محمد وقاص گل
سینئر رکن
- شمولیت
- اپریل 23، 2013
- پیغامات
- 1,033
- ری ایکشن اسکور
- 1,711
- پوائنٹ
- 310
تو قرآنی آیات کو کس حدیث سے خاص کر رہے ہیں؟؟
آپ سادہ سی بات نہیں سمجھ رہے ہو کسی ایک سلفی مستند عالم کا قول لے آؤ کہ قرآنی تعویز شرک ہے ،کیا کسی سلفی عالم نے قرآنی تعویز کو شرک قرار دیا ہے؟جناب پوری بات پڑھ کر تبصرہ کیا کریں ۔
میں نے کب کہا شفاء دینے والا صرف اللہ ہی کو مانا جانے تو ایسی تعویذ جائز ہے۔
جناب ہر طرح کی تعویذ حرام و ناجائز ہے ۔
البتہ بعض تعویذ حرام ہونے کے ساتھ ساتھ شرک اکبر ہے۔
اور بعض تعویذ حرام ہونے کے ساتھ ساتھ شرک اصغرہے۔
شرک اصغر اور شرک اکبر میں فرق کیا گیا ہے ۔ نہ کسی طرح کی تعویذ کاجائز کہا گیا ہے۔
قرآنی تعویز شرک اصغر بھی نہیں ہےکیا اوپر کی سطور میں ہم نے یہ دعوی کیاہے کہ قرآنی تعویذ شرک (یعنی شرک اکبر) ہے ؟؟
شرک اصغر کیوں نہیں ہے؟قرآنی تعویز شرک اصغر بھی نہیں ہے
کسی سلفی عالم کا قول لے آؤشرک اصغر کیوں نہیں ہے؟
بلکہ بسا اوقات تو یہ شرک اکبر بھی ہوسکتاہے۔
آپ کے کہنے سے کچھ نہیں ہوگاشرک اصغر کیوں نہیں ہے؟
بلکہ بسا اوقات تو یہ شرک اکبر بھی ہوسکتاہے۔