- شمولیت
- نومبر 01، 2013
- پیغامات
- 2,035
- ری ایکشن اسکور
- 1,227
- پوائنٹ
- 425
جزاک اللہ محترم بھائی یہ مچھلی کے انڈوں سے آپکی کیا مراد ہے کیا مچھلی اور انڈوں کو ملا کر بنائی گئی کوئی چیز ہے یا واقعی مچھلی کے انڈے بھی کھائے جاتے ہیںالسلام علیکم
بھائی آپ نے اس دعوت اور ملاقات کا ذکر کیا ہے مجھے بہت برا لگا، کیونکہ میں بھی شامل ہونا چاہتا تھا، کوئی بھائی نے اگر موبائل سے مچھلی کی تصویر لی ہو تو اپلوڈ کر دے۔
اگر میں آپ لوگوں کے درمیاں ہوتا تو ضرور مچھلی کے انڈوں کی فرمائش کرتا مجھے بہت پسند ہے۔
ویسے یہاں بھی تلی ہوئی سادہ مچھلی کی بجائے بیسن والی تلی ہوئی مچھلی تھی اصل میں میری مصروفیت بہت تھی اس لئے کسی کی ڈیوٹی لگائی تھی کہ بشیر دار الماہی سے مچھلی لے آئے لیکن یہ بتانا بھول گیا کہ بیسن والی یا دوسری لانی ہے تو وہ وہاں سے بیسن والی لے آئے جو مجھے اتنی پسند نہیں ہے باقیوں کو پتا نہیں کیسی لگی