• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اے تحریک طالبان پاکستان کے حامیو! کیا جواب ہوگا آپ کے پاس اس کا؟؟

سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اسحاق

مشہور رکن
شمولیت
جون 25، 2013
پیغامات
894
ری ایکشن اسکور
2,131
پوائنٹ
196
تو اس کا بطلان آپ ثابت کردو ۔ خوامخواہ کی بات کا کچھ فائدہ ہوتا ہے؟؟؟
یہ بھی ضروری نہی ، کہ زیادہ بولنے والا ، لمبی لمبی چوڑنے والا ھی صحیح ھے۔ اگر میں اس کو ثابت نہ کر سکوں اس کا یہ مظلب بھی نہی کہ آپ نے جو کچھ بھی لکھا وھی صحیح ھے ۔۔۔۔۔۔۔۔
 
شمولیت
جولائی 25، 2013
پیغامات
445
ری ایکشن اسکور
339
پوائنٹ
65

آپ نے بار بار ایک ہی رٹ لگا کر رکھی ہوئی ہے۔دلائل کا جواب دیں۔
 
شمولیت
جولائی 25، 2013
پیغامات
445
ری ایکشن اسکور
339
پوائنٹ
65
بھائی آپ اتنا مشتعل تو نا ھوں۔ دلائل کے بدلے دلائل ؟ یہ کب تک چلے گا ؟
جب تک باطل کو چھوڑ کر حق کو نہ اپنا لیا جائے ۔ یا تو دوسری طرح کہ مجاہدین کے خلاف بکواس بازیاں بند کی جائیں صلیبیوں کے کہنے پر مجاہدین کے خلاف میڈیا کی جنگ بند کی جائے جس میں سوائے کذب بیانی اور بہتان بازی کے کچھ بھی نہیں ہوتا ہے۔اگر یہ منظور ہے تو ٹھیک ورنہ یہ جنگ دجال کے خروج کرنے تک جاری رہے گی ۔ ان شاء اللہ
 
اسحاق

مشہور رکن
شمولیت
جون 25، 2013
پیغامات
894
ری ایکشن اسکور
2,131
پوائنٹ
196
جب تک باطل کو چھوڑ کر حق کو نہ اپنا لیا جائے ۔ یا تو دوسری طرح کہ مجاہدین کے خلاف بکواس بازیاں بند کی جائیں صلیبیوں کے کہنے پر مجاہدین کے خلاف میڈیا کی جنگ بند کی جائے جس میں سوائے کذب بیانی اور بہتان بازی کے کچھ بھی نہیں ہوتا ہے۔اگر یہ منظور ہے تو ٹھیک ورنہ یہ جنگ دجال کے خروج کرنے تک جاری رہے گی ۔ ان شاء اللہ
اللہ آپ کو اور ھم سب مسلمانوں کو صحیح اسلامی راستے پر چلائے چاھے وہ جہاد کا راستہ ھو یا تبلیغ کا ۔ اللہ ھمیں استقامت دے ۔ آمین

مگر ، بات پھر وہی، کیا ووٹ ڈالنے والے خواتین و حضرات کو قتل کرنا؟ مسجدوں میں دھماکے کرنا، اپنے مسلک کے علاوہ مسلک والوں کی عبادت گاھوں کو اڑانا ؟ کیا یہ جہاد ھے ؟
 
شمولیت
جولائی 25، 2013
پیغامات
445
ری ایکشن اسکور
339
پوائنٹ
65
اللہ آپ کو اور ھم سب مسلمانوں کو صحیح اسلامی راستے پر چلائے چاھے وہ جہاد کا راستہ ھو یا تبلیغ کا ۔ اللہ ھمیں استقامت دے ۔ آمین

مگر ، بات پھر وہی، کیا ووٹ ڈالنے والے خواتین و حضرات کو قتل کرنا؟ مسجدوں میں دھماکے کرنا، اپنے مسلک کے علاوہ مسلک والوں کی عبادت گاھوں کو اڑانا ؟ کیا یہ جہاد ھے ؟
جس بناء پر فریق مخالف پر اعتراض کیا جارہا اسی بات کو آپ بار بار دہرا رہے ہیں کتنی بار اسی فورم پر آپ کو جواب دیا جاچکا ہے کہ مجاہدین متذکرہ بالا تمام افعال سے بری ہیں۔اب یہ بات اگر آپ نے دہرائی تو یقیناً آپ بھی متلاشی کی ذہنیت کے عکاس ثابت ہوں گے۔
 
اسحاق

مشہور رکن
شمولیت
جون 25، 2013
پیغامات
894
ری ایکشن اسکور
2,131
پوائنٹ
196
جس بناء پر فریق مخالف پر اعتراض کیا جارہا اسی بات کو آپ بار بار دہرا رہے ہیں کتنی بار اسی فورم پر آپ کو جواب دیا جاچکا ہے کہ مجاہدین متذکرہ بالا تمام افعال سے بری ہیں۔اب یہ بات اگر آپ نے دہرائی تو یقیناً آپ بھی متلاشی کی ذہنیت کے عکاس ثابت ہوں گے۔
یہ تو آپ کہ رہے ھیں نا۔
ان بیانات کا کیا جائے جو جھٹ سے ھر بدقسمت واقعے کے بعد آ جاتے ھیں۔ کاش آپ کے "لیڈران"

بی سمجھ لیں کہ اپنے ھی لوگوں کو اڑانا جہاد نہی ھے۔ اپنی ھی تنصیبات پر حملے کرنا جہاد نہی ھے۔

جی آپ لگا سکتے ھیں فتوی مجھ پر بھی ۔ ابتسامہ
 
شمولیت
جولائی 25، 2013
پیغامات
445
ری ایکشن اسکور
339
پوائنٹ
65
یہ تو آپ کہ رہے ھیں نا۔
ان بیانات کا کیا جائے جو جھٹ سے ھر بدقسمت واقعے کے بعد آ جاتے ھیں۔ کاش آپ کے "لیڈران"

بی سمجھ لیں کہ اپنے ھی لوگوں کو اڑانا جہاد نہی ھے۔ اپنی ھی تنصیبات پر حملے کرنا جہاد نہی ھے۔

جی آپ لگا سکتے ھیں فتوی مجھ پر بھی ۔ ابتسامہ
مجھے معلوم ہے کہ آپ اس پوسٹ پر چھوٹے چھوٹے پوسٹ کیوں کررہے ہیں ۔ تاکہ پوسٹ کی بحث دور چلی جائے اور قارئین سے مخفی ہوجائے۔ لیکن بے کار ہے یہ محنت آپ متلاشی کو جتنا چاہیں سپورٹ کرلیں ۔ یہ گفتگو اب صرف یہی نہیں رہی۔
 
سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
Top