• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

جناب الیاس ستار صاحب حفظہ اللہ تعالی

محمد فیض الابرار

سینئر رکن
شمولیت
جنوری 25، 2012
پیغامات
3,039
ری ایکشن اسکور
1,234
پوائنٹ
402
محترم شیخ فیض الابرار صاحب حفظکم اللہ تعالی وسلمکم وبارک اللہ فیکم بس آپ دعا فرماے کہ اللہ تعالی مجھے بھی آپ کی طرح بہادر اور جرءت مند بنادے
آپ کو اللہ تعالی نے بہت کچھ عطا کیا ہے بالخصوص عقیدہ توحید کو اختیار کرنا، علمی طور پر علم نحو و صرف میں مہارت اور اور اور
میں تو ایک اہلحدیث گھرانے میں پیدا ہوا مجھے براہ راست کسی ایسی آزمائش سے گزرنا نہیں پڑا جو میرے دادا ابو اور ابی جی رحمہما اللہ نے سہی
لیکن آپ نے توحید کو اختیار کیا اور اس کے بعد جو کچھ آپ کے ساتھ ہوا وہ آپ بھی جانتے ہیں تو خدارا عقیدہ توحید کی قدر کریں یہ آخرت میں تو کامیاب کروائے گی ہی میرا ایمان ہے دنیا میں بھی عزت و کامرانی ملتی ہے ۔ اللہ آپ کو عزت عطا فرمائے
 
شمولیت
دسمبر 22، 2013
پیغامات
146
ری ایکشن اسکور
115
پوائنٹ
49
"مفتی عبداللہ,مگر اس میں کوئی شک نہیں کہ وہ انکار حدیث کی اعلی درجے پر فایز ہے،

اس جملے کی سمجھ نہیں آئی،مفتی صاحب یہ کہنا چاہ رہے ہیں کہ وہ منکرحدیث ہیں؟؟؟
 
شمولیت
دسمبر 22، 2013
پیغامات
146
ری ایکشن اسکور
115
پوائنٹ
49
میرا تواستاذ ہے جناب الیاس ستار صاحب ان سے میں نے بہت کچھ سیکھا ہے مگر اس میں کوئی شک نہیں کہ وہ انکار حدیث کی اعلی درجے پر فایز ہے
اس کی وضاحت مطلوب ہے؟؟؟
 

مفتی عبداللہ

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 21، 2011
پیغامات
531
ری ایکشن اسکور
2,183
پوائنٹ
171
الحمدللہ
الحمدللہ
الحمدللہ
تبت الی اللہ عزوجل
وترکت صحبتہ وصحبۃ تلامذتہ وخدامہ
 

محمد فیض الابرار

سینئر رکن
شمولیت
جنوری 25، 2012
پیغامات
3,039
ری ایکشن اسکور
1,234
پوائنٹ
402
الحمدللہ
الحمدللہ
الحمدللہ
تبت الی اللہ عزوجل
وترکت صحبتہ وصحبۃ تلامذتہ وخدامہ
مفتی صاحب اس خوشی میں آپ کی شاندار دعوت جہاں کہیں گے دی جا رہی ہے عید کے بعد ۔ آپ سے زیادہ مجھے خوشی ہوئی اس بات کو پڑھ کر
 

محمد فیض الابرار

سینئر رکن
شمولیت
جنوری 25، 2012
پیغامات
3,039
ری ایکشن اسکور
1,234
پوائنٹ
402
میرا خیال ہے میں یہ بات کافی دنوں سے کہنا چاہ رہا تھا کہ انتظامیہ سے التماس ہے کہ اس عنوان کو تبدیل کیا جائے کہ ایک منکر حدیث مجاہد اسلام نہیں ہو سکتا
 

محمد فیض الابرار

سینئر رکن
شمولیت
جنوری 25، 2012
پیغامات
3,039
ری ایکشن اسکور
1,234
پوائنٹ
402
ایک تو الیاس ستار جسے مجاھد اسلام کہا جا رہا ہے اور دوسرے صاحب بغیر استاد کے شیخ الحدیث صاحب ہیں محمد حسین میمن
اور یہ ان دونوں کا مباھلہ ہو رہا ہے ذرا دیکھیں کہ کس طرح کا مباھلہ ہے
 
Top