• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

حامد میر بمقابلہ آئی ایس آئی

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,800
پوائنٹ
1,069
حامد میر اور غدار جیو نیوز والوں کو پیغام !!

آئی ایس آئی جب آپریشن کرتی ہے تو سویت یونین جیسے ملک توڑ دیتی ہے جو اپنے وقت کا سپر پاور تھا .. ہمارے جانباز کبھی ایسا آپریشن نہیں کرتے کے ٹارگٹ زندہ بچ جاۓ ، میر جعفر اگر تجھے آئی ایس آئی نے مروانا ہوتا تو ، تو اگر بھارت ، یا امریکا میں بھی ہوتا تو زندہ نہ بچتا !

لعنت ہے تجھ جیسے غدار صحافیوں اور میڈیا والوں پر جو پاک آرمی اور آئی ایس آئی کو بدنام کرنے کی پوری کوشسش کر رہے ہیں ، لیکن ھم اپنی عوام اور نوجوانوں کو گمراہ نہیں ہونگے دیں گے .
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,800
پوائنٹ
1,069
حامد میر بھارتی میڈیا پر کیسے پاکستانی افواج اور آئی ایس آئی کو بدنام کر رہا ہے۔

یہ انٹرویو 2011 می1ں ایسے بھارتی چینل کو دیا گیا تھا۔جس کا کام ہی پاکستان کے خلاف پروپیگنڈہ کرنا ہے۔

مگر سوال یہ ہے کہ اب تک جیو اور حامد میر کے خلاف ایکشن کیوں نہیں لیا گیا تھا۔

 

عبدہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 01، 2013
پیغامات
2,035
ری ایکشن اسکور
1,227
پوائنٹ
425
اسی فورم پر اسلام کے بارے حامد میر کے کردار کی ایک بھائی نے مندرجہ ذیل وضاحت کی ہے جس سے پتا چلتا ہے کہ ملالہ، اسکا والد اور حامد میر جیسے لوگ اسلام کو ڈھال کے طور پر استعمال کرنے کے لئے اسکی خدمت کا لیبل بھی لگانا چاہتے ہیں مگر اندر سے انکو اسلام سے ہمدردی نہیں ہوتی بلکہ اپنے آقاؤں کی نمک حلالی کرنی ہوتی ہے
آج 07 نومبر 2013 کو جنگ اخبار میں حامد میر کا کالم ملالہ کے آنسو پڑھا اس میں کچھ باتیں غلط لگیں اسلئے تبصرہ کے لئے پیش کر ریا ہوں ملالہ نے لکھا ہے کہ انھوں نے لکھا ہے
: بظاہر اس اقتباس میں سلمان رشدی کی حمایت نہیں ہے لیکن پھر بھی مجھے اسکی بات بری لگی کیونکہ کئی مغربی ممالک میں یہودیوں کے ساتھ ہونے والے ہولو کاسٹ پر سوال اٹھانا ایک جرم ہے کیونکہ یہودیوں کے جذبات مجروح ہوتے ہیں آذادی اظہار کے نام پر یہودیوں کے جذبات مجروح کرنا غلط ہے تو مسلمانوں کے پیارے نبی کی توہیں بھی غلط ہے لیکن یہ بھی تو سوچیں کہ ملالہ کے والد سلیمان رشدی کے جواب میں کتاب لکھنے کی تجویز دے رہے ہیں کیا ایسا شخص اسلام دشمن ہو سکتا ہے:
مجھے یہ غلطی نظر آئی ہے کہ ایک انسان یورپ میں ہولوکاسٹ کا مذاق اڑاتا ہے جیاں یہ جرم ہےتو وہاں کے جج کے پاس کیس جاتا ہے جج کہتا ہے کہ اس کو آزادی رائے ہے ہاں اسکا مدلل رد کرنا چاہیے تو مجھے بتائیں وہ جج اس قانون کا دشمن ہو گا یا نہیں
ذرا ملالہ کے باپ اور حامد میر کے بیانات کو ایک مومن کی آنکھ سے تو دیکھیں کہ اس سے ہمیں کیا پتا چلتا ہے
ملالہ کے ابو کا دجالی بیان
1-اپنے آقاؤں کی نمک حلالی کے لئے سلمان رشدی کی بکواسات کو بھی آزادی رائے کی نظر سے دیکھنے کا مشورہ دیا
2-اسلام کی خدمت کا لیبل قائم رکھنے کے لئے جواب لکھنے کا مشورہ دیا تاکہ اچھی طرح مشہوری ہو جائے لیبل بھی قائم رہے اور ڈبل نمک حلالی بھی ہو جائے

حامد میر کا اوپر بیان پر دجالی تبصرہ
1-ملالہ کے ابو کی بات کو برا کہ کر اسلام کی خدمت کا بھرم رکھنے کی کوشش کی مگر برا کے وسیع مفہوم میں اسکے گناہ کی وقعت ہی کم کر دی
2-ساتھ ہی آقاؤں کے ایک نمک حلال کی صفائی پیش کرتے ہوئے اسکے جواب لکھنے کی دجالی تجویز کو عین اسلامی قرار دے دیا
کوئی بھائی اوپر میری وضاحت میں میری اصلاح کر سکتا ہے تو اللہ اسکو جزائے خیر دے گا ان شاءاللہ

البتہ یہ بات یاد رہے کہ میری اس گفتگو سے یہ ہرگز نہ سمجھا جائے کہ میرا حامد میر کو غلط ثابت کرنے سے میرا مقصد آئی ایس آئی کو دودھ کی دھلی ہوئی ثابت کرنا ہے کیونکہ ایسا کوئی بھائی اگر کرتاا ہے تو میرے خیال میں وہ لاشعوری طور پر غلطی کا مرتکب ہو رہا ہے کیونکہ عقل اس بات کو تسلیم نہیں کرتی کہ میں کہوں کیونکہ ابو جہل برا تھا اسلئے میں اچھا ہوں
پس میں یہ نہیں کہتا کہ یہ حامد میر کی منافقت ہے یا آئی ایس آئی کی یا کسی اور کی کیونکہ مجھے کسی پر بھی اعتبار نہیں البتہ اگر یہ ڈرامہ ہے تو اس ڈرامہ میں حکومت لازمی شامل ہو گی اسکے بغیر یہ نہیں ہو سکتا کہ اسکو گولی بھی نہ لگے اور وہ میڈیا پر اتنا بڑا ڈرامہ جاری بھی رکھے اور حکومت کو علم ہی نہ ہو
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
آئی ایس آئی جب آپریشن کرتی ہے تو سویت یونین جیسے ملک توڑ دیتی ہے جو اپنے وقت کا سپر پاور تھا .

بھائی! مجھے اس موضوع سے کوئی لینا دینا نہیں، نا ہی مجھے کسی حامد میر پر تبصرہ کرنے کی ضرورت ہے، لیکن میں پیغام دینے والے بھائی سے ایک گزارش کرنا چاہتا ہوں کہ اگر یہ پاکستانی تنظیم اس قدر ہی پرجوش ہے تو پھر اس کو چاہئے کہ امریکہ کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر بات کرے، کیوں پاکستان امریکہ کا غلام بنا ہوا ہے، جس کے پاس آپریشن کر کے سویت یونین جیسے ملکوں کو توڑ کر رکھ دینے کی "صلاحیت" رکھنے والی تنظیمیں ہوں؟
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
اور ایک پوسٹر میں نے دیکھا جس میں مرکزی جمیعت اہلحدیث پنجاب کے چند نوجوان حامد میر کے لئے جلوس نکالے ہوئے ہیں، میرا ان کو پیغام ہے کہ
شرم تم کو مگر نہیں آتی

ایک بے دین اور سیکولر انسان کے لئے اس قدر محنتیں، کیا ایک مسلمان کا یہی کام ہے جو یہ کر رہے ہیں، ایک تو آدمی اہلحدیث ہو اور اوپر سے یہ گھٹیا حرکتیں کرے، استغفراللہ، پاکستان میں اور کسی سے ہمدردی نظر نہیں آتی، صرف حامد میر ہی سے اتنی ہمدردی جاگ اٹھی ہے کہ اس کے لئے ہمارے جذباتی نوجوان سڑکوں پر آ گئے ہیں، اور ٹائر جلانے کی نوبت آ گئی ہے۔
حیدری فقر ہے نہ دولت عثمانی ہے​
تجھے اسلاف سے کیا نسبت پرانی ہے​
 

عبدہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 01، 2013
پیغامات
2,035
ری ایکشن اسکور
1,227
پوائنٹ
425
میں نے اوپر پوسٹ نمبر 23 میں یہ عرض کیا تھا کہ
کوئی بھائی اوپر میری وضاحت میں میری اصلاح کر سکتا ہے تو اللہ اسکو جزائے خیر دے گا ان شاءاللہ
میری اس پوسٹ کو محترم حافظ عمران الٰہی بھائی نے غیر متفق ریٹ کیا ہے لیکن محترم بھائی نے میری اصلاح نہیں کی
کیا میں اپنی اصلاح کے لئے وجہ پوچھ سکتا ہوں اللہ تعالی آپ کو جزائے خیر دے امین
 

مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
اور ایک پوسٹر میں نے دیکھا جس میں مرکزی جمیعت اہلحدیث پنجاب کے چند نوجوان حامد میر کے لئے جلوس نکالے ہوئے ہیں، میرا ان کو پیغام ہے کہ
شرم تم کو مگر نہیں آتی

ایک بے دین اور سیکولر انسان کے لئے اس قدر محنتیں، کیا ایک مسلمان کا یہی کام ہے جو یہ کر رہے ہیں، ایک تو آدمی اہلحدیث ہو اور اوپر سے یہ گھٹیا حرکتیں کرے، استغفراللہ، پاکستان میں اور کسی سے ہمدردی نظر نہیں آتی، صرف حامد میر ہی سے اتنی ہمدردی جاگ اٹھی ہے کہ اس کے لئے ہمارے جذباتی نوجوان سڑکوں پر آ گئے ہیں، اور ٹائر جلانے کی نوبت آ گئی ہے۔
حیدری فقر ہے نہ دولت عثمانی ہے​
تجھے اسلاف سے کیا نسبت پرانی ہے​
صرف یہی نہیں اگر کچھ کہہ دیا جائے تو مرکزی جمیعت کے پیج سے بین بھی کر دیا جاتا ہے اور وہ بھی "آزادی صحافت " کے نام پر:)
 

حافظ عمران الہی

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 09، 2013
پیغامات
2,100
ری ایکشن اسکور
1,460
پوائنٹ
344
میں نے اوپر پوسٹ نمبر 23 میں یہ عرض کیا تھا کہ

میری اس پوسٹ کو محترم حافظ عمران الٰہی بھائی نے غیر متفق ریٹ کیا ہے لیکن محترم بھائی نے میری اصلاح نہیں کی
کیا میں اپنی اصلاح کے لئے وجہ پوچھ سکتا ہوں اللہ تعالی آپ کو جزائے خیر دے امین
میری پوسٹز کے ساتھ آپ بھی ایسا کرتے ہیں میرا تو صبر ہی ہے
 

حافظ عمران الہی

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 09، 2013
پیغامات
2,100
ری ایکشن اسکور
1,460
پوائنٹ
344
ا

ابو جہل برا تھا اسلئے میں اچھا ہوں
پس میں یہ نہیں کہتا کہ یہ حامد میر کی منافقت ہے یا آئی ایس آئی کی یا کسی اور کی کیونکہ مجھے کسی پر بھی اعتبار نہیں البتہ اگر یہ ڈرامہ ہے تو اس ڈرامہ میں حکومت لازمی شامل ہو گی اسکے بغیر یہ نہیں ہو سکتا کہ اسکو گولی بھی نہ لگے اور وہ میڈیا پر اتنا بڑا ڈرامہ جاری بھی رکھے اور حکومت کو علم ہی نہ ہو
بس اس جملے کی وجہ سے میں نے آپ کی پوسٹ کو غیر متفق ریٹ کیا ہے
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
صرف یہی نہیں اگر کچھ کہہ دیا جائے تو مرکزی جمیعت کے پیج سے بین بھی کر دیا جاتا ہے اور وہ بھی "آزادی صحافت " کے نام پر:)
ان لوگوں کی ان بے ہودہ حرکات کی وجہ سے مسلک اہلحدیث کا منہج متاثر ہوتا ہے، غیر اہلحدیث بار بار دورانِ گفتگو ان حرکات کی طرف توجہ دلاتے ہیں، دراصل یہ لوگ صرف پڑھتے ہیں ان کی تربیت نہیں ہوتی جو ہونی چاہئے، تربیت کرنے والے خود مفاہمت کی راہ میں کھوئے ہوئے ہیں۔

اسی لئے اللہ کا شکر ہے میں کسی تنظیم سے منسلک نہیں ہوتا، ہمارے لئے یہ بات بھی بہت ہے کہ ہم صحابہ کرام رضی اللہ عنھم اجمعین کی جماعت سے محبت و تعلق رکھتے ہیں۔الحمدللہ
 
Top