- شمولیت
- اپریل 27، 2013
- پیغامات
- 26,588
- ری ایکشن اسکور
- 6,779
- پوائنٹ
- 1,207
إِنَّ الْمُتَّقِينَ فِي جَنَّاتٍ وَنَهَرٍ ﴿٥٤﴾
یقیناً ہمارا ڈر رکھنے والے جنتوں اور نہروں میں ہوں گے۔ (١)
٥٤۔١ یعنی مختلف اورمتنوع باغات میں ہوں گے۔ نَهَرٌ بطور جنس کے ہے جو جنت کی تمام نہروں کو شامل ہے۔