• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

بنت نعیم یونس

محمد آصف مغل

سینئر رکن
شمولیت
اپریل 29، 2013
پیغامات
2,677
ری ایکشن اسکور
4,006
پوائنٹ
436
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
خوش آمدید بیٹا۔
اللہ تعالیٰ آپ کو ہر طرح کی خیروبرکت سے نوازے۔ ایمان و عمل صحت و عافیت کے ساتھ عطا فرمائے۔ آپ کے والدین کے لئے آپ کو صدقہ جاریہ بنائے۔ آخرت میں عذاب جہنم سے بچاتے ہوئےجنت الفردوس کا حقدار بنائے۔
آپ کے والد گرامی کی کدوکاوش اس فورم کے لئے مثالی ہے۔ ان کے حسنات کا صلہ اللہ تعالیٰ آپ کو بھی عطا فرمائے۔
تعارف میں یہ بھی کیا کم ہے کہ آپ بنت محمد نعیم یونس ہیں۔ اس نسبت کو بھی اللہ تعالیٰ خیروبرکت میں شامل فرمائے۔
دینی اور دنیاوی ہر خیر والی چیز اللہ تعالیٰ آپ کو عطا فرمائے۔ ہر بری تقدیر سے بچائے۔ تمسک بالدین عطا فرمائے۔ تمام پریشانیوں سے نجات عطا فرمائے۔ راہِ عزیمت پر چلتے چلتے کامیابی و کامرانی عطا فرمائے۔
پیاری بیٹی ہر چیز اپنے رب سے مانگنا۔ اُسی پر توکل کرنا۔ اُسی کے سامنے اپنی حاجات پیش کرنا، اُسی سے مدد مانگنا۔ دین پر استقامت کی دُعا اُسی وحدہ لا شریک سے کرتے رہنا۔ نرمی مزاجی اور حسن خلق اپنانا۔ فہم و فراست سےکام لینا۔ اللہ تعالیٰ آپ کا حامی و ناصر ہو۔ آمین یارب العالمین
 
ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,517
پوائنٹ
604
پانچ صفحے گزر گئے اور مجھے علم تک نہ ہوا رونے والا آئیکون
ہماری بھتیجی فورم پر آگئی اور ہمیں کانوں کان خبر تک نہ ہوئی
اور ان کے ابا جان اور تایا جان مطلب محمد آصف مغل بھائی نے بھی ہمیں نہ بتایا کہ ہماری بھتیجی فورم پر تشریف لاچُکی ہیں اور 16 سے 18 پوسٹس بھی وہو چُکی ہیں۔
کسی تھریڈ میں ایک آئی ڈی پر نظر پڑی بنت نعیم یونس لکھا ہوا تھا تو پریشان ہوا اور حیرت میں پڑ ا یہ کس نے آئی ڈی بنا لی ہمممم پھر اس تجسُس کو توڑنے کے لیے میں نے اراکین کے تعارف کو اوپن کیا تو کیا دیکھتا ہوں کہ ایک عدد تعارف کا تھرڈ لگا ہوا ہے بنت نعیم یونس کے نام سے ، اوپن کرنے پر پتہ چلا کہ ہماری بھتیجی فورم پر رجسٹرڈ ہو چُکی ہیں اور سلام کے بعد تعارف نہیں کروایا بلکہ سیدھا اباجان پر اٹیک کیا کہ ہر وقت اس فورم پر چپکے رہتےہیں اس لیے میں بھی آگئی ہاہاہاہاہا

بہرحال بہت خوشی ہوئی بھتیجی کو یہاں دیکھ کر ، خوش آمدید بھیتجی جی اور ہاں میں تایا نہیں چاچو ہوں ، ورنہ آپ کے ابا جان نے اور تایا جان آصف مغل بھائی نے مجھے تایا کا خطاب دیا ہوا ہے جبکہ میں تو ابھی چھوٹا سا ہوں ہاہاہہا
 
شمولیت
اپریل 15، 2014
پیغامات
36
ری ایکشن اسکور
49
پوائنٹ
31

جزاک اللہ خیرا استاد محترم اینڈچاچو جان!
آمین ۔ ثم آمین!
اللہ تعالی آپ کو بھی تمام پریشانیوں سے محفوظ رکھے اور دنیا و آخرت میں کامیابی سے ہمکنار کرے اور اللہ تعالی آپکو اسی طرح دین اسلام کی تعلیمات پھیلانے کی توفیق دے۔ آمین۔
 
شمولیت
اپریل 15، 2014
پیغامات
36
ری ایکشن اسکور
49
پوائنٹ
31
پانچ صفحے گزر گئے اور مجھے علم تک نہ ہوا رونے والا آئیکون
ہماری بھتیجی فورم پر آگئی اور ہمیں کانوں کان خبر تک نہ ہوئی
اور ان کے ابا جان اور تایا جان مطلب محمد آصف مغل بھائی نے بھی ہمیں نہ بتایا کہ ہماری بھتیجی فورم پر تشریف لاچُکی ہیں اور 16 سے 18 پوسٹس بھی وہو چُکی ہیں۔
کسی تھریڈ میں ایک آئی ڈی پر نظر پڑی بنت نعیم یونس لکھا ہوا تھا تو پریشان ہوا اور حیرت میں پڑ ا یہ کس نے آئی ڈی بنا لی ہمممم پھر اس تجسُس کو توڑنے کے لیے میں نے اراکین کے تعارف کو اوپن کیا تو کیا دیکھتا ہوں کہ ایک عدد تعارف کا تھرڈ لگا ہوا ہے بنت نعیم یونس کے نام سے ، اوپن کرنے پر پتہ چلا کہ ہماری بھتیجی فورم پر رجسٹرڈ ہو چُکی ہیں اور سلام کے بعد تعارف نہیں کروایا بلکہ سیدھا اباجان پر اٹیک کیا کہ ہر وقت اس فورم پر چپکے رہتےہیں اس لیے میں بھی آگئی ہاہاہاہاہا

بہرحال بہت خوشی ہوئی بھتیجی کو یہاں دیکھ کر ، خوش آمدید بھیتجی جی اور ہاں میں تایا نہیں چاچو ہوں ، ورنہ آپ کے ابا جان نے اور تایا جان آصف مغل بھائی نے مجھے تایا کا خطاب دیا ہوا ہے جبکہ میں تو ابھی چھوٹا سا ہوں ہاہاہہا
جزاک اللہ خیرا چھوٹے سےتایاجان۔
آپکی باتیں پڑھکر بہت خوشی ہوئی ۔ آپکی پریشانی ، حیرت اور تجسس کا شکریہ۔ چلیں میں آپ کو تایا جان نہیں کہتی بلکہ چھوٹے تایا جان کہہ دیتی ہوں کیونکہ آپ چھوٹے سے ہیں۔ھی ھی ھی۔۔۔۔۔۔
اللہ تعالی آپکو ہمیشہ خوش رکھے۔ آمین۔
 
شمولیت
اپریل 15، 2014
پیغامات
36
ری ایکشن اسکور
49
پوائنٹ
31
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
ہم اپنی بہن کو محدث فورم پر خوش آمدید کہتے ہیں۔
جزاک اللہ خیرا بھائی!
بہت پیارا خوش آمدید لکھا ہوا ہے۔
 
ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,517
پوائنٹ
604
جزاک اللہ خیرا چھوٹے سےتایاجان۔
آپکی باتیں پڑھکر بہت خوشی ہوئی ۔ آپکی پریشانی ، حیرت اور تجسس کا شکریہ۔ چلیں میں آپ کو تایا جان نہیں کہتی بلکہ چھوٹے تایا جان کہہ دیتی ہوں کیونکہ آپ چھوٹے سے ہیں۔ھی ھی ھی۔۔۔۔۔۔
اللہ تعالی آپکو ہمیشہ خوش رکھے۔ آمین۔
چھوٹے تایا جان (آہ رہا تو پھر بھی تایا جان ہی نا) عمر کے لحاظ سے آپ کے پاپا سےاور آپ کے تایا جان سے چھوٹا ہوں تو چھوٹا تایا جان کیسے ہو سکتا ہے ، چاچو کہنا زبردست رہے گا
 
حافظ اختر علی

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 10، 2011
پیغامات
768
ری ایکشن اسکور
732
پوائنٹ
317
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
میرے ابو ہر وقت اس فورم کے ساتھ چپکے رہتے ہیں۔ اس لیے میرا بھی دل چاہا کہ میں بھی اس میں شرکت کروں۔
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!بس پھر ایک کام ضرور کیجئے گا کہ آپ بھی اس فورم پر ایسا چپکیں کہ یا تو یونس صاحب یہ کہیں کہ یہ کیا ہو گیا ہے اس لڑکی کو؟ یا پھر یہ کہیں کہ کیا بیٹی ہے کہ باپ سے بھی دو ہاتھ آگے۔۔ ہا ہا ہا
اللہ تعالیٰ آپ کا آنا مبارک کرے اور اہل خانہ کے لیے صدقہ جاریہ بنائے ۔آمین
 
بابر تنویر

مشہور رکن
شمولیت
اکتوبر 02، 2011
پیغامات
227
ری ایکشن اسکور
692
پوائنٹ
104
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!بس پھر ایک کام ضرور کیجئے گا کہ آپ بھی اس فورم پر ایسا چپکیں کہ یا تو یونس صاحب یہ کہیں کہ یہ کیا ہو گیا ہے اس لڑکی کو؟ یا پھر یہ کہیں کہ کیا بیٹی ہے کہ باپ سے بھی دو ہاتھ آگے۔۔ ہا ہا ہا
اللہ تعالیٰ آپ کا آنا مبارک کرے اور اہل خانہ کے لیے صدقہ جاریہ بنائے ۔آمین
نہیں بھائ حافظ اختر علی صاحب لوگ یہ کہیں کہ " بیٹی بالکل اپنے والد پر گئ ہے"
 
Top