• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

بیٹھک

اخت ولید

سینئر رکن
شمولیت
اگست 26، 2013
پیغامات
1,792
ری ایکشن اسکور
1,297
پوائنٹ
326
السلام علیکم ورحمتہ اللہ !
@اخت ولید سسٹر ۔۔۔نسرین باجی کے بعد اب آپ "غائب" ہیں۔۔۔مسکراہٹ!
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
شایدنسرین بہن نےہی "غائب" کروا دیا تھا تاکہ میں ان سےجرمانہ وصول نہ کر سکوں!!))))
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,762
پوائنٹ
1,207
بھائی ھم تو کراچی میں ہی رہتے ہے اور ساگ تو میرا پسندیدہ ہے
اوکے تو پھر ڈن ہو گیا کہ ان شاء اللہ مجھے باجرہ کا آٹا بھی ارینج کرنے دیں پھر آپ سے رابطہ ہو گا
ماشاء اللہ!!زبردست!!!!
ساگ کھانے کے بعد ملاقات کا احوال یہاں ذکر کیجئے گا تاکہ ہم بھی لطف اندوز ہوسکیں۔۔۔ابتسامہ۔۔۔
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,762
پوائنٹ
1,207
السلام علیکم ورحمۃ اللہ!
@Aamir
محترم بھائی اپنی خیریت سے آگاہ کریں۔ آپ ڈیڑہ ماہ سے فورم پر نہیں آرہے ۔
کوئی اور بھائی موصوف کی خیریت سے مطلع کرسکتا ہے؟
 
Last edited:

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,762
پوائنٹ
1,207
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
مکرمی @حیدرآبادی بھائی
پھر سے منتظر ہیں کہ باہم رو برو ہوں۔ فرصت نکال کر مبادلہ خیالات کے لیے یہاں تشریف لائیں۔ جزاک اللہ خیرا۔
 
  • پسند
Reactions: Dua

حیدرآبادی

مشہور رکن
شمولیت
اکتوبر 27، 2012
پیغامات
287
ری ایکشن اسکور
500
پوائنٹ
120
و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
توجہ دلانے کا بہت شکریہ بھائی۔ انشاءاللہ ضرور حاضری دوں گا وہاں۔ :)
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,762
پوائنٹ
1,207
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم @اشماریہ بھائی
آجکل آپ کی طرف سے مراسلات کا سلسلہ بند ہے۔ کیا آپ خیریت سے ہیں؟
 

ابن قدامہ

مشہور رکن
شمولیت
جنوری 25، 2014
پیغامات
1,772
ری ایکشن اسکور
428
پوائنٹ
198
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ !
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ طریقہ تھا کہ آپ دینی مسائل کے ساتھ ساتھ صحابہ کرام رضی اللہ عنہم اجمعین کے عمومی احوال کے بارے میں بھی دریافت فرمایا کرتے تھے ، کبھی کسی کو اپنے پاس بھلا لیتے ، کبھی کسی آدمی کو بھیج کر صورت حال معلوم کرتے تو کبھی بذات خود چل کر اپنے ساتھیوں کی خبر گیری کرتے ۔
فورم پر عموما دینی ، دعوتی ، علمی قسم کے مسائل پر تبادلہ خیال رہتا ہے کیونکہ فورم کی تأسیس کا اصل مقصد ہی یہ ہے ۔
اس لیے ایک دوسرے کے احوال جاننا ، خبر گیری کرنے کا موقعہ نہیں ملتا ۔ اور اگر اس سلسلے میں کبھی کوئی بات ذہن میں آئے بھی تو کوئی مناسب جگہ کا انتخاب کرنا مشکل ہوجاتا ہے کہ کہاں اور کس انداز سے یہ بات شروع کی جائے ۔
اس بات کے پیش نظر کافی دنوں سے ذہن میں آرہا تھا کہ اس حوالے سے کسی ایک لڑی کا افتتاح کیا جائے جس سے یہ ضرورت پوری ہوتی رہے ۔
اس لڑی کے مختلف عناوین رکھے جاسکتے تھے مثلا ’’ روز مرہ گفتگو ‘‘ یا ’’ آپس کی باتیں ‘‘ یا ’’ کچھ اِدھر اُدھر کی ‘‘ یا ’’ غبار خاطر ‘‘ لیکن فی الوقت ’’ بیٹھک ‘‘ پر آکر ہی تان ٹوٹی ہے ۔
بس یہ بات ذہن میں رکھیں کہ چونکہ باقاعدہ موضوعات کے لیے فورم کے مختلف زمرہ جات کھلے ہیں اس لیے کسی تفصیلی بات کو یہاں ذکر نہ کیا جائے ہاں اگر بات سے بات نکل کر ایک الگ موضوع بن جائے تو یہ ایک الگ امر ہے ۔
یہاں بحث و مباحثہ کرنے کی بھی کوئی ضرورت نہیں ۔
یہاں تو سب اراکین فورم نے مل کر ’’ المؤمن للمؤمن کالبنیان یشد بعضہ بعضا ‘‘ کی طرح ایک دوسرے کے ساتھ رابطے میں رہنے کی کوشش کرنی ہے ۔ اور ایک دوسرے کے بارے میں پوچھ گچھ کا سلسلہ جاری رکھنا ہے ۔
مثلا مفتی عابدالرحمٰن صاحب کافی عرصہ سے فورم سے غائب ہیں ۔
اسی طرح حسن شبیر صاحب بھی کم ہی نظر آتے ہیں ۔
کلیم حیدر بھائی بھی لگتا ہے آنے سے پہلے جانے کی تیاری میں ہوتے ہیں ۔
یا مثلا
سرفراز فیضی صاحب چند دن پہلے نیپال جارہے تھے خیر خیریت سے پہنچ گئے ہیں ؟
شاکر بھائی چین کے سفر پر تھے ۔ اہل فورم کے لیے کوئی خوش آئند خبر ؟
ڈاکٹر مکی پاکستانی (makki pakistani) صاحب سے ایک ہفتہ قبل مدینہ میں ملاقات ہوئی اس کے بعد سے اب تک فورم پر بھی کہیں نظر نہیں آئے ۔
باذوق صاحب سے گزارش کی جاسکتی ہے کہ مانا ہم بے ذوق ہی سہی لیکن اتنا عرصہ تک غائب ہونے کی اجازت پھر بھی نہیں دیں گے ۔

( مزید کچھ لکھنا ہے لیکن ابھی ایک ضروری کام سے جارہا ہوں اس لیے بعد میں ان شاء اللہ )
مجھے محدیث فورم نے بہت تنگ کیا ہواہے۔اس کی وجہ سے نہ تو پڑھائی میں دل لگتا ہے۔
اور نہ پڑھنے کا وقت ملتا ہے۔کوئی بھائی یا بہن اس کا حل بتاے
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,762
پوائنٹ
1,207
مجھے محدیث فورم نے بہت تنگ کیا ہواہے۔اس کی وجہ سے نہ تو پڑھائی میں دل لگتا ہے۔
اور نہ پڑھنے کا وقت ملتا ہے۔کوئی بھائی یا بہن اس کا حل بتاے
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
اللہ تعالی آپ کے حال پر رحم کرے۔ تنگی کو آسانی میں بدلے اور پڑھائی میں آپ کا دل لگائے اور کچھ فرصت کے لمحات فورم کے لیے بھی مہیا کرے۔ آمین!
 

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
السلام علیکم ورحمۃ اللہ!
@Aamir
محترم بھائی اپنی خیریت سے آگاہ کریں۔ آپ ڈیڑہ ماہ سے فورم پر نہیں آرہے ۔
کوئی اور بھائی موصوف کی خیریت سے مطلع کرسکتا ہے؟
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!

جناب کچھ الجھنوں میں پھنس گیا تھا ، اسی لئے حاضری نہیں دی جا رہی، بیمار بھی تھا اکثر جب مجھے بخار آتا ہے تو خون میں موجود platelet count کی تعداد کافی کم ہو جاتا ہے ، بس الله ہی ہے جو مدد کرتا ہے،
 
Last edited:
Top