ابوزینب صاحب کے نصیب میں میں دجال کی آنکھ آئی ہے اُس کو بھی ایک عدد چشمے کی ضرورت ہے۔ ابوزینب صاحب فرماتے ہیں کہہمیں متلاشی پر حیرت ہے کہ وہ اس قدر حواس باختہ ہوچکا ہے کہ اس کی سمجھ میں نہیں آرہاہے کہ وہ دلائل کے آگے کیا جواب لکھے چنانچہ اس نے عاجز آتے ہوئے لکھا کہ :حضور ﷺ نے جب مدینہ ہجرت کی تو غیر مسلمون سے معاہدہ کیا۔ اور مشرکین مکہ کو تبلیغ جاری رکھی کسی نے نہیں کہا کہ پہلے مدینہ میں اسلامی حکومت قائم کرو پھر مکہ والوں پر تبلیغ کرنا۔ حالانکہ ابو جہل بھی موجود تھا۔ لیکن اآپ کی جہالت لگتا ہے ابوجہل کی جہالت سے بڑھ گئی ہے جو ایسی عجیب عجیب باتیں کرنے لگ گہئے ہیں۔ایک طرف متلاشی پاکستان کو اسلامی ملک مانتا ہے ۔دوسری طرف ہجرت کی بار کررہاہے۔اوہ بھائی پاکستان کے مسلمانوں نے ستر سال قبل انڈیا سے ہجرت کرلی تھی اس غرض سے کہ پاکستان کو اسلامی ملک بنائیں گے۔لیکن افسوس پاکستان کی سرزمین پر اسلامی حدود نافذ ہی نہ ہوسکیں۔متلاشی کہتا ہے کہ ہجرت کرنے کے بعد غیرمسلموں سے معاہدہ کیا اور مشرکین کو تبلیغ جاری رکھی ۔ اوہ میرے بھولے متلاشی پاکستان کے مسلمانوں نے جب انڈیا سے پاکستان ہجرت کی تو یہاں پر ان کو کسی سے معاہدہ کرنے کی کیا ضرورت تھی ۔
اگر جماعۃ الدعوۃ اللہ کے دین کے ساتھ مخلص ہوتی تو انڈیا سے پہلے اپنے ملک میں اسلامی نظام کو نافذ کرنے کی کوشش کرتی ۔
جس کے جواب میں میں نے کہا تھا
یہ آپ نے کیا کیا۔ اپنے ہی مجاہدین کی دھجیاں اُڑا دی اگر اپنے ملک میں شریعت کی بات ہے کہ سب سے پہلےتم لوگ عربیوں کو یہاں سے نکالو تاجکو، ازبیکو کو نکالو اور کہو کہ پہلے اپنے اپنے ملکوں میں شریعت نافذ کریں پھر پاکستان کی فکر کرنا۔ اسامہ بن لادن صاحب کو ابوزینب جیسی فراصت نہیں تھی ناجانے کیوں انہوں نے اپنے ملک میں خلافت قائم نہیں کی۔ ابوزینب صاحب کس قدر بوکھلا گئے ہیں اس کا اندازہ اس بات سے لگایا جاسکتا ہے کہ ایک مقام پر کہتے ہیں
ایک مقام پر کہتے ہیں۔
اور شیخ اسامہ بن لادن اور دیگر عرب مجاہدین نے امیرالمومنین کی اجازت سے افغانستان ہجرت کی تھی
اور اب کہتے ہیں
اگر جماعۃ الدعوۃ کو اسلام سے ذرہ برابر بھی دلچسپی ہوتی تو سب سے پہلے اپنے گھر میں اسلام کے نفاذ کے لئے جدوجہد کرتی
یہ دیکھیں ابوزینب صاحب کی دو رنگی اسلامی شریعت۔ جماعت الدعوۃ جو ایک اسلامی ملک میں قرآن و سنت کی پابندی کے ساتھ اسلامی کی متعین کردہ حدود میں مسلمانوں کی اصلاح میں مصروف ہے اُن کے متعلق کہتے ہیں کہ"
اگر جماعت الدعوۃ اسلام سے ذرہ برابر بھی دلچسپی ہوتی تو سب سے پہلے اپنے گھر میں اسلام کے نفاذ کےلیے جدوجہد کرتی"
آخر کب تک اس طرح مجاہدین اسلام سے بغض نکالتے رہیں گے۔ اس طرح تو ال دیوبند کی تبلیغی جماعت اور وہ تمام مشن جو بیرون ملک چل رہے ہیں سب پر آپ نے اپنی خودساختہ شریعت کے تحت پابندی لگادی۔ اور غیر اسلامی تسلیم کرلیا۔ دیکھا بدعت کا انجام۔
ابوزینب صاحب کی شریعت میں تاجک ازبک اور دیگر مسلمان جو مشرق وسطی میں جنگ کر رہے ہیں اُن کا جہاد بھی باطل ہوجاتا ہے۔ مصر میں لڑنے سے پہلے اپنے اپنے ملکوں میں شریعت نافذ کرو پھر کہیں جاو۔ یہ خیال ابوزینب صاحب کو آہی گیا اب امید کی جاسکتی ہے کہ ابوزینب صاحب اپنے اکابرین کو بھی جماسکیں کہ تمام غیر ملکیوں کو ان کے ممالک میں بھیج دیں کہ ان کا اولین فرض تو اپنے اپنے ملکون میں شریعت کا نفاذ ہے۔
کچھ سوچ سمجھ کر بات کرلیا کریں ایسی عجیب و غریب باتیں کرنے سے بہتر سے آپ پوسٹ ہی نہ کیا کریں۔ان تمام باتوں کا جواب جب ابوزینب صاحب سے نہیں بن پڑا تو فرماتے ہیں متلاشی کو سمجھ نہیں آرہی۔ جس ارے میں ابوزینب صاحب امت مسلمہ کا خون کر رہے تھے جب ان کی گردن پر رکھا گیا تو پوسٹ کو کانٹ چھانٹ کر جواب دینے کی پھرپور کوشش شروع کردی ۔ یہ ہے ان کا دجل و فریب۔ جس ذہن میں سوائے کفر و نفاق کے گند کے اور کچھ بھی نہ ہو تو وہ ایسا ہی کرسکتا ہے۔ اس سے زیادہ آپ سےکیا امید کی جاسکتی تھی۔ اگر حق پر ہونے تو ضرور ان باتوں کا جواب دیتے اور اس طرح ادھے ادھے اعتراجات کے جواب نہ دیتے۔ یہ تمھاری واضح شکست ہے ۔ ہمیں تو ڈر ہے اگر تم ایسی ہی ہرکتیں کرتے رہے تو تمھارے خوارجی آقا تمھارا معاوضہ کم نہ کردیں ۔
یہ آپ کی کم فہمی یا پھر آپ کی خوارجی ذہنیت کی مجبوری ہے۔ جب حضور ﷺ نے پہلے مدینہ میں اسلامی حکومت قائم نہیں کی اور تبلیغ کا سلسلہ جاری رکھا تو پھر جماعت الدعوۃ تو ایک اسلامی ملک میں ہے۔ جماعت الدعوۃ تو سنت کے مطابق ایک ذمہ داری کم ہے اس لئے اس کا ہندوستان میں برسریپیکار ہونا اور بھی اولی ہے۔ کہ اگر جہاں کہیں ہم رہتے ہیں وہاں اسلام مکمل نہ بھی ہو تو دوسرے جگہ تبلیغ دین کی جاسکتی ہے لیکن آپ نے کمال جہالت کا مظاہرہ کیا اور اپنے اباواجداد کی سنت خوارجیہ کو یہاں بھی نہیں چھوڑا۔ پیچارا ابوزینب سیدھی سیدھی بات بھی سمجھنے کے قاصر ہے اب صرف کاپی پیسٹ کے سہارے ہی اپنے گرو کی عزت بچانے میں لگاہوا ہے۔پھر متلاشی لکھتا ہے کہ کسی نے نہیں کہا کہ پہلے مدینے میں اسلامی حکومت قائم کرو۔متلاشی اپنی سمجھ میں پختہ نہیں ہے اسی لیے ادھر ادھر کی باتوں سے کام چلارہا ہے۔ایک طرف تو کہتا ہے پاکستان اسلامی ملک ہے ۔ دوسری طرف کہتا ہے ابھی تبلیغ کرو اس ملک کو اسلامی بنانے کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔
ابوزیب صاحب نے تسلیم کر ہی لیا کے حافظ سعیدصاحب پاکستان میں بھی مسلمانوں کی اصلاح میں لگے وے ہیں اور ہندوستان میں جو جہاد کر رہے ہیں وہ تو ابوزینب صاحب پہلے ہی اقرار کر چُکے ہیں۔اور ایسا کسی نے نہیں کہا کہ پہلے اسلامی حکومت قائم کرو۔تو گویا متلاشی نے اس بات کو تسلیم کرلیا ہے کہ پاکستان ایک ایسا ملک ہے جہاں مسلمان تو رہتے ہیں لیکن اس میں اسلامی قوانین کا نفاذ نہیں ہے۔ حدود اللہ اس کی زمین پر نافذ نہیں ہیں۔
چنانچہ ایک طرف تو جماعۃ الدعوۃ اوران کے امام جناب انجینئر حافظ محمد سعید صاحب اس ملک کے طاغوتی حکمرانوں سے یہ مطالبہ کرتے ہیں کہ اس ملک میں اسلامی شریعت نافذ کرو ۔
الحمداللہ ہمارا موقف ثابت ہوگیا کہ جماعت الدعوۃ پاکستان میں اسلامی نظام کی پختگی اور کشمیر میں جہاد میں بھی مسروف ہے۔
حق وہ جس کی گواہی دشمن بھی دے۔
کیونکہ آپ خوارجی ہیں اس لئے آپ کو یہ بات سمجھ نہیں آئی۔ کبیرہ گناہ تو اسلامی ممالک میں بھی ہوتے ہیں اس لئے اگر اسلامی ملک میں مسلمانوں کی اصلاھ اور غیر مسلمانوں کو اسلام کی تبلیغ کی جائے تو کیا بُرا ہے۔ یہ ہے ابوزینب صاحب کی عقل دانی۔ ایسی عقل دانی سے تو مچھر دانی ہوتی ہے کم سے کم کسی کام تو آتی ہے۔دوسری طرف کہتے ہیں کہ یہ ملک اسلامی ہے
اسلامی نظام تو ہے اور علماء کرام کا متفقہ ہے جن میں متعلق آپ نے اقرار کیا ہے کہ پاکستان کے علماء آپ لوگوں کے ساتھ نہیں ہے۔ ہاں جہاں کہیں کمی پیشی ہے اُس کو دور کرنے کےلئے جدوجہد کر رہے ہیں لیکن وہ بھی قانون اور قرآن و سنت ے ڈائرہ میں رہتے ہوئے۔وہ میرے بھائی اگر اس ملک میں اسلام نافذ ہے تو تم کیوں طواغیتِ پاکستان سے کہتے ہو کہ اس ملک میں اسلامی نظام نافذکرو
جب آپ جیسے لوگ بھی پاکستان میں رہتے ہیں تو قادیانیوں اور نصرانیوں بلکہ یہودیوں کے رہنے سے کیا فرق پڑتا ہے۔ ان کا ضر آپ جیسے لوگوں کے ضر سے کہیں گناہ کم ہے۔ کیونکہ ہم آپ کی طرح خوارجی ذہن کے مالک نہیں ہیں اس لئے پاکستان کو کافر ملک نہیں کہتے۔دوسری بات یہ کہ جماعت الدعوۃ تو پاکستان میں بھی اصلاح بین المسلمین کا کام سرانجام دے رہی جس کا لنک یہ ے آپ دیکھ سکتے ہیں اگر خوارج کی ویب سائت پر اوارہ گردی کرنے سے ٹائم مل جائے تو۔۔ یہ کیوں نہیں کہتے کہ پاکستان ایک ایسا ملک ہے جہاں کے رہنے والے باشندوں کی اکثریت مسلمانوں کی ہے اور اقلیتوں میں روافض ، اسماعیلی ، بوہری ،نصرانی ،یہودی ، قادیانی (جو کھلے کھلم کھلا ختم نبوت کے منکر ہیں اور مسیلمہ کذاب کی طرح اپنے انجام کے منتظر ہیں ان شاء اللہ)،کمیونسٹ ، ملحدین ،رہتے ہیں۔
مجھے بھی بہت حیرت ہے اتنے جوتے کھا کر بھی آپ کا ڈھیٹ پناہ نہیں گیا ۔ اور دجالی آنکھ سے ہی دیکھنے کی روایت آپ نے برقرار رکھی ہوئی ہے۔متلاشی اس سلسلے پوسٹ میں ایک بڑی ہی حیرتناک بات کی ہے جو کہ اسی بات کے مماثل ہے جس کا ذکر ہم نے اوپر پوسٹ میں کرکے اس کا رد کیا ہے۔
ابوزینب مجھے لگتا ہے تمھاری عمر چوسنی چوسنے کی ہے۔ جب دیوبندی نے شریعت میں شراب کی اسلامی مملکت میں فروخت جائز قرار دے دی ہے تو تم اپنا موقف پیش کرو اور دیوبندیوں پر فتویٰ جڑو جب ہم سود کے لین دین کو بھی کفر پر محمول نہیں کرتے تو شراب کی خرید و فرخت کو کیسے کفر پر محمول کرسکتے ہیں۔ لیکن آپ یہ تو بتائیں کہ آپ کے دیوبندی صاحب نے چھپ کر شراب پینا کیسے حلال کردیا۔؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟یعنی متلاشی کی دلی خواہش یہ ہے کہ ہم پاکستان میں فروخت ہونے والی شراب کی مذمت نہ کریں ۔ کیونکہ حنفیوں نے شراب حلال کی ہوئی ہے۔جب ہم نے متلاشی کی دی ہوئی ویب سائٹ کو کھولا تو اس میں میں شراب کے بارے میں یہ فتویٰ موجود تھا:
سوال:اسلامی اسٹیٹ میں غیر مسلم شراب پی سکتے ہیں یا نہیں؟
فتوی: 404/ ل= 404/ ل
اگر وہ چھپ کر پینا چاہیں تو منع نہیں کیا جائے گا البتہ علانیہ شراب پینے سے روکا جائے گا تاکہ اس کا ضرر عام نہ ہو۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء، دارالعلوم دیوبند
متلاشی اب تمہیں چاہیے کہ جو تم نے اس فتویٰ سے اخذ کیا اس کے متعلق حنفیوں اور دیوبندیوں کے خلاف یہاں پر اپنا فتویٰ نقل کرو۔تم نے کہا کہ حنفیوں اور دیوبندیوں نے شراب حلال کردی ہے۔اب تم اس حلال کرنے پر ان کے خلاف کیا فتویٰ دیتے ہو۔کیونکہ تم نے جو اس فتوے سے اخذکیا ہے اس کے ذمہ دار تم ہی ہو،لہٰذا اللہ کے اس حرام کردہ کو حلال کرنے کے بارے میں فتویٰ دینا تمہاری ذمہ داری ہے۔
ہم نے کہاں کہا ہے کہ شرب پیچنا حلال ہے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ ہم نے تو آپ کو جوتا آپ ہی کے سر کے تحت آپ کے اکابر کا فتویٰ دیا ہے۔ اور آپ جواب اُلتا مجھ سے مانگ رہے ہیں۔ کیا سارے جاہل میرے ہی حصے میں ہیں۔اور متلاشی تم نے اس فتویٰ کی بنیاد پر کس طرح پاکستان میں شراب کی فروخت کو جائز قرار دے دیا؟
اب اتنا بھوکلانے والا بھی فتویٰ نہیں تھا کہ تم پورے حل ہی گئے لیکن ایک بات ہے وہ یہ کہ آپ کے بڑوں نے تو فتویٰ دے ہی دیا کہ شراب پینا جائز ہے تو ابوزینب
منے کیا شراب فرشتے لے کر آئیں گے یا آپ کے انجہانی ملہ بیت اللہ محسود لے کر آئے گے، آپ بتائیں غیر مسلم شراب کو کہا لے کر چھپ کر پئے گا اور دلیل بھی دینا۔
ہمیں انداذہ ہے آپ کی دیوبندیت نوازی کا اس لئے آپ کے لئےآپ ہی کے مستند علماء کرام کے فتوے دیکھائے جا رہے ہیں۔ جب دیوبندی سود پر لین دین کرنے سے اور شراب کی خرید و فروخت کرنے سے کافر نہیں ہوتے تو ہم کیسے ہوسکتے ہیں۔ ہمارا تو استدلال ہی یہی ہے ۔ ای ایس ای کی فقہ آپ کے ملا عمر سے منظور شدہ ہے جب کہ تم جس خوارجی فقہ پر عمل پیرا وہ اُس کا تو اللہ ہی حافظ ہے۔تم نے پھر وہی جہالت والی بات کی جو تم سے اس سے قبل کرچکے یاعلی مدد کے شرکیہ کے نعرے کے بارے جو تم کہا ۔اور اب بھی تمہارا پاکستان میں شراب کی فروخت کے جائز ہونے کے بارے میں اسی قسم کا استدلال ہے۔واقعی آئی ایس آئی کے فقہ نے تم کو کہیں کا نہیں رکھا۔یہی وجہ ہے کہ تم اوٹ پٹانگ باتیں اسلامی احکامات کےبارے میں کررہے ہو۔
اور ہم نے آپ کو فری آفر بھی کی تھی کہ آپ کو اس مسلے میں آپ ہی کے علماء کرام کے فتوے بھی پیش کئے جاسکتے ہیں اور کتابوں کے اسکین بھی لیکن آپ نے اس مفت آفر کا کچھ خاطر خواہ جواب بھی نہیں دیا۔
یاد رہے یہ آفر آپ کے لئے ہے اور اگر آپ ابھی بھی بول دیں تو آپ کو علی مشکل کشا، اور یا محمد کے نعرے بھی دیکھا سکتے ہیں آپ ہی کی کتابیں ہونگیں۔