طاہر اسلام
سینئر رکن
- شمولیت
- مئی 07، 2011
- پیغامات
- 843
- ری ایکشن اسکور
- 732
- پوائنٹ
- 256
الحمدللہ ۲۰۰۷ء میں شادی ہو چکی8۔شادی ہوئی ؟ اولاد ہے ؟ ان کے نام کیا ہیں ؟ ان کو کیا بنانا چاہتے ہیں ؟ گھریلو ماحول کیسا ہے ؟
تین بچے ہیں:
بڑی بیٹی بروع السکینہ(آٹھ سال)
اس سے چھوٹا عمرو حسن(ساڑھے چھے سال)
اور سب سے چھوٹا سہل حسن (تین سال)
کوشش ہے حافظ اور عالم بنیں
الحمدللہ بٹیا نے حفظ شروع کر دیا ہے ؛پانچ پارے مکمل ہو چکے ہیں؛احباب سے دعاؤں کی درخواست ہے
گھریلو ماحول الحمدللہ دینی ہے اور زیادہ تر پر سکون ہی رہتا ہے؛کبھی کبھار تلخیاں بھی در آتی ہیں جو بہ ہر حال زندگی کا حصہ ہیں
Last edited: