• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اہل بدعت کے شبہات کا رد

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,748
پوائنٹ
1,207
نعیم صاحب آپ نے اچھا جواب دیا ہے جزاک اللہ
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
شیخ صاحب! میں تو صرف نقال ہوں، اقوال تو بدیع الدین شاہ الراشدی رحمہ اللہ کے ہیں۔
 

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,564
پوائنٹ
791
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
جزاکم اللہ تعالی خیر الجزاء
وجعله الله في ميزان حسناتكم
 

جوش

مشہور رکن
شمولیت
جون 17، 2014
پیغامات
621
ری ایکشن اسکور
319
پوائنٹ
127
یقینا آپ نقال ہیں لیکن نقال صادق، نہ کہ نقال کاذب ۔اور ایسے محدث سے نقل کرتے ہیں جن کا علم حدیث میں ایک مقام ہے اور جن کا علم و تقوی عرب و عجم میں مسلم ہے فجزاکم اللہ خیرالجزاء وبارک فیکم وجعلنا ممن انعم علیہم من النبیین والصدیقین والشہداء والصالحین۔آمین یا رب العالمین
 
شمولیت
اپریل 16، 2015
پیغامات
57
ری ایکشن اسکور
17
پوائنٹ
57
ابن عربی نے حلاج کے متعلق فتوحاتِ مکیہ میں ایک واقعہ لکھا ہے۔ مشہور بزرگ شیخ ابو عمر عثمان مکی حلاج کے سامنے سے گزرے اور پوچھا کیا لکھ رہے ہو؟ حلاج نے جواب دیا قرآن کا جواب لکھ رہا ہوں۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ!
اگر ممکن ہو تو اس کا حوالہ دے دیں!
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,748
پوائنٹ
1,207
شمولیت
اپریل 16، 2015
پیغامات
57
ری ایکشن اسکور
17
پوائنٹ
57
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
فتوحات مکیہ کا لنک

http://mohiudinbooks.blogspot.in/2012/04/blog-post_7766.html?m=1
یہ لنک محترم عامر بھائی انڈیا والے نے اسی فورم پر دیا تھا۔ آپ اسے چیک کر لیں۔۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ!
کتاب تو میرے پاس موجود ہے!
اصل میں، اس واقعہ کا حوالہ چاہیئے تھا!
اگر حوالہ یاد ہو یا کہیں اور سے مل سکے تو برائے مھربانی یہاں لکھ دیں!
جزاک اللہ خیر!
 

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,423
پوائنٹ
521
السلام علیکم

فتوحات مکیہ اس لنک پر اس کتاب کی تین جلدیں، 30 باب ہیں، ترجمہ صائم چشتی۔

ایک لنک یہاں ھے ویل آرگنائز۔

مضمون میں جو صفحات کا حوالہ دیا گیا ھے ان کی ترتیب یہاں نہیں، کیونکہ یہ جلدوں پر مشتمل ھے اور ہر جلد پر ابتدا صفحہ ایک سے ھے۔ وقت ملنے پر مطالعہ کرتے ہیں اگر حوالہ ملا کوشش کریں گے پیش کرنے کی۔

والسلام
 
Last edited:

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,748
پوائنٹ
1,207
السلام علیکم ورحمۃ اللہ!
کتاب تو میرے پاس موجود ہے!
اصل میں، اس واقعہ کا حوالہ چاہیئے تھا!
اگر حوالہ یاد ہو یا کہیں اور سے مل سکے تو برائے مھربانی یہاں لکھ دیں!
جزاک اللہ خیر!
السلام علیکم

فتوحات مکیہ اس لنک پر اس کتاب کی تین جلدیں، 30 باب ہیں، ترجمہ صائم چشتی۔

ایک لنک یہاں ھے ویل آرگنائز۔

مضمون میں جو صفحات کا حوالہ دیا گیا ھے ان کی ترتیب یہاں نہیں، کیونکہ یہ جلدوں پر مشتمل ھے اور ہر جلد پر ابتدا صفحہ ایک سے ھے۔ وقت ملنے پر مطالعہ کرتے ہیں اگر حوالہ ملا کوشش کریں گے پیش کرنے کی۔

والسلام
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
مذکورہ کتاب عربی میں لکھی گئی تھی اور اس کے جو تراجم دستیاب ہیں وہ اصل کتاب کے شائد بیس فی صد پر مشتمل ہیں۔اور ہو سکتا ہے کہ ان تراجم میں مطلوبہ حوالہ دستیاب نہ ہو۔ اس لیے ہم کسی صاحب علم عربی دان سے درخواست کرتے ہیں کہ مطلوبہ حوالہ ڈھونڈ دیں۔۔۔
محترم شیخ @اسحاق سلفی !
آپ مدد کر سکتے ہیں؟
جزاک اللہ خیرا!
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,748
پوائنٹ
1,207
حوالہ اور عربی متن اس پیرا کا چاہئیے۔۔
ابن عربی نے حلاج کے متعلق فتوحاتِ مکیہ میں ایک واقعہ لکھا ہے۔
"مشہور بزرگ شیخ ابو عمر عثمان مکی حلاج کے سامنے سے گزرے اور پوچھا کیا لکھ رہے ہو؟ حلاج نے جواب دیا قرآن کا جواب لکھ رہا ہوں۔"
 

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,564
پوائنٹ
791
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
ان شاء اللہ ۔۔پہلی فرصت میں حوالہ ڈھونڈتا ہوں
 
Top