• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

جس نے بھی یہ حدیث سنی پھر بھی رفع الیدین کیا تو وہ شریر گھوڑا ہے

سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
762
پوائنٹ
290
جزاک اللہ خیرا
استاذ محترم وہ قابل تحسین ہیں جنہوں نے اعتراف کر لیا ۔ اللہ ان سب پر اپنا رحم و کرم فرمائے ۔
آمین
 
شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
762
پوائنٹ
290
میری پوسٹوں کو چاہے جتنی بار غیر متعلق کا بٹن دبائیں ۔ مجہے کوئی فرق نہیں پڑتا ۔ ہاں اس حدیث کا تعلق آپکی فہم کے مطابق و موافق نہیں ہے ، اس سے ضرور فرق پڑتا هے ۔
کیا کہینگے آپ خود کو (متعلق) ۔ (غیر متعلق)
کیا تعلق ہے آپکا !
 
عبدالرحمن بھٹی

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2015
پیغامات
2,435
ری ایکشن اسکور
293
پوائنٹ
165
آپ ان احادیث کے کو رکوع والے رفع یدین کے خلاف پیش کرنے والوں کے خلاف ایک عظیم محدث کا تبصرہ ہمیشہ یاد رکھیں :
محترم! آپ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے واضح حکم کو چھوڑ کر تاویلات کے پیچھے پڑے ہیں۔ آپ جیسے عالم (جس نے مناظروں میں دوسروں کو شکست دی ہے) کو چاہیئے کو براہِ راست حدیث پر گفتگو کرے۔
کیا اس حدیث کے ترجمہ میں کوئی نقص ہے؟
کیا اس میں رفع الیدین کا ذکر نہیں؟
کیا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس سے منع نہیں کیا؟
ان ساری باتوں کے باوجود رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی مخالفت چہ معنیٰ دارد؟
 
شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
762
پوائنٹ
290
محترم! آپ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے واضح حکم کو چھوڑ کر تاویلات کے پیچھے پڑے ہیں۔ آپ جیسے عالم (جس نے مناظروں میں دوسروں کو شکست دی ہے) کو چاہیئے کو براہِ راست حدیث پر گفتگو کرے۔
کیا اس حدیث کے ترجمہ میں کوئی نقص ہے؟
کیا اس میں رفع الیدین کا ذکر نہیں؟
کیا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس سے منع نہیں کیا؟
ان ساری باتوں کے باوجود رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی مخالفت چہ معنیٰ دارد؟
الجواب :
آپ کے بقول :
آپ عالم نہیں ہیں
آپ نے کسی بهی مستند مدرسہ سے علم دین حاصل نہیں کیا
آپ یہاں خود نمائی کیلئیے اور واہ واہی کیلئے نہیں آئے
آپ گمنام رہنا چاهتے ہیں

آپ کی ضد کو کیا سمجہا جائے ۔ کوئی تو تعلق بتا دیں
اعتراف تو کرنا نہیں آپ نے
 
عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,137
پوائنٹ
412
محترم! آپ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے واضح حکم کو چھوڑ کر تاویلات کے پیچھے پڑے ہیں۔ آپ جیسے عالم (جس نے مناظروں میں دوسروں کو شکست دی ہے) کو چاہیئے کو براہِ راست حدیث پر گفتگو کرے۔
کیا اس حدیث کے ترجمہ میں کوئی نقص ہے؟
کیا اس میں رفع الیدین کا ذکر نہیں؟
کیا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس سے منع نہیں کیا؟
ان ساری باتوں کے باوجود رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی مخالفت چہ معنیٰ دارد؟
اصل بات یہ ھیکہ آپ تعصب اور بغض عناد میں اندھے ھوگۓ ھیں.
آپ دو رخ بات کرتے ھیں.

اتنی واضح تشریح کے باوجود آپ کا تاویلات سے کام لینا ھٹ دھرمی نہیں تو اور کیا ھے؟؟؟؟
 
عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,137
پوائنٹ
412
مجھے شیخ البانی رحمہ کا قعل یاد آرھا ھے:

علامہ ناصرالدین البانی رحمہ اللہ فرماتے ھیں:
(طالب الحق يكفيه دليل، وصاحب الهوى لا يكفيه ألف دليل، الجاهل يُعلّم وصاحب الهوى ليس لنا عليه سبيل)
طالب حق کے لیے ایک دلیل بھی کافی ہوتی ہے اور خواہش والے کو ہزار دلیلیں بھی مطمئن نہیں کر سکتیں۔ جاہل تو علم سیکھ سکتا ہے مگر خواہش کی پیروی کرنےوالے کے پاس کوئی چارہ ہی نہیں۔
 
عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,137
پوائنٹ
412
ان ساری باتوں کے باوجود رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی مخالفت چہ معنیٰ دارد؟
مجھے بتایۓ کہ صحابہ کرام رضی اللہ عنہم اجمعین نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات کے بعد رفع الیدین کیوں کیا؟؟؟؟
تقریبا تیس صحابہ کرام نے منسوخ پر عمل کیا؟؟؟
آپ نے داڑھی والے مسئلے میں صرف دو صحابہ کرام کی دلیل کو بنیاد بنا کر اجماع ثابت کیا (حالانکہ آپ ثابت نہ کر سکے) اور اب تیس صحابہ کا انکار ....
کیا یہ دو رخ بات کرنا نہیں؟؟؟؟
 
عبدالرحمن بھٹی

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2015
پیغامات
2,435
ری ایکشن اسکور
293
پوائنٹ
165
علامہ ناصرالدین البانی رحمہ اللہ فرماتے ھیں:
(طالب الحق يكفيه دليل، وصاحب الهوى لا يكفيه ألف دليل، الجاهل يُعلّم وصاحب الهوى ليس لنا عليه سبيل)
طالب حق کے لیے ایک دلیل بھی کافی ہوتی ہے اور خواہش والے کو ہزار دلیلیں بھی مطمئن نہیں کر سکتیں۔ جاہل تو علم سیکھ سکتا ہے مگر خواہش کی پیروی کرنےوالے کے پاس کوئی چارہ ہی نہیں۔
یہ قول محترم آپ پر سو فی صد ”فٹ“ نظر آتا ہے۔
 
عبدالرحمن بھٹی

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2015
پیغامات
2,435
ری ایکشن اسکور
293
پوائنٹ
165
مجھے بتایۓ کہ صحابہ کرام رضی اللہ عنہم اجمعین نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات کے بعد رفع الیدین کیوں کیا؟؟؟؟
تقریبا تیس صحابہ کرام نے منسوخ پر عمل کیا؟؟؟
محترم!کسی ایک صحابی سے اس عمل کا ثبوت فراہم کردیں کہ انہوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے وصال (لقی اللہ جیسے الفاظ کے ساتھ) تک ایسا کیا ہو اور یہ یاد رہے کہ حدیث ”صریح مرفوع غیر مجروح و غیر معارض“ ہو۔ یعنی اپنے مدلول میں کسی وضاحت کی محتاج نہ ہو اس پر کسی محدث کی جرح نہ ہو اور اس کسے معارض کوئی دوسری حدیث نہ ہو۔
 
سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
Top