• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ایرانی اسرائیلی بھائی بھائی ؟

اہل الحدیث

مبتدی
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
89
ری ایکشن اسکور
544
پوائنٹ
0
ہمارے علم کے مطابق ایران کی عوام جو کسی حد تک مجوسیت کے بھی پیروکار ہیں، سعودی عرب کو اپنا اصل دشمن تصور کرتے ہیں اور اسرائیل کو اپنا دشمن نہیں سمجھتے بلکہ اس سے اچھا تعلق قائم کرنا چاہتے ہیں۔
 

اعتصام

مشہور رکن
شمولیت
فروری 09، 2012
پیغامات
483
ری ایکشن اسکور
725
پوائنٹ
130
ہمارے علم کے مطابق ایران کی عوام جو کسی حد تک مجوسیت کے بھی پیروکار ہیں، سعودی عرب کو اپنا اصل دشمن تصور کرتے ہیں اور اسرائیل کو اپنا دشمن نہیں سمجھتے بلکہ اس سے اچھا تعلق قائم کرنا چاہتے ہیں۔

یہ نگاھ تعصبی عینک کی ہے۔۔۔۔۔

انا لللہ و انا الیہ راجعون


اچھے تعلقات کا کوئی بیان، کوئی تجارتی کام یا کوئی اسکی مدد کا کام یا اسرائیل سے کوئی مدد یا امداد لینا وغیرہ، دکھا سکتے ہیں آپ؟؟؟؟
جبکہ زلزلہ کے دوران بھی ایران نے اسرائیل کی امداد کو ٹھکرا دیا تھا۔۔۔۔۔۔۔

آپ اپنی طرف سے تو ایران اسرائیل تعلقات کی بیان بازی کر رہے ہیں پر جب لوگ آپ کے یہ بیان پڑھینگے اور پھر اسرائیل سعودی تعلقات دیکھیں گے تو۔۔۔۔۔۔۔ آپ آئندہ سعدودی کے نیک کام بھی نہیں منوا پائینگے۔۔۔۔۔۔۔۔

آپ بتائیں کہ دشمنی کا اظھار کس طرح ہوتا ہے؟ اس کے الفاظ یہاں پہ لکھیں۔۔۔

واقعا تعجب آور بات ہے کہ یہ سب کچھ سامنے دیکھ کر بھی۔۔۔۔۔!!!!!!
 

اہل الحدیث

مبتدی
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
89
ری ایکشن اسکور
544
پوائنٹ
0
یہ نگاھ تعصبی عینک کی ہے۔۔۔۔۔

انا لللہ و انا الیہ راجعون


اچھے تعلقات کا کوئی بیان، کوئی تجارتی کام یا کوئی اسکی مدد کا کام یا اسرائیل سے کوئی مدد یا امداد لینا وغیرہ، دکھا سکتے ہیں آپ؟؟؟؟
جبکہ زلزلہ کے دوران بھی ایران نے اسرائیل کی امداد کو ٹھکرا دیا تھا۔۔۔۔۔۔۔

آپ اپنی طرف سے تو ایران اسرائیل تعلقات کی بیان بازی کر رہے ہیں پر جب لوگ آپ کے یہ بیان پڑھینگے اور پھر اسرائیل سعودی تعلقات دیکھیں گے تو۔۔۔۔۔۔۔ آپ آئندہ سعدودی کے نیک کام بھی نہیں منوا پائینگے۔۔۔۔۔۔۔۔

آپ بتائیں کہ دشمنی کا اظھار کس طرح ہوتا ہے؟ اس کے الفاظ یہاں پہ لکھیں۔۔۔

واقعا تعجب آور بات ہے کہ یہ سب کچھ سامنے دیکھ کر بھی۔۔۔۔۔!!!!!!
جی بالکل سب کچھ دیکھ کر ہی بات ہو رہی ہے
 

اعتصام

مشہور رکن
شمولیت
فروری 09، 2012
پیغامات
483
ری ایکشن اسکور
725
پوائنٹ
130
اچھے تعلقات کا کوئی بیان، کوئی تجارتی کام یا کوئی اسکی مدد کا کام یا اسرائیل سے کوئی مدد یا امداد لینا وغیرہ، دکھا سکتے ہیں آپ؟؟؟؟

آپ بتائیں کہ دشمنی کا اظھار کس طرح ہوتا ہے؟ اس کے الفاظ یہاں پہ لکھیں۔۔۔
 

sana123

مبتدی
شمولیت
جولائی 03، 2012
پیغامات
18
ری ایکشن اسکور
81
پوائنٹ
0
باذوق بھائی!
میں آپ کے حسن ظن کی قدر کرتا ہوں۔ میرے عنوان میں سے اگر سوالیہ نشان " ؟ " کو نکال دیا جائے تو شاید یہ عنوان قابل اعتراض ہوسکتا ہے۔ میں نے تو صرف ایک خبر شئیر کی ہے، بلا تبصرہ۔ گزشتہ تین عشروں سے عملی صحافت سے وابستہ ہونے کی وجہ سے میرے پاس ایسی بہت سی خبریں ہیں، جن سے آپ سمیت عوام الناس واقف نہیں۔ کیا آپ کو معلوم ہے کہ خمینی انقلاب کے فورا" بعد ایران میں ٢٠٠ دو سو سے زائد سنی علماء کو پھانسی دے دی گئی تھی کہ یہ "شاہ کے وفادار" ہیں۔ اس خبر کو پاکستان میں kill کردیا گیا تھا اس کے باوجود جنگ میں غیر نمایان کرکے اسے شائع کیا گیا تھا۔ پاکستان میں جماعت اسلامی نے خمینی انقلاب کو اسلامی انقلاب ڈیکلیئر کرکے بڑی آؤّ بھگت کی تھی۔ مگر افغانستان میں طالبان کی حکومت کے خلاف سازشوں اور عملی اقدامات سے ان کی بھی آنکھیں کھل گئیں۔ عراق میں جب تک وہاں کے شیعہ سنی مل کر حملہ آور امریکہ کے خلاف جہاد کرتے رہے، امریکہ پریشان ہی رہا۔ پھر ایرنی علماء نے عراقی شیعہ علماء سے ملاقاتیں کیں اور نتیجہ میں عراقی شیعہ، عراقی سنی سے علیحدہ ہوگئے اور امریکہ سے اقتدرار کا تحفہ حاصل کرلیا۔ جشن نوروز، ایران میں عیدین سے زیادہ زور و شور سے منایا جاتا ہے۔ چند برس قبل غالبا" پیرس میں ایک بڑے کمیونیٹی حال میں "جشن نوروز" منایا گیا۔ اور یہ جشن ایرانیوں، زرتشتوں او یہودیوں نے مل کر مشترکہ طور پر منایا۔ یہ خبر نیٹ پر ایک مغربی خبر رساں ادارے کی تھی، سرچ کرلیں شاید آج بھی ہو۔ جب یہ خبر "لفٹ" کرکے میں نے ایک اردو فورم میں پیش کی تو آپ جیسے کسی بھائی نے اس پر بھی اعتراض کیا تھا، حالانکہ میں نے صرف خبر "بریک" کی تھی، کوئی تبصرہ نہیں کیا تھا۔
Bhai ap ne 200 suni aalimon ka naam to yad ha jihen phansi di magar ap ko Sun shia aalimon ka pata ha k kitne logon ko phansi di gyi.... is se kafi ziada shia aalim the jinhen Shah e Iran k sath honay pe phansi di gyi... ap hr cheez ko firqa warana masla kiun bana letay hain.... ap ne iranion ka to bata dia k wo americans or israelion k sath noroz manate rhe hain magar ap ko shayad wo yad ni jb taliban leaders washington house mein american president k sath dinner kia krte the....muje lagta ha k ap ko wo nazar ana b ni ha... ap ab ye samjhen ge mainj shia hun or isi liye asia keh ri hun bt aisi koi bat ni main sunni hun or muje is pe fakhar ha bt main firqa parasti or is tarhan ki batain pasand ni..... jb hum sb ki manzil ek ha to phr hum kiun ek dosre k dushman bane bethe hain
 
شمولیت
مئی 08، 2011
پیغامات
25
ری ایکشن اسکور
156
پوائنٹ
31
السلام علیکم ورحمۃ اللہ!
میں باذوق کی بات کی کسی حد تک تائید اور کسی حد تک مخالفت کرتا ہوں۔
ایران کی اسرائیل دوستی و دشمنی میں کتنی حقیقت و صداقت ہے وہ اہل علم حضرات بخوبی جانتے ہیں۔
بہت سی باتیں ایسی ہوتی ہیں جن کے ثبوت ظاہر نہیں ہوتے اور نہ ظاہر کیے جاتے ہیں، ہر چيز کا ثبوت مانگنا عقلمندی نہیں ہوتی کیونکہ باتیں دنیاوی سیاست پر مشمتل ہوتی ہیں اور بند کمرے کی سیاست کی باتیں بغیر ثبوتوں کے ہوتی ہیں۔
اب امریکی جیلوں میں لوگوں پر تشدد ہوتا رہتا تھا مگر جب تک تصاویر شایع نہیں ہوئی تب تک ساری باتیں مفروضہ کہلاتی تھیں جو بھائی اگر ثبوت طاہر نہیں ہوتے تب تک کی ہوئی باتیں مفروضے میں شامل ہوتی ہیں مگر اس کا یہ مطلب نہیں کہ اس میں حقیقت نہیں ہوتی!!! حقیقت ہوتی ہے مگر ثبوتوں سے کہیں دور۔۔۔۔۔۔
کیونکہ وہ دنیاوی سیاست ہوتی ہے جس کو ہر کسی کو پتہ نہیں ہوتا۔
اب شام میں جو مسلمانوں کا بے دریغ قتل عام ہورہا ہے اس کے پیچھے بھی ایرانی ملیشیا شامی فوجوں کی مدد کررہی ہیں اور یہ حقیقت ہے مگر جب بات ثبوتوں کی آئے گی تو عام طور پر ثبوت نہیں ملیں گے مگر کچھ سرکردہ لوگوں کو اس حقیقت کا علم ضرور ہوگا۔
تو میری بات کرنے کا مطلب یہ ہے کہ ہر چيز جو دنیاوی سیاست سے تعلق رکھتی ہے ضروری نہیں کہ اس کے ثبوت دنیا کو معلوم ہوں مگر جند سرکردہ لوگوں تک بات پہنچ جاتی ہے اور ان سرکردہ لوگوں میں میڈیا کے لوگ بھی ہوتے ہیں۔
والسلام علیکم
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
وہ ویڈیو دیکھیں جس میں ایرانی شیعوں کے ہاتھوں سے ظلم کا شکار ایک آدمی بغداد سے چیخ چیخ کر دھاڑیں مار مار کے رو رہا ہے اور سعودی علماء کو اپنا حال بتا رہا ہے جسے سن کر سعودی علماء رو پڑے وہ آدمی بتا رہا ہے کہ میرا "جرم" صرف اتنا ہے کہ میری بیٹی کا نام عائشہ اور بیٹے کا نام عمر ہے۔
 

حرب بن شداد

سینئر رکن
شمولیت
مئی 13، 2012
پیغامات
2,149
ری ایکشن اسکور
6,345
پوائنٹ
437
بھائی ، مجھے کچھ کچھ اندازہ تھا کہ آپ نے جواب میں کیا لکھنا ہے :)
ہمیں ایران سے چاہے لاکھ نظریاتی اختلاف سہی مگر یہ ایک فیکٹ ہے کہ مسلم ممالک میں سے امریکہ کو آنکھیں دکھانے والا یہ واحد ملک ہے اور سلمان رشدی جیسے ملعون کے خلاف فتویٰ دینے میں بھی اسی ملک نے پہل کی تھی ۔۔۔۔
سلمان رشدی خود شیعہ ہے۔۔۔ ابھی کچھ سال پہلے برطانیہ میں ایک رافضی نے اُم عائشہ رضی اللہ تعالٰی عنہا کی شان میں گستاخی کی تھی کیا ایران سے کوئی فتوٰی نکلا؟؟؟۔۔۔ ایران اسرائیل کو لاکھ آنکھیں دکھائے یا امریکہ کو منہ چڑائے۔۔۔ اُن کا مذہب سب پر واضح ہے اہلسنت والجماعت کو لیکر اوریہ وہی ایرانی ہیں جنہوں نے خانہ کعبہ اور پھر مدینہ المنورہ میں حملہ کیا اور وہاں جو کچھ ہوا اس کی وڈیوز آج بھی یوٹیوب پر موجودہیں۔۔۔ لہذا ایران اور اسرائیل سامنے سے لاکھ دشمن سہی لیکن مشن دونوں کا ایک ہی ہے۔۔۔ ایران کے پاس جوہری ہتھار بنانے کی صلاحیت ہے ثبوت موجود ہیں مگر کاروائی کرکے عراق سے سنی حکومت کو ختم کرنا کیا معنی رکھتا ہے؟؟؟۔۔۔ اور بقول امام حذیفی رحمہ اللہ علیہ کے یہودی اور عیسائی سے زیادہ خطرنات اُمت مسلمہ کے لئے یہ رافضی شیعہ ہیں۔۔۔ امام حذیفی رحمہ اللہ مدینہ المنورہ کے امام ہیں یہ بیان آن ریکارڈ موجود ہے۔۔۔ دو دن پہلے قطیف میں پولیس نے رافضیوں کے ذاکر کو پکڑا تو وہاں پر مظاہروں کا سلسلہ شروع ہوا لیکن سوال یہاں یہ ہے کے آخر سعودی حکومت کو یہ اقدام کیوں کرنا پڑا۔۔۔ لہذا ایران سے ہمدردی ماسوائے دیوانے کے خواب کے اور کچھ نہیں وہ کل بھی اہلسنت والجماعت کے دشمن تھے اور آج بھی ہیں۔۔۔ اگر کوئی بات جو آپ کو ناگوار گزری ہو اس کے لئے معذرت۔۔۔
 

سلمان امین

مبتدی
شمولیت
نومبر 29، 2012
پیغامات
5
ری ایکشن اسکور
2
پوائنٹ
0
بھائی اس سے ایران اور اسرائیل کے لوگ بھائی بھائی کیسے ہو گئے؟
 
Top