عبدالرحمن بھٹی
مشہور رکن
- شمولیت
- ستمبر 13، 2015
- پیغامات
- 2,435
- ری ایکشن اسکور
- 293
- پوائنٹ
- 165
محترم! میں نے جو صحیح مسلم سے صحیح صریح مرفوع غیر مجروح حدیث پیش کی ہے اس کی تفہیم کے لئے آپ لوگوں نے کوئی صحیح صریح غیر مجروح حدیث تو پیش نہیں کی مگر ”اطیعوا اللہ و اطیعوا الرسول“ کے دعویٰ رکھنے کے باوجود کچھ امتیوں کے اقوال کی پناہ لینے کی کوشش کی (جس کو شرک شرک کہتے آپ لوگوں کی زبانیں نہیں تھکتیں)۔ مذکورہ حدیث کا فہم اگر آپ کے خیال میں غلط ہے تو اس کا صحیح فہم دینے والی حدیث سامنے لائیں۔ شکریہآپ سے نسخ پر تو ایک دلیل بھی نہیں دی گئ کیا یہی سیکھا ھے آپ نے کہ جو اپنے مسلک کے خلاف ھو اسکو منسوخ قرار دے دیں؟؟؟ کبھی ناسخ ومنسوخ کے بارے میں پڑھا بھی ھے؟؟؟؟ یا یوں ھی اپنے متعصب ھونے کا ثبوت دے رھے ھیں؟؟؟
ترجمہ باب یا امتیوں کے اقوال یا تشریح و توضیح پیش کر کے مشرک بننے سے اجتناب کیجئے گا۔