• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

حنفی امام بہت تیز نماز پڑھاتا ھےکیا اسکے پیچھے نماز جائز ھے??

شمولیت
مارچ 16، 2017
پیغامات
290
ری ایکشن اسکور
10
پوائنٹ
39
بات تو آپ کی صحیح ہے - لیکن یہ مسئلہ عموماً حنفی امام کے پیچھے ہی نماز ادا کرتے ہوے پیش آتا ہے (شاز و نادر ہی آپ کو کوئی سکون سے نماز پڑھانے والا حنفی امام ملے گا) - میں خود اکثر اس مسئلہ کا شکار رہا (جب تک حنفی تھا)- الله کا شکر ہے جب سے توبہ تائب ہوا- تو سکون سے نماز ادا کرنے والے آئمہ کے پیچھے ہی نماز ہوتی ہے- البتہ مزید جھگڑے میں پڑنے سے بہتر ہے کہ اگر کوئی امام تیز نماز پڑھاتا ہے تو اس کے پیچھے بھی پڑھ لیں اور بعد میں پھر علیحدہ اپنی نماز پڑھ لیں -الله ہمارے دلوں کے حال اور نیتوں کو اچھی طرح جانتا ہے اور وہی ہمارے اعمال کا نگہبان ہے-
یہ جناب نے صریحاً جھوٹ بولا کہ ’’شاذ و نادر ہی آپ کو کوئی سکون سے نماز پڑھانے والا حنفی امام ملے گا‘‘۔ احناف چونکہ تعداد میں کثرت سے ہیں اس لئے ایسوں کی تعداد دوسروں کی نسبت زیادہ ہوسکتی ہے۔
ہاں اگر آپ یہ کہنا چاہتے ہیں کہ حنفیوں کی نمازیں ایک خاص طبقہ کی نمازوں کے آگے ہیچ ہیں تو یہ کوئی عیب نہیں بلکہ اللہ تعالیٰ ہمیں ایسے طبقہ سے محفوظ رکھے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایسے طبقہ کو اسلام سے ہی خارج کہا ہے۔
 
شمولیت
مارچ 16، 2017
پیغامات
290
ری ایکشن اسکور
10
پوائنٹ
39
ایک سوچ یہ بھی دیکھنے میں آئی ہے : ’ جہاں کوئی لگا ہے ، لگا رہنےدیں ‘ ہر وہ بات جو اس اصول کے خلاف ہوگی ، فرقہ واریت ہوگی ۔
بہر صورت یہ لوگ کسی خوشی فہمی میں نہ رہیں ، یہ خود ایک ’ فرقہ ‘ بن کر نمایاں ہورہے ہیں ۔ دلائل و مسائل پر گفتگو ان لوگوں کی ’ ِچڑ ‘ ہے ۔
اغلاط کا ازلہ کیا جانا ٖروری ہے مگر اس کے لئے احسن طریقہ اپنایا جائے نہ کہ گالم گلوچ والا۔
 
ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,417
ری ایکشن اسکور
2,730
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
اسی طرح کوئی ’’حنفی‘‘ غلط کام کرتا ہے تو یہ اس کا انفرادی فعل ہے ’’حنفی مسلک‘‘ انہیں اس کی تعلیم نہیں دیتا۔
حنفی مسلک میں طمانیت لازم نہیں! یہ سبق فقہ حنفی کا پڑھایا ہوا ہی ہے!
یہی فرق ہے۔ اس کو علیحدگی پر ابھارنے کی بجائے اپنی قراءت کی سپیڈ بڑھا لینے کو کہنا چاہیئے تھا۔ اس سے صرف فضیلت میں کمی آی مگر افتراق سے بچ جائیں گے۔
یہ سنت نبوی صلی اللہ علیہ وسلم کے خلاف تعلیم آپ کو بھی فقہ حنفیہ نے ہی سکھلائی ہے!
ہاں اگر آپ یہ کہنا چاہتے ہیں کہ حنفیوں کی نمازیں ایک خاص طبقہ کی نمازوں کے آگے ہیچ ہیں تو یہ کوئی عیب نہیں بلکہ اللہ تعالیٰ ہمیں ایسے طبقہ سے محفوظ رکھے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایسے طبقہ کو اسلام سے ہی خارج کہا ہے۔
حنفیوں کی نمازیں سنت نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے مقابلہ میں ہیچ ہی ہیں!
 
Last edited:

T.K.H

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 05، 2013
پیغامات
1,121
ری ایکشن اسکور
330
پوائنٹ
156
یہ جناب نے صریحاً جھوٹ بولا کہ ’’شاذ و نادر ہی آپ کو کوئی سکون سے نماز پڑھانے والا حنفی امام ملے گا‘‘۔ احناف چونکہ تعداد میں کثرت سے ہیں اس لئے ایسوں کی تعداد دوسروں کی نسبت زیادہ ہوسکتی ہے۔
ہاں اگر آپ یہ کہنا چاہتے ہیں کہ حنفیوں کی نمازیں ایک خاص طبقہ کی نمازوں کے آگے ہیچ ہیں تو یہ کوئی عیب نہیں بلکہ اللہ تعالیٰ ہمیں ایسے طبقہ سے محفوظ رکھے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایسے طبقہ کو اسلام سے ہی خارج کہا ہے۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ !
یہ کس گروہ کے متعلق تبصرہ ہے ؟
 
شمولیت
مارچ 16، 2017
پیغامات
290
ری ایکشن اسکور
10
پوائنٹ
39
اسی طرح کوئی ’’حنفی‘‘ غلط کام کرتا ہے تو یہ اس کا انفرادی فعل ہے ’’حنفی مسلک‘‘ انہیں اس کی تعلیم نہیں دیتا۔
حنفی مسلک میں طمانیت لازم نہیں! یہ سبق فقہ حنفی کا پڑھایا ہوا ہی ہے!
اس کا ثبوت بحوالہ دیجئے گا۔ یاد رکھئے گا کہ حوالہ فقہ حنفی کا ہو۔
 
شمولیت
مارچ 16، 2017
پیغامات
290
ری ایکشن اسکور
10
پوائنٹ
39
محترم آپ نے شیخ محترم خضر حیات کا جواب غور سے نہیں پڑھا انہوں نے کہا ھے کہ پہلے انکو سمجھائیں کہ نماز آہستہ پڑھائیں سورۃ فاتحہ آہستہ پڑھائیں اگر وہ نہ مانیں تو علیحدہ جماعت کا مشورہ دیا ھے.
یہی فرق ہے۔ اس کو علیحدگی پر ابھارنے کی بجائے اپنی قراءت کی سپیڈ بڑھا لینے کو کہنا چاہیئے تھا۔ اس سے صرف فضیلت میں کمی آی مگر افتراق سے بچ جائیں گے۔
یہ سنت نبوی صلی اللہ علیہ وسلم کے خلاف تعلیم آپ کو بھی فقہ حنفیہ نے ہی سکھلائی ہے!
بلا تبصرہ
 
شمولیت
مارچ 16، 2017
پیغامات
290
ری ایکشن اسکور
10
پوائنٹ
39
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ !
یہ کس گروہ کے متعلق تبصرہ ہے ؟
صحيح البخاري (8 / 38):
حَدَّثَنِي عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، حَدَّثَنَا الوَلِيدُ، عَنِ الأَوْزَاعِيِّ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ، وَالضَّحَّاكِ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الخُدْرِيِّ، قَالَ: بَيْنَا النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقْسِمُ ذَاتَ يَوْمٍ قِسْمًا، فَقَالَ ذُو الخُوَيْصِرَةِ، رَجُلٌ مِنْ بَنِي تَمِيمٍ: يَا رَسُولَ اللَّهِ اعْدِلْ، قَالَ: «وَيْلَكَ، مَنْ يَعْدِلُ إِذَا لَمْ أَعْدِلْ» فَقَالَ عُمَرُ: ائْذَنْ لِي فَلْأَضْرِبْ عُنُقَهُ، قَالَ: «لاَ، إِنَّ لَهُ أَصْحَابًا، يَحْقِرُ أَحَدُكُمْ صَلاَتَهُ مَعَ صَلاَتِهِمْ، وَصِيَامَهُ مَعَ صِيَامِهِمْ، يَمْرُقُونَ مِنَ الدِّينِ كَمُرُوقِ السَّهْمِ مِنَ الرَّمِيَّةِ، يُنْظَرُ إِلَى نَصْلِهِ فَلاَ يُوجَدُ فِيهِ شَيْءٌ، ثُمَّ يُنْظَرُ إِلَى رِصَافِهِ فَلاَ يُوجَدُ فِيهِ شَيْءٌ، ثُمَّ يُنْظَرُ إِلَى نَضِيِّهِ فَلاَ يُوجَدُ فِيهِ شَيْءٌ، ثُمَّ يُنْظَرُ إِلَى قُذَذِهِ فَلاَ يُوجَدُ فِيهِ شَيْءٌ، قَدْ سَبَقَ الفَرْثَ وَالدَّمَ، يَخْرُجُونَ عَلَى حِينِ فُرْقَةٍ مِنَ النَّاسِ، آيَتُهُمْ رَجُلٌ إِحْدَى يَدَيْهِ مِثْلُ ثَدْيِ المَرْأَةِ، أَوْ مِثْلُ البَضْعَةِ تَدَرْدَرُ» قَالَ أَبُو سَعِيدٍ: أَشْهَدُ لَسَمِعْتُهُ مِنَ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، وَأَشْهَدُ أَنِّي كُنْتُ مَعَ عَلِيٍّ حِينَ قَاتَلَهُمْ، فَالْتُمِسَ فِي القَتْلَى فَأُتِيَ بِهِ عَلَى النَّعْتِ الَّذِي نَعَتَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ
 
شمولیت
جنوری 19، 2017
پیغامات
82
ری ایکشن اسکور
33
پوائنٹ
40
حنفیوں کی نمازیں ایک خاص طبقہ کی نمازوں کے آگے ہیچ ہیں تو یہ کوئی عیب نہیں بلکہ اللہ تعالیٰ ہمیں ایسے طبقہ سے محفوظ رکھے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایسے طبقہ کو اسلام سے ہی خارج کہا ہے۔
ماشاءاللہ ہم کو جھوٹا کہنے والت آپ کتنا سچ بول رہے ھیں اسکا اندازہ اس اقتباس سے ھوجاتا ھے ہم یہ نہیں کہتے کہ آپکی نمازیں ہماری نمازوں کے مقابلے میں ہیچ ھیں بلکہ ہم یہ ضرور کہتے ھیں کہ ہماری نماز بہتر ضرور ھے.
ویسے اگر آپ نے صرف ایک نشانی دیکھ کر ہم پر....کا فتوہ لگایا ھے تو آپ احناف بھی انہی میں سے ھوئے کیونکہ اکثر احناف شلورا ٹخنوں سے اوپر رکھتے ھیں قرآن مجید کی تلاوت بھی کثرت سے کرتے ھوں گے بال بھی گھنے رکھتے ھوں گے اور رکھتے ھیں.
پھر کیا کہیں گے اس بارے¿¿
کم از کم الزام لگانے سے پہلے سوچنا ضرور چاھیے.
 
شمولیت
جنوری 19، 2017
پیغامات
82
ری ایکشن اسکور
33
پوائنٹ
40
ویسے اگر میں آپکو اور آپکی جماعت کو اس طبقے میں شامل کروں تو میں غلط نہیں ھوں گا کیونکہ آپکی جماعت کی اکثریت کے عقائد ونظریات وہی ھیں جو اس طبقے کے ھیں مثال کے طور پر ٹی ٹی پی..
 
شمولیت
مارچ 16، 2017
پیغامات
290
ری ایکشن اسکور
10
پوائنٹ
39
ماشاءاللہ ہم کو جھوٹا کہنے والت آپ کتنا سچ بول رہے ھیں اسکا اندازہ اس اقتباس سے ھوجاتا ھے ہم یہ نہیں کہتے کہ آپکی نمازیں ہماری نمازوں کے مقابلے میں ہیچ ھیں بلکہ ہم یہ ضرور کہتے ھیں کہ ہماری نماز بہتر ضرور ھے.
ویسے اگر آپ نے صرف ایک نشانی دیکھ کر ہم پر....کا فتوہ لگایا ھے تو آپ احناف بھی انہی میں سے ھوئے کیونکہ اکثر احناف شلورا ٹخنوں سے اوپر رکھتے ھیں قرآن مجید کی تلاوت بھی کثرت سے کرتے ھوں گے بال بھی گھنے رکھتے ھوں گے اور رکھتے ھیں.
پھر کیا کہیں گے اس بارے¿¿
کم از کم الزام لگانے سے پہلے سوچنا ضرور چاھیے.
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے جن چیزوں کا ذکر فرمایا ان میں آپ کی مذکورہ ایک بات بھی نہیں ہے۔
 
Top