• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

حلب نہیں ہمارا قلب مر گیا ہے !

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,800
پوائنٹ
1,069
15401030_1836701463219931_8133696545496012827_n.jpg

مرگئی انسانیت۔۔۔۔۔۔ غارت ہوگئے انسانی حقوق۔۔۔۔۔
حلب کی قیامت خیزی پر خاموش امت کے مجرمو۔۔۔۔!!
کل یہ بچے تمھارے بھی ہوسکتے ہیں.....!!
یہ لاشے گریبان پکڑیں گے۔۔۔۔۔ رات بھر سے روسی اور بشار قصاب کی فوجوں کی بمباری جاری ہے۔۔۔۔۔ !!
انسانیت کا جنازہ حلب سے اٹھ رہا ہے۔۔۔۔!!
#حلب
#SaveAleppo
#SaveHumanity
#SaveSyria
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,800
پوائنٹ
1,069
15541137_347387162308667_7692446819191645183_n.jpg


اے غیرت مسلم للہ ذرا جاگ !


ایران اور روس کا بغل بچہ بشار الاسد کے ہاتھوں سلطان عماد الدین زنگی اور نورالدین زنگی کے شہر حلب کا سقوط، ہر طرف سر بریدہ لاشیں ، اہل حلب کی دم توڑتی چیخ پکار، بے خانماں بزرگ ،بے گھر عفت مآب بہنیں بہو بیٹیاں ، پورا شہر کھنڈرات اور قبرستان کی تصویر ،ملت اسلامیہ کے مردہ ضمیر کا نماز جنازہ پڑھنے کا وقت آ پہنچا ۔!!
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
وہی مقدس سرزمین جس کی حالت زار ہمارے سامنے ہے ، کبھی اس کے حکمران عماد الدین زنگی ، نور الدین زنگی اور اس کے محافظ صلاح الدین ایوبی جیسے لوگ تھے ۔
شمشیر و سناں کے بعد طاؤس و رباب میں یہ لوگ اس قدر غرق ہوئے ، کہ ایک عالم دین پاکستانی سیاح کے مطابق ، آج سے تیس سال پہلے جب وہ اس علاقے میں ہوٹل تلاش کرتے کرتے ایک طرف نکلے ، تو وہاں سڑک پر شراب کی بوتلیں رکھ کر ، ہلڑ بازی مچائی جارہی تھی ، اس قدر فحش اور کریہہ منظر تھا کہ شریف آدمی کے لیے وہاں سے گزرنا محال تھا ۔
اللهم لاتؤاخذنا بما فعل السفهاء منا .
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,800
پوائنٹ
1,069
#حلب الآن

15492372_10154755728865409_5495207535743062410_n (1).png

د.محمد صالح المنجد

‏150 ألف مدني في منطقة محصورة في مدينة #حلب يقصفون بكل أنواع الأسلحة حتى الألغام البحرية والعالم يتفرج ويتآمر .. فاللهم ليس لهم غيرك فانتصر لهم .....

#Aleppo right now.

D. Muhammad Al-Munajjid

150 thousand civilians trapped in the area in the city of #Aleppo bombing with all kinds of weapons even sea mines and the world is watching and plotting.. May Allah not for them but you. You are victorious..
Burn the shelters for killing her children,, sick in hospital
,, ran over people with tanks,, promising field die,, and rape to fifa,, shelling..
Opinions abound of fighters about killing women so as not to be raped and chaste ask about suicide clause even if that violate khshyn ‘rạḑhn.. There is no power but from God..
The slaughter continues in #Aleppo and escapes conscripted to fight with criminals and who stays being intentional massacre of shelling near or direct remote.. Gothic God..
Amazing persistence of heroes in #Aleppo civilians and fighters and still there is resistance and addressing wyatt recited and remembrances and ears still uploading..
May Allah your victory and threatening you and you for them..
................................................
From the womb of #Aleppo

D. Muhammad Al-Munajjid
Praise God do what he wants, and how he wants to take you, examine the martyrs who have believed, and malignant distinguishes good..
The battle is not over yet among the nation's enemies...
God of wisdom.. and if Allah wills not win them but lip if some of you some.. and still a range of this nation on the right to fight the enemies of Allah otherways..
Raising the nation through adversity years divine.. and then the courage and patience.... say he from yourselves..
God wake the plight of the generations reveals the offenders..
Even if the other protectors became aleppo or surpassed in calamity will never tartars massacre in Baghdad and yet the nation woke up and returned and challenged and won..
Victory and ferg is born out of adversity..
You great victories in the nation was after adversity bones..
Don't be achieved to the stability of the sham as attested to by the date..
The ball after the tragedy and failure after renaissance runs in the blood of sham and Muslims in general..
Issue needed time and effort and patience..
And There's no surrender. EAT THANK GOD..
Any walnuts to peruse a calamity of our brothers and I have to work every Muslim what he can.. God anguish he bass and mujibur reluctantwarrior defended the scourge of vulnerable wins..
Must have for the people of #Aleppo
- unite to fears of faction members under a single banner
- and outside Aleppo Mujahideen attacked the enemies who surround her.
 
Last edited:
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,800
پوائنٹ
1,069
15420754_792067020931561_5826103064016865812_n.jpg
15442302_792067007598229_4545711362853103704_n.jpg

حلب جلا اور جل کر خاکستر ہو گیا :

______________________​

امت اپنے کھل تماشوں اور خوشیوں میں مگن رہی
حلب کا ایک بوڑھا اپنی آخری ویڈیو میں " یا ایھا المسلمون" پکارتا رہا
اور مسلمون اس کی فریاد نظر انداز کرکے سکرین کو سکرول ڈاؤن کرکے چلتے بنے
قصر خودی کا درویش ...!!!
اقبال کا شاہین ...!!!
جو پہلے کبھی پرواز مسلسل اور کبھی ستاروں پر کمند ڈالنے کو ہی اپنی حیات کا نکتہ آغاز و عروج سمجھتا تھا
اب لہو و لعب میں مشغولیت کو مقصد حیات سمجھ بیٹھا ہے
بے داغ جوانیاں "داغ تو اچھے ہوتے ہیں" جیسے جملے کی عادی ہو کر اپنی پاکدامنی کی قدر و قیمت سے غافل ہو چکی ہیں.
اے جوانوں
وہ آہ سحر کیا ہوئی ؟
وہ نور بصیرت کہاں گیا ؟
آج تم ہاتھ پر ہاتھ دھرے منتظر فردا ہو مگر یاد رکھنا اس جرم ضعیفی کی سزا مرگ مفاجات کی صورت میں تمہیں ہی ادا کرنی ہے
عافیہ صدیقی کی آہوں کو کیسے بھول گئے ؟
برما کی بہنیں کیسے فراموش کر دیں ؟
کشمیری ماؤں کے آنسو کیسے نظر انداز کر دئیے؟
شامی بچوں کے قحط زدہ چہرے کیسے تمہاری نظروں سے اوجھل رہے؟
وہ تمہاری روح بلالی کا کیا ہوا؟
تلواروں کی چھاؤں میں سجدہ کرنے والی پیشانیاں کیونکر خواب و خیال بنیں ؟
یکھو حلب جلا اور جل کر خاک بن گیا تم بے خبر رہے
اس بے خبری کی سزا کل کو تمہاری مائیں ، بہنیں اور بیٹیاں بھگتیں گی
بخدا یہ بددعا نہیں نوشتہ دیوار ہے
کاش کہ اب بھی تم جان لو ، سمجھ لو ، مان لو...
(منقول)
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,800
پوائنٹ
1,069

13 دسمبر 2016

حلب : اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ شام میں حکومت کی حمایتی فورسز مشرقی حلب میں مکانوں میں داخل ہو کر مکینوں کو مار رہی ہے جن میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔

اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے دفتر نے کہا ہے کہ باوثوق شواہد کے مطابق چار علاقوں میں 82 شہریوں کو دیکھتے ہی گولیاں ماری گئیں۔

تاہم شامی فوج کے ترجمان نے بی بی سی سے بات کرتے ہوئے ان الزامات کی تردید کی ہے۔

اس سے قبل شامی حکومت اور اس کے اتحادی ملک روس نے کہا تھا کہ مشرقی حلب میں موجود باغی یہ پرتشدد کارروائیاں کر رہے ہیں۔

اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے دفتر ے ترجمان روپرٹ کولوِل نے پریس کانفرنس میں کہا کہ شامی حکومت کی حمایتی فورسز نے 82 شہریوں کو ہلاک کیا جن میں 11 خواتین اور 13 بچے شامل تھے۔

انھوں نے کہا 'کل شام کو ہمیں اطلاعات ملیں کہ سڑکوں پر کئی لاشیں پڑی ہیں۔ شدید بمباری اور گولی کا نشانہ بننے کے خوف سے رہائشی ان لاشوں کو اٹھا نہیں سکتے تھے۔' تاہم انھوں نے اعتراف کیا کہ ان اطلاعات کی تصدیق کرانا مشکل ہے۔
شامی فوج کے ترجمان بریگیڈیئر جنرل سمیر سلیمان نے ان الزامات کی تردید کرتے ہوئے کہا 'یہ غلط دعوے ہیں۔ شامی فوج ایسا کبھی نہیں کر سکتی اور نہ ہی ہماری فوج نے تاریخ میں ایسا کبھی کیا ہے۔ کامیابی کے بعد فوج کی شبیہہ خراب کرنے کی یہ ایک کوشش ہے۔'

دوسری جانب یونیسف نے مشرقی حلب میں موجود ایک ڈاکٹر کا حوالا دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایک عمارت پر شدید حملے کیے جا رہے ہیں جس میں تقریباً 100 ایسے بچے موجود ہیں جس کے ساتھ کوئی وارث نہیں ہے۔

یونیسف نے ڈاکٹر کے حوالے سے کہا 'تقریباً 100 بچے جن کے ساتھ کوئی بڑا نہیں ہے عمارت میں پھنسے ہوئے ہیں جس پر شدید حملے کیے جا رہے ہیں۔'

اس سے قبل شام کے مشرقی شہر حلب میں حکومتی افواج چند دیگر علاقوں میں بھی باغیوں کے پسپا کرنے کے بعد شہر کا مکمل کنٹرول حاصل کرنے کے قریب ہے۔
سرکاری ٹی وی پر دکھائے جانے والے مناظر میں باغیوں کے زیر انتظام علاقوں پر حکومتی افواج کی پیش قدمی کے بعد لوگوں کو خوشی مناتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔

تاہم بعض چھوٹے علاقے تاحال باغیوں کے زیر انتظام ہیں جہاں شامی اور روسی جنگی طیاروں کی مدد سے شدید بمباری کی جا رہی ہے۔

http://www.bbc.com/urdu/world-38304147
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,800
پوائنٹ
1,069
#ﺍﺣﺮﺍﺭ ﺍﻟﺸﺎﻡ ﮐﮯ ﮐﻤﺎﻧﮉﺭ #ﺍﺑﻮ ﺍﺑﺮﺍﮨﯿﻢ ﮐﺎ شھادﺕ ﺳﮯ ﭼﻨﺪ ﻟﻤﺤﮯ ﻗﺒﻞ ﺩﯾﺎ ﮔﯿﺎ ﺍﯾﮏ ﭘﯿﻐﺎﻡ:
"#ﺣﻠﺐ ﮐﮯ ﺷﯿﺮ ﺟﺲ ﺷﺎﻥ ﺳﮯ ﮔﺮ ﺭﮨﮯ ﮨﯿﮟ ﻭﮦ ﺩﯾﮑﮭﻨﮯ ﮐﮯ ﻗﺎﺑﻞ ﮨﯿﮟ۔۔- ﺑﮭﻮﮐﮯ ﻟﮍﺗﮯ ﺭﮨﮯ! ﺍﭘﻨﮯ ﻭﻋﺪﻭﮞ ﭘﺮ ﻗﺎﺋﻢ ﺭﮨﮯ! آخر میں ﺍﺳﻠﺤﮧ ﺧﺘﻢ ﮨﻮ ﺟﺎﻧﮯ ﭘﺮ ﺑﮭﯽ ﺩﻭ ﺑﺪﻭ ﻟﮍﮮ--- ﺷﮩﯿﺪ ﮨﻮﺋﮯ ﺑﮑﮯ ﻧﮩﯿﮟ, جھکے نہیں-! ﺍﻣﺖ ﮐﮯ ﺷﯿﺮ ﺍﺏ ﺑﮭﯽ ﻣﻮﺟﻮﺩ ﮨﯿﮟ, ﺟﻮ ﺍﺧﺮﯼ ﺳﺎﻧﺲ ﺗﮏ ﻟﮍﻧﮯ ﮐﺎ ﺣﻮﺻﻠﮧ ﺭﮐﮭﺘﮯ ﮨﯿﮟ! ﺣﻠﺐ ﻣﯿﮟ ﺷﮑﺴﺖ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮ ﺭﮨﯽ ﺍﻣﺖ ﮐﯽ ﺗﻄﮩﯿﺮ ﮨﻮ ﺭﮨﯽ ﮨﮯ, ﺷﮩﺎﺩﺗﻮﮞ ﭘﺮ ﮨﻤﯿﮟ ﺫﺭﮦ ﺑﮭﯽ ﻏﻢ ﻧﮩﯿﮟ! ﺷﮩﺎﺩﺕ ﮨﻤﺎﺭﯼ آﺯﻭ ﺗﮭﯽ ھے, ﮐﺎ ﻧﺼﯿﺐ ﺗﮭﺎ, ﻭﮦ ﺑﺎﺯﯼ ﻟﮯ ﮔﯿﺎ--- ﮨﻤﯿﮟ تو صرف ﺍﻣﺖ ﮐﯽ ﺑﮯ ﺑﺴﯽ ﭘﺮ ﻏﻢ ﺭﮨﮯ ﮔﺎ۔۔۔
یا رب کریم! ﺍﻣﺖ ﮐﻮ ﺟﮕﺎ ﺩﯾﻨﺎ, ﺍﻣﺖ ﮐﯽ ﺍﻧﮑﮭﯿﮟ ﮐﮭﻮﻝ ﺩﯾﻨﺎ ﺍﻣﺖ ﮐﯽ ﺑﮩﻨﻮﮞ ﮐﻮ ﺍﻥ ﻇﺎﻟﻢ #ﺭﺍﻓﻀﯿﻮﮞﮐﮯ ﮨﺎﺗﮫ ﻧﮧ ﻟﮕﺎنا---! ﺍﻣﺖ ﮐﯽ ﺑﮯ ﺑﺴﯽ ﮐﻮ ﺗﻮﮌ ﺩﮮ ﯾﺎ ﺭﺏ! یا رب! ﮔﻮﺍﮦ ﺭﮨﻨﺎ ﮨﻢ ﺍﺧﺮﯼ ﺳﺎﻧﺲ ﺗﮏ ﻟﮍﮮ ﮨﯿﮟ ﺍﺧﺮﯼ ﮔﻮﻟﯽ ﺗﮏ ﻟﮍﮮ ﮨﯿﮟ!

ﺍﮮ ﺭﺏ ﺑﮩﻨﻮﮞ ﮐﯽ ﺣﻔﺎﻇﺖ ﮐﺎ ﺑﻨﺪﻭﺑﺴﺖ ﻓﺮﻣﺎ ﺩینا"-----!

آمین یا رب العالمین
 
Last edited:
Top