافظ سعید صاحب ، اپنے ہی ساتھیوں کو راز افشا ہونے کے ڈر سے قتل کرنے والے
محترم فیض صاحب ، بہت بڑی بڑی باتیں ہیں ۔ اگر دلائل و شواہد کا موقع و محل نہ ہو تو نام لینے کی بجائے اشارے پر اکتفا کرنا چاہیے ، ورنہ اس کو بے جا الزام تراشی سے بھی تعبیر کیا جاسکتا ہے ۔
 

محمد فیض الابرار

سینئر رکن
شمولیت
جنوری 25، 2012
پیغامات
3,039
ری ایکشن اسکور
1,234
پوائنٹ
402
محترم فیض صاحب ، بہت بڑی بڑی باتیں ہیں ۔ اگر دلائل و شواہد کا موقع و محل نہ ہو تو نام لینے کی بجائے اشارے پر اکتفا کرنا چاہیے ، ورنہ اس کو بے جا الزام تراشی سے بھی تعبیر کیا جاسکتا ہے ۔
آپ کی بات ٹھیک ہے میں نے اسے پوسٹ تو کر دیا تھا لیکن مجھے احساس ہوا کہ اشارات میں ہی بات کرنی چاہیے تھی جزاکم اللہ خیرا میں دیکھتا ہوں کہ اسے ڈیلیٹ کر سکوں
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
آپ کی بات ٹھیک ہے میں نے اسے پوسٹ تو کر دیا تھا لیکن مجھے احساس ہوا کہ اشارات میں ہی بات کرنی چاہیے تھی جزاکم اللہ خیرا میں دیکھتا ہوں کہ اسے ڈیلیٹ کر سکوں
حذف کردیا گیا ہے ۔
 
شمولیت
مئی 01، 2014
پیغامات
60
ری ایکشن اسکور
38
پوائنٹ
63
کسی ایک کو بھی کیسے کامیابی مل سکتی ہے کہ ہماری "دینی و جہادی" جماعتوں اور سوچوں میں ہی بہت نفرتیں اور اختلافات ہیں. کیا انہی اختلافات کی وجہ سے ہی ہماری ہوا نہیں اکھڑ چکی؟ سورة انفال میں اس بیان کی کوئی تو خاص وجہ ہو گی کہ:
وَأَطِيعُوا اللَّهَ وَرَسُولَهُ وَلَا تَنَازَعُوا فَتَفْشَلُوا وَتَذْهَبَ رِيحُكُمْ ۖ وَاصْبِرُوا ۚ إِنَّ اللَّهَ مَعَ الصَّابِرِينَ
کشمیر جہاد تک تو ہوا اکھڑنے والی بات درست معلوم ہوتی ہے ۔ لیکن الحمدللہ باقی محاذوں یعنی عراق، شام، صومالیہ، الجزائر، مالی ، یمن اور خراسان میں جہاد اور مجاہدین پہلے سے زیادہ مضبوط اور منظم ہوگئے ہیں۔ اللہ تمام مسلمانوں اور بالخصوص مجاہدین کے دلوں میں ایک دوسری کی الفت نصیب فرمائیں۔ (آمین)
 

محمد فیض الابرار

سینئر رکن
شمولیت
جنوری 25، 2012
پیغامات
3,039
ری ایکشن اسکور
1,234
پوائنٹ
402
کشمیر جہاد تک تو ہوا اکھڑنے والی بات درست معلوم ہوتی ہے ۔ لیکن الحمدللہ باقی محاذوں یعنی عراق، شام، صومالیہ، الجزائر، مالی ، یمن اور خراسان میں جہاد اور مجاہدین پہلے سے زیادہ مضبوط اور منظم ہوگئے ہیں۔ اللہ تمام مسلمانوں اور بالخصوص مجاہدین کے دلوں میں ایک دوسری کی الفت نصیب فرمائیں۔ (آمین)
ممکن ہے جزوی طور پر آپ کی بات درست ہو
 
شمولیت
جولائی 06، 2014
پیغامات
165
ری ایکشن اسکور
60
پوائنٹ
75
کشمیر جہاد تک تو ہوا اکھڑنے والی بات درست معلوم ہوتی ہے ۔
الله سے دعا ہے کہ میری سوچ غلط ہو، عبدللہ عزام بھائی آپ کی یہ سوچ بھی کہیں " نفرتیں اور اختلافات" کے زمرے میں تو نہیں آتیں؟ باقی کوئی بھی ہو، جہاد تو صرف "لا الہ الا الله" کے لئے ہی کیا گیا مقبول ہے.
اللھم انصر المجاہدین الذین یجاہدوں فی سبیلک فی کل مکان.
 
شمولیت
جولائی 05، 2014
پیغامات
47
ری ایکشن اسکور
14
پوائنٹ
27
جو نام نہاد امارت کی بنیاد پر اپنی اطاعت کرواتے ہیں کون سی امارت ایک کی امارت راوی 106 پر اور دوسرے کی امارت مرکز طیبہ مریدکے تک محدود ؟؟؟؟؟ اور تیسرا ایک جامعہ کی حدود تک محدود اور چوتھا بھی ایک مدرسہ کی حدود کا مقید اور پانچواں صرف ٹی وی چینلز پر رونق بخشتا ہے ؟؟؟؟
کیا ہے یہ سب؟ اور کس کے لیے ؟ کیا توحید انہیں اکٹھا نہیں کر سکتی ؟ کیا واقعی توحید انہی اکٹھا نہیں کر سکتی ؟ یا پھر مکمل اور جامع توحید ہی نہیں ہے کیا کمال ہے لوگوں کو توحید کا درس دینے والے خود توحید کی جامعیت اور اکملیت سے محروم؟؟؟؟؟؟؟؟؟
کیا یہ قائد اپنی اپنی نام نہاد امارتوں سے دست بردار ہو کر کم از کم اہل توحید کو تو ایک جگہ اکٹھا کر دیں
لیکن اناپرستی اور اور اور فرقہ واریت بھی شرک کی ایک صورت ہے جماعت بندی ایسی کہ اپنے آپ کو صحیح کہنا اور باقی سب کو غلط کہنا
تو واقعی ہماری ہوا اکھڑ جائے گی بلکہ اکھڑ چکی اور ہم کثرت میں ہیں اور عالم کفر ہم پر چہار اطراف سے یلغار کیے ہوئے اپنے مذموم مقاصد کی تکمیل کی طرف بڑھتا ہوا اور ہم اپنی ڈیڑھ اینٹ کی مسجد بچانے میں مصروف
اہل توحید کی پاکستان میں پانچ بڑی جماعتیں اور سب ہی اپنے آپ میں مگن
امت اسلامیہ کے مسائل پر سیاسی جماعتوں کی طرح ریلیاں اور جلسے کر کے یہ سمجھنا کہ ذمہ داریاں پوری ہو گئی یہ تو اپنے آپ کو دھوکہ دینے کے مترادف ہی ہے

ہم شاید ابھی تک ایک دوسرے کی ٹانگیں کھینچ رہے ہیں ۔
ایک جماعت اگر کوئی کام کرتی ہے تو اس پر ظعنہ زنی کی جاتی ہے اور کچھ دیر بعد خود بھی شروع کر دیتی ہے اور اس میں دعوہ سر فہرست ہے
 

محمد زاہد بن فیض

سینئر رکن
شمولیت
جون 01، 2011
پیغامات
1,957
ری ایکشن اسکور
5,787
پوائنٹ
354
آپ نے ہمارے لیڈران کا حال بیان کیاہے۔لیکن یہاں حالت یہ ہے کہ ہر مسجد کا امام ڈکٹیٹر بنا ہوا ہے۔وہ اپنی پسند کے لوگوں کو مسجد میں نماز پڑھنے دیتا ہے۔اگر کوئی ان کی ناپسندیدگی والا آدمی مسجد میں آجائےتو کوئی نہ کوئی مسئلہ کھڑا کرکے اس کو مسجد سے بے دخل کردیا جاتا ہے۔ایسی حالت میں اگر کوئی گھر میں ہی نماز پڑھ لے تو اُس پر بھی فتوے داغے جاتے ہیں۔بندہ جائے تو جائے کہاں؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
 
Top