- شمولیت
- نومبر 08، 2011
- پیغامات
- 3,416
- ری ایکشن اسکور
- 2,733
- پوائنٹ
- 556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
اس آدم علیہ السلام والے معاملہ کی تفصیل میں جائے بغیر اتنا سمجھ لیں
جسے اللہ اور اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے حرام قرار دے دیا! اسے جائز قرار دینا، شریعت سازی کا شرک ہے!
بھائی جان ! ذرا غور سے پڑھئے گا!اچھا تو جو سجدہ آدم علیہ السلام کو ہوا تھا وہ کیا تھا؟اگر سجدہ عبادت تھا تو وہ تو ہے یہ شرک۔اگر وہ سجدہ تعظیمی تھا تو پھر آپ کے مطابق وہ بھی شرک؟؟برائے مہربانی اس کے بارے میں کچھ عرض کریں۔
اس آدم علیہ السلام والے معاملہ کی تفصیل میں جائے بغیر اتنا سمجھ لیں
جسے اللہ اور اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے حرام قرار دے دیا! اسے جائز قرار دینا، شریعت سازی کا شرک ہے!