خوارجی کی حقیقت
رکن
- شمولیت
- نومبر 09، 2013
- پیغامات
- 329
- ری ایکشن اسکور
- 151
- پوائنٹ
- 45
کیا آپ تحقیق کرنا پسند کرے گے ؟بہت عمدہ تحقیق ہے۔اللہ تعالی ہمیں دین اسلام پر عمل پیرا فرما دے۔آمین
سسٹر!
ایک حدیث کا ترجمہ جو آپ نے پیش کیا ،کہ "خوارج ایک جگہ بنا لیں گے اور وہ ان کا مرکز ہو گا۔" جیسے وزیرستان اور سوات کی مثال
دی ،تو کیا یہ خوارج صرف پاکستان تک ہی محدود ہیں؟ اور ان کے مراکز کہیں اور موجود ہیں؟
اگر آپ کے پاس کوئی "تحقیق" ہے تو شئیر کریں۔کیا آپ تحقیق کرنا پسند کرے گے ؟
کافی تحقیقاتی مواد اس فورم پر موجود ہے۔سرچ کریں سب کچھ مل جائے گا۔خوارج کا موضوع دو چار برسوں کی بات نہیں ہے۔صدیوں سے یہ خوارجی اپناکام کر رہے ہیں۔اگر آپ کے پاس کوئی "تحقیق" ہے تو شئیر کریں۔
كلمة الحق اريد به باطل
خواجی کی حقیقت (مرد یا عورت) آپ سے دو سوال ہے:
(1) میری ایک بریلوی فورم پر ایک بریلوی سے بحث ہوئی، وہاں انہوں نے تمام اہلحدیثوں کو خوارجی کہا، میں نے مبشر احمد ربانی صاحب کی کتاب سے اقتباس پوسٹ کیے تو بریلوی کا تبصرہ تھا:
"مصنف نے کتاب میں پورا زور کلمہ گو مسلمانوں کو مشرک ثابت کرنے پر لگا دیا ہے۔"
آپ بتانا پسند کریں گی یا کریں گے کہ اُس بریلوی کی بات صحیح ہے یا مبشر احمد ربانی کی؟
(2) اوپر حدیث میں یہ لکھا ہے جس کا مفہوم ہے کہ "وہ کافروں کے حق میں نازل ہونے والی آیات مسلمانوں پر چسپاں کریں گے۔"
بریلوی نے کہا کہ اس حدیث کی رو سے تمام اہلحدیث خوارجی ہیں کیونکہ وہ قرآن کی آیات دکھا کر بریلویوں کو مشرک کہتے ہیں؟ کیا آپ بتانا پسند کریں گی یا کریں گے کہ اس بریلوی کی بات صحیح ہے یا غلط؟