• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

بنت نعیم یونس

نسرین فاطمہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 21، 2012
پیغامات
1,280
ری ایکشن اسکور
3,232
پوائنٹ
396

عبدہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 01، 2013
پیغامات
2,035
ری ایکشن اسکور
1,227
پوائنٹ
425
جی اسی فورم پہ @مومل،عبیداللہ بھی موجود ہیں دیکھیے http://forum.mohaddis.com/threads/میرا-تعارف.14708/
بہنا آپ کو مبارک دینی تھی مگر پہلے کسی اور کو دے چکا ہوں

محترم نعیم یونس بھائی مبارک واپس (ابتسامہ)
اوپر مبارک کی واپسی کا انتظار ہے جیسے ہی واپسی ہو گی نسرین فاطمہ بہن کو ٹرانسفر کر دی جائے گی (ابتسامہ)
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
لیجئے بھائی ان کا تعارف وہ بزی بہت رہتے ہیں اس لئے فورم پہ ان کے حصے کا ٹائم بھی میں دے دیتی ہوں ،
http://forum.mohaddis.com/threads/میرا-بھی-تعارف.7535/
ماشاءاللہ
یعنی میں تو آپ کے شوہر کو پہلے ہی welcomeکر چکا ہوں، گزارش ہے کہ ان کے حصے کا ٹائم ان کو ہی دینے دیں، ورنہ ہمیں کیسے پتہ چلے گا کہ بھائی صاحب کیسے مزاج کے آدمی ہیں۔۔۔ ابتسامہ
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,800
پوائنٹ
1,069
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ :
خوش آمدید سسٹر -
بیٹیاں جہنم سے نجات کا سبب ہیں !!!
1966228_367128933425374_321665870_o (1).jpg
 

بابر تنویر

مشہور رکن
شمولیت
اکتوبر 02، 2011
پیغامات
227
ری ایکشن اسکور
692
پوائنٹ
104
بیٹی بنت محمد نعیم یونس آپ کو محدث فورم پر خوش آمدید۔
 

محمد وقاص گل

سینئر رکن
شمولیت
اپریل 23، 2013
پیغامات
1,033
ری ایکشن اسکور
1,711
پوائنٹ
310
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔۔
میرے خیال میں انتظامیہ کو اس بات کی طرف توجہ دینی چاہیئے کہ تعارف والے دھاگے میں کسی پر اعتراض نا کرنے دیا جائے اس طرح غلط تآثر جاتا ہے۔۔ کسی کو کسی بات پر اعتراض ہو تو الگ تھریڈ میں کیا جائے۔۔
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,762
پوائنٹ
1,207
بہنا آپ کو مبارک دینی تھی مگر پہلے کسی اور کو دے چکا ہوں



اوپر مبارک کی واپسی کا انتظار ہے جیسے ہی واپسی ہو گی نسرین فاطمہ بہن کو ٹرانسفر کر دی جائے گی (ابتسامہ)
نسرین فاطمہ پیاری بہن! آپ کو بہت بہت بہت۔۔۔۔۔مبارک ہو!!!!
لیجیئے عبدہ بھائی آپ کے پاس جو مبارک دینے کے بعد کمی ہوگئی تھی وہ پوری کردی گئی۔۔۔ابتسامہ۔۔۔
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
شمولیت
اپریل 15، 2014
پیغامات
36
ری ایکشن اسکور
49
پوائنٹ
31
Top