• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

انوکھی تحقیق (سائنس پر اندھا اعتماد کرنے والوں کے لئے )

ابن قدامہ

مشہور رکن
شمولیت
جنوری 25، 2014
پیغامات
1,772
ری ایکشن اسکور
428
پوائنٹ
198
آپ نے جو کچھ لکھا مجموعی طور تقریباً صحیح ہے ۔ میں نے مقناطیس کی خصوصیات کو ایٹم کی ساخت کے حوالہ سے لکھا ہے۔ سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ ایٹم مجموعی طور پر کوئی چارج نہیں رکھتا۔ مقناطیس کےیہ دو پول کیسے مستقل طور پر موجود رہتے ہیں؟

کوئی بھی چارج جب حرکت کرتا ہے تو مقناطیسی فیلڈ پیدا ہوجاتی ہے اور نکل یا لوہے میں الیکٹرون کے گومنے سے مقناطیسیت پیدا ہوتی ہے۔
https://www.facebook.com/groups/869574176502011/permalink/952635331529228/?comment_id=953763584749736&comment_tracking=%7B%22tn%22%3A%22R%22%7D
 

عبدالرحمن بھٹی

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2015
پیغامات
2,435
ری ایکشن اسکور
292
پوائنٹ
165
کوئی بھی چارج جب حرکت کرتا ہے تو مقناطیسی فیلڈ پیدا ہوجاتی ہے
کیسے وضاحت فرمادیں؟
نکل یا لوہے میں الیکٹرون کے گومنے سے مقناطیسیت پیدا ہوتی ہے۔
الیکٹروں صرف نکل یا لوہے ہی میں نہیں ہوتے تمام عناصر میں ہوتے ہیں مگر ان میں مقناطیسیت پیدا نہیں ہوپاتی۔
 

عدیل سلفی

مشہور رکن
شمولیت
اپریل 21، 2014
پیغامات
1,718
ری ایکشن اسکور
426
پوائنٹ
197
محترم آم کھائیں پیڑ گننے سے کیا فائدہ؟
میں نے 2=3 ثابت کیا ہے۔ اس مکمل پراسس میں ریاضی کے معروف قوانین میں سے کسی کی خلاف ورزی ہوئی ہو تو اس کی نشاندہی کریں؟
جو پوچھا ہے اسکا جواب دینے میں کیوں روح فنا ہو رہی ہے؟
 

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,423
پوائنٹ
521
السلام علیکم

جیسا کہ ہم جانتے ہیں کہ: 2=2
اس مساوات کے دونوں طرف(- 3) سے ضرب دی جاتی ہے : 2(-3)=2(-3)
لہٰذا:-6=-6
اوپر درج مساوات کو یوں بھی لکھا جاسکتا ہے: (4–10)=(9–15)
اوپر درج مساوات کے دونوں طرف 25/4 جمع کرنے سے: 4–10+25/4=9–15+25/4
اوپر درج مساوات کو یوں بھی لکھا جاسکتا ہے: 4-10/2+25/4-10/2=9-15/2+25/4-15/2
مشترک اعداد نکالنے سے: 2(2-5/2)-5/2(-5/2+2)=3(3-5/2)-5/2(-5/2+3)
ترتیب دینے سے: 2(2-5/2)-5/2(2-5/2)=3(3-5/2)-5/2(3-5/2)
مشترک اعداد نکالنے سے: (2-5/2)(2-5/2)=(3-5/2)(3-5/2)
یہ مساوات تبھی برابر ہو سکتی ہے جب:2(2-5/2)=3(3-5/2)
لہٰذا؛ (2–5/2)=(3–5/2)
لہٰذا: 2–5/2=3–5/2
دونوں طرف 5/2جمع کرنے سے: 2-5/2+5/2=3-5/2+5/2
مختصر کرنے سے: 2=3
اس طرح کسی بھی عدد کو کسی بھی عدد کے برابر کیا جاسکتا ہے۔
کہاں گیا ریاضی کا یہ اصول کہ ہر ہندسہ صرف اور صرف اپنے برابر ہوتا ہے۔۔۔ ابتسامہ
میں نے 2=3 ثابت کیا ہے۔ اس مکمل پراسس میں ریاضی کے معروف قوانین میں سے کسی کی خلاف ورزی ہوئی ہو تو اس کی نشاندہی کریں؟

جی بالکل ڈاکٹر ریاضی نے اسے جھوٹے دلائل اور کلاسیکی فریب کا نام دیا ہے۔

False Proofs, Classic Fallacies

؟What's wrong with proofs that say 1 + 1 = 1, or 2 = 1

There are lots of "proofs" that claim to prove something that is obviously not true, like 1 ِ+ 1 = 1 or 2 = 1


All of these "proofs" contain some error that most people aren't likely to notice. The most common trick is to divide an equation by zero, which is not allowed (in fact, you cannot ever divide by zero.) If a "proof" divides by zero, it can "prove" anything it wants to, including false statements

It's important to recognize that while these "proofs" may be funny and cute, they always contain some error, and are therefore not real

۔proofs

۔Finally, here are extensive discussions of a number of false proofs

والسلام
 

عبدالرحمن بھٹی

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2015
پیغامات
2,435
ری ایکشن اسکور
292
پوائنٹ
165
السلام علیکم





جی بالکل ڈاکٹر ریاضی نے اسے جھوٹے دلائل اور کلاسیکی فریب کا نام دیا ہے۔

False Proofs, Classic Fallacies

؟What's wrong with proofs that say 1 + 1 = 1, or 2 = 1

There are lots of "proofs" that claim to prove something that is obviously not true, like 1 ِ+ 1 = 1 or 2 = 1


All of these "proofs" contain some error that most people aren't likely to notice. The most common trick is to divide an equation by zero, which is not allowed (in fact, you cannot ever divide by zero.) If a "proof" divides by zero, it can "prove" anything it wants to, including false statements

It's important to recognize that while these "proofs" may be funny and cute, they always contain some error, and are therefore not real

۔proofs

۔Finally, here are extensive discussions of a number of false proofs

والسلام
میں نے پورے پراسس میں کسی معروف ریاضی کے اصولوں کی خلاف ورزی نہیں کی۔ اس میں جہاں ”فلا“ ہے وہ صرف ہائی کوالیفائیڈ ریاضی دان ہی پہچان سکتا ہے۔ عام اسکول کے ریاضی ٹیچرز اس کے نقص تک نہیں پہنچ سکتے۔
میں نے مساوات کو 2=2 سے شروع کیا۔ کہیں بھی زیرو سے ضرب نہیں دی اور نہ ہی مساوات کی کسی اصول کی خلاف ورزی کرتے ہوئے کسی ایک طرف زیادہ یا کم نہیں کیا۔ تمام پراسس معروف ریاضی کے طریقہ پر ہی کی کہیں دھوکہ بازی سے کام نہیں لیا گیا۔
 

عدیل سلفی

مشہور رکن
شمولیت
اپریل 21، 2014
پیغامات
1,718
ری ایکشن اسکور
426
پوائنٹ
197
اسی لئے میں ان موصوف سے تفصیل پوچھ رہا تھا کنعان بھائی
 

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,423
پوائنٹ
521
السلام علیکم



ڈیوائیڈ کا مطلب تقسیم ہوتا ہے نہ کہ ضرب۔
ہائی کوالیفائیڈ ریاضی دان اور عام سکول کا ٹیچرز پر سمائل ہی کی جا سکتی ہے شائد کسی غلط فہمی میں مبتلا ہیں، ریاضی کے علاوہ بھی بہت سے مضامیں پر ایسے بہت سے کھیل یہاں بچوں کو بتائے جاتے ہیں، اور کبھی کبھی جاب انٹرویو ٹیسٹ میں بھی لکھے ہوتے ہیں۔



ریاضی کا اصول ہر ہندسہ صرف اور صرف اپنے برابر ہوتا ہے


والسلام
 
Top